پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ پوری قوم کی طرح ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں کیوں کہ معجزہ ہی ہمیں سیمی فائنل میں پہنچاسکتا ہے۔میچ سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں بھی سرفراز احمد کافی افسردہ نظر آئے، ان کا کہنا تھاکہ جانتے ہیں مشکل ہے مگر کوشش کریں گے، اتنے بڑے مارجن کی توقع نہیں تھی، پانچ سو رنز کرنا آسان نہیں، مگر کوشش...
← مزيد پڑھئےشعیب ملک کے ون ڈے کیریئر کا سورج جمعے کو غروب ہوجائے گا۔شعیب ملک نے گذشتہ سال جون میں ہی اعلان کردیا تھا کہ ورلڈکپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے،انھوں نے آئندہ سال ورلڈٹی ٹوئنٹی میں شرکت کا ارادہ ظاہر کیا تھا، رواں میگا ایونٹ میں آل راؤنڈر سینئر کی ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے میں ناکام رہے، انگلینڈ سے میچ میں 8رنز بنانے کے...
← مزيد پڑھئےانگلینڈ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جبکہ پاکستان کے فائنل فور میں پہنچنے کے چانسز تقریباً ختم ہو کر رہ گئے ہیں۔ اگر پاکستان سیمی فائنل میں جانا چاہتا ہے تو اسے بنگلہ دیش کو 316 رنز سے ہرانا ہوگا۔ انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو حالیہ میچ میں 119 رنز سے شکست دے کر سیمی...
← مزيد پڑھئےلندن انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف فتح کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات تقریباً معدوم ہوچکے ہیں لیکن اس کے باوجود 92 کے ورلڈ کپ کی ایک اور نشانی سامنے آگئی ہے۔جب سے ورلڈ کپ کا آغاز ہوا ہے تب سے پاکستان کی ٹیم کے ساتھ وہی کچھ ہوتا آرہا تھا جیسا 1992 کے ورلڈ کپ میں ہوا تھا جس کے باعث نہ صرف پاکستان...
← مزيد پڑھئےپاکستانی کرکٹرز اور پی سی بی چیئرمین احسان مانی لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ڈنر کے لئے پہنچے تھے ۔جیسے ہی یہ اطلاع آئی کہ نیوزی لینڈ کو شکست ہوئی ہے، فضا سوگوار ہوگئی ،سب کے چہرے لٹک گئے۔ اداس چہرے پوری کہانی بیان کررہے تھے۔ہیڈکوچ مکی آرتھر سب سے زیادہ پریشان تھے، جن کا معاہدہ ختم ہورہا ہے اور پی سی بی انہیں مزید معاہدہ دینے میں دلچسپی...
← مزيد پڑھئےوقت بھی بڑا ظالم ہوتا ہےجس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کبھی وہ کسی کے ساتھ نہیں رہتا،7ستمبر 2016ء کو مانچسٹر کا اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ تھا،جہاں بطور ٹی 20کپتان سرفراز احمد کو انگلینڈ کے خلاف 9وکٹ سے کامیابی ملی تھی،اور پھر وہ وقت بھی آیا،جب اسی میدان پر ورلڈ کپ 2019ء میں روایتی حریف بھارت کے خلاف قومی ٹیم کو جب 89رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔...
← مزيد پڑھئےجنوبی افریقہ کے بلے بازہاشم آملہ نے رمضان کے دوران آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کےآنے پرخوشی ظاہرکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ روزے رکھنے سے ذہنی اورروحانی ورزش ہوجاتی ہے۔ آملہ نےآئی سی سی کی ویب سائٹ سے کہا 'اس سے مجھےاصلاح میں مدد ملتی ہے۔ میں ہمیشہ سے روزے رکھتا رہا ہوں۔ یہ سال کا سب سے اچھا مہینہ ہے، مجھے لگتا ہے کہ اس سے...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بی سی سی آئی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ میں روہت شرما نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے ، اسکواڈ میں تین ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندرا سنگھ دھونی بھی شامل ہیں۔بی سی سی آئی کے مطابق انگلینڈ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم ویرات کوہلی،...
← مزيد پڑھئےقطر کی میزبانی میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے لیے عمان اور کویت نے شراکت سے انکار کر دیا ہے جس کے باعث قطر کی مشکلات میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عمان نے فیفا ورلڈ کپ کے میچوں کی میزبانی سے معذرت کی ہے جبکہ کویت نے ممکنہ طور پر 4گروپوں کی میزبانی پر فیفا کی شرائط ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ العربیہ...
← مزيد پڑھئےسڈنی: دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ2019 کے لئے اوپنر ایرون فنچ کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا جبکہ ٹیم میں سزا یافتہ اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی واپسی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا باقاعدہ آغاز 30 مئی سے انگلینڈ میں ہو گا جس کے لئے تمام ٹیموں کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے...
← مزيد پڑھئے