کھیل کے میدان سے

ایشیا کپ کا میلہ آج سے دبئی میں سجے گا / پہلا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان آج شام 5 بجے

دبئی/ ایشیا کپ 2018 کا میلہ آج سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا جس کے لیے ٹرافی کی دبئی میں رونمائی کر دی گئی۔ایشیا کپ کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ہمارا ٹیم کمبی نیشن شاندار ہے اور سب کا فوکس ایشیا کپ پر ہے، اچھے میچز ہوں گے جب کہ ورلڈ کپ کیلئے ہمارا سفر جاری ہے،...

← مزيد پڑھئے

’ریویو لینے میں کوہلی دنیا کا بدترین کھلاڑی‘

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے وراٹ کوہلی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’وراٹ دنیا کے نمبر ایک بلے باز ہیں، لیکن ریویو لینے کے معاملے میں وہ دنیا کے بدترین کھلاڑی ہیں۔‘ اوول ٹیسٹ کے دوران بھارتی کپتان وراٹ کوہلی نے 10 ویں اوور میں جیننگس اور 12 ویں اوور میں السٹر کک کے خلاف ریویو لیا اور دونوں ہی موقع پر فیصلہ بھارتی ٹیم کے خلاف...

← مزيد پڑھئے

اوول ٹیسٹ :انگلش ٹیم نے بھارت کو 118 رنزسے ہرادیا; انگلینڈ نے سیریز 4 -1 سے جیتی

انگلینڈ نے اوول ٹیسٹ میں بھی بھارت کو شکست دےدی ،انگلش ٹیم پانچویں اور سیریز کے آخری میچ میں 118 رنز سے فتح یاب رہی ۔ اوول ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے بھارت کو جیت کےلئے 464رنز کا ہدف دیا ،مہمان ٹیم کے ابتدائی پانچ بڑے بیٹسمین صرف 121 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئے جس کے بعد میچ میں بھارت کی واپسی ناممکن لگ رہی تھی ۔ مشکل صورت حال...

← مزيد پڑھئے

بھارتی دورے کے لئے نیپال کی انڈر ١٩ کرکٹ ٹیم کا اعلان ؛ آصف شیخ کپتان مقرّر

٩ ستمبر / کیئر خبر ونود داس اور بھٹرائی کی سلیکشن کمیٹی نے بھارتی دورے کے لئے انڈر ١٩ کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے کولکتہ اور لکھنو میں انڈیا اور افغانستان کی انڈر ١٩ ٹیم سے چار مقابلے کھیلے جاینگے ٹیم اس طرح ہے: آصف شیخ کپتان ترت راج ؛ویپن راول ؛ ریت گوتم ؛ پون صراف ؛ کشور مہتو ؛ راشد خان ؛ بھم سرکی ؛ کمل...

← مزيد پڑھئے

ماہ ستمبر میں بھارت کو ہرا کر ایشیا کپ جیتنا ہے،حسن علی

کراچی 7 ستمبر -  یوم دفاع پاکستان کے موقع پر  ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ستمبر میں بھارتی کے خلاف پاکستانی فوج اپنی کامیابی کی تاریخ رقم کرچکی ہے۔ پاکستانی ٹیم اسی ماہ بھارت کو ایشیا کپ کے میچ میں شکست دینا چاہتی ہے۔ ستمبرکے مہینے میں بھارت کوشکست دے کرقوم کو یوم دفاع کا تحفہ دیں گے۔ وہ جمعرات کو لاہور...

← مزيد پڑھئے

ہانگ کانگ نے دلچسپ مقابلے میں یو اے ای کو شکست دے کر ایشیا کپ میں کوالیفائی کر لیا

ملائیشیا میں ایشیاء کپ کوالٹیفائر میچ میں، ہانگ کانگ نے  فائنل میں دو وکٹوں سے جیت حاصل کی. اس جیت کے ساتھ، ہانگ کانگ ٹیم ایشیا کپ میں چھٹی ٹیم بن گئی ہے. اور گروپ اے میں جگہ حاصل کی ہے جہاں پہلا میچ 16 ستمبر کو پاکستان کے ساتھ ہوگا. نیپالی ٹیم تین میچز ہار کر پہلے ہی باہر ہوچکی تھی بھارتی ٹیم 18 ستمبر کو ہانگ کانگ کے...

← مزيد پڑھئے

وراٹ کوہلی اور روہت شرما میں کھنچاو سامنے آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور ایشیا کپ کیلئے بنائے گئے کپتان روہت شرما کےدرمیان کھچائو اور دوریاں سامنے آنے لگی ہیں ، روہیت شرما نے قائم مقام کپتان بنتے ہیں ویرات کوہلی کوسوشل میڈیا پران فالو کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کے ستارے کچھ گردش میں نظر آرہے ہیں، انہوں نے انگلینڈ کے دورے پر ایک روزہ سیریز میں شکست کھائی پھر ٹیسٹ...

← مزيد پڑھئے

داڑھی کی وجہ سے باہر ممالک میں روکا جاتا ہے،علیم ڈار

آئی سی سی پینل میں شامل مایہ ناز پاکستانی کرکٹ امپائر علیم ڈار نےانکشاف کیا ہے کہ انہیں داڑھی کی وجہ سے بیرون ممالک تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ غیر ضروری طور پر امیگریشن کا عملہ مجھے روک کر میری تلاشی لیتا ہے۔ داڑھی رکھنے کے حوالے سے سوال کرنے پر علیم ڈار کا کہنا ہے کہ مجھے داڑھی رکھنے اور سنت نبویﷺ پر فخر ہے،انہوں نے یہ...

← مزيد پڑھئے

پاکستان کا ایشیا کپ کےلئے 16 رکنی اسکواڈ کااعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کےلئے 16 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا ہے،کپتانی کے فرائض سرفراز احمد ہی سرانجام دیں گے۔ ٹیم کا اعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں میڈیا پریس میں کیا ،اس موقع پر انضمام الحق کا کہناتھاکہ محمد حفیظ کا کیرئر ابھی ختم نہیں ہوا وہ بدستور ورلڈ کپ کیلئے 20سے22 کرکٹرز کے پول میں موجود ہیں۔ انضمام الحق کا کہنا تھاکہ عماد وسیم فٹنس...

← مزيد پڑھئے

احسان مانی بلامقابلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب

لاہور:آئی سی سی کے سابق صدر احسانی مانی بلا مقابلہ پاکستان کرکٹ  بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق، احسانی مانی کے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، احسانی مانی 3سال کیلئے پی سی بی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمشنر نے سابق صدر آئی سی سی احسانی مانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter