نئی دہلی: بھارتی کرکٹر منیش پانڈے اور اداکارہ اشریتا شیٹی دو دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب میں دونوں کے رشتہ داروں سمیت قریبی دوست شرکت کریں گے جبکہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھی شادی میں شرکت متوقع ہے۔ اشریتا شیٹی بھارت کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ہیں جنہوں نے نے اندر اجیتاوراین ایچ 4 جیسی فلموں میں اداکاری کے...
← مزيد پڑھئےپاکستان کرکٹ کے لیجنڈ، دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز اسپنر عبدالقادر کو میاں میر قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ دنیائے کرکٹ عظیم کرکٹر سے محروم ہو گئی، سابق لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔ عبدالقادر کی نمازِ جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، قومی کرکٹ ٹیم کے علاوہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے بھی شرکت...
← مزيد پڑھئےممبئی - بھارتی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد شامی کے خلاف مبینہ طور پر اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ محمد شامی کو ان کی اہلیہ کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزامات اور دیگر جرائم پر مقدمہ درج کیے جانے کے بعد 15 روز کے اندر بھارت کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے...
← مزيد پڑھئےشعیب ملک کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کے بھارت کا داماد بننے کا امکان ہے۔ فاسٹ بولر حسن علی اور بھارتی لڑکی شامیہ آرزوکا رابطہ قریبی دوست کے ذریعے ہوا اور ان کی پہلی ملاقات دبئی میں ہوئی، شامیہ آرزو کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے اور وہ ایک نجی ائیرلائن کی ملازمہ ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ حسن علی کے اہلخانہ نے اس بات کی تصدیق کی...
← مزيد پڑھئےویسٹ انڈیز کرکٹ کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔گیل برائن لارا کے ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ رنز کے ریکارڈ سے محض 12رنز کی دوری پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ورلڈ کپ میں بری پرفارمنس کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا تاہم اب انہوں نے ریٹائرمنٹ کا...
← مزيد پڑھئےممبئی بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان اختلافات کی باتیں پھر زیرگردش ہونے لگیں۔اوپنر روہت شرما نے ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر ’ان فالو‘ کردیا،وہ اس سے قبل کپتان کے ساتھ بھی ایساکرچکے ہیں، اگرچہ انسٹاگرام پر کوہلی، روہت کو تو فالو کررہے ہیں مگر اہلیہ رتیکا ساجدے کو فالو نہیں کرتے، خود انوشکا روہت اور ان کی اہلیہ دونوں کو ہی...
← مزيد پڑھئےبرطانیہ نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ڈرامائی انداز میں ہرا دیا ہے اور وہ پہلی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ عالمی کپ کا فائنل میچ اتوار کو لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا اور عالمی کپ ٹورنا منٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ کے نئے چیمپئن کا فیصلہ سپر اوور کی...
← مزيد پڑھئےورلڈ کپ 2019 کا بادشاہ کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگالندن: (14 جولائی 2019) ورلڈ کپ 2019 میں دنیائے کرکٹ کو نیا ورلڈ چیمپئن آج ملے گا۔ ایونٹ کا فائنل میچ آج میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تاریخی گراؤنڈ لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم اور میزبان انگلینڈ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گی۔انگلش ٹیم 1992 کے بعد اب فائنل تک رسائی حاصل کرنے...
← مزيد پڑھئےآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان لارڈزمیں اتوارکوکھیلاجائے گا۔
← مزيد پڑھئےلندن / کئیر خبر آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 18رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گی، 2015ء میں بھی وہ فائنل میں پہنچی تھی جہاں اُسے آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ مانچسٹر میں...
← مزيد پڑھئے