انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2019کی ٹرافی ٹور کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ اگلے سال 30 مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ٹرافی ٹور کا آغاز 27 اگست سےآئی سی سی ہیڈکوارٹرز دبئی سے ہوگا۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ...
← مزيد پڑھئےبھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری 5 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان انگلش ٹیم نے بھارتی سورمائوں کو ایک بار پھر دھول چٹا دی، ساوتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 60 رنز سے مات دے دی۔ انگلینڈ نے اس جیت کے ساتھ سیریز میں1-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے جبکہ آل رائونڈ کارکردگی پر معین علی مین آف دی میچ قرار...
← مزيد پڑھئےبھارتی کرکٹ بورڈ نے کپتان ویرات کوہلی کوایشیا کپ میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے ،وہ ایشیا کپ کے دوران ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے ۔ ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے،کوہلی کی جگہ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے،ایشیا کپ کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا۔ ویرات کوہلی کے فینز ایشیا کپ میں ان کو ایکشن میں نہیں دیکھ سکیں گے...
← مزيد پڑھئےٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ کیس میں چھ ماہ کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی احمد شہزاد پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے معطل ہیں، جس کی وجہ رواں سال مئی میں فیصل آباد میں منعقدہ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ان کا مثبت ڈوپ ٹیسٹ آنا بنی تھی۔ جس کے بعد اس سال جون میں احمدشہزاد آئر لینڈ میں دو...
← مزيد پڑھئےبھارت نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 203 رنز سے شکست دے کر 5ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پہلی فتح اپنے نام کرلی ہے ،اس سے قبل ہونے والے دو نوں مقابلے انگلینڈ کے نام رہے تھے ۔ ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلے تیسرے میچ میں انگلینڈ کو کامیابی کےلئے بھارت نے 521 رنز کا ہدف دیا تھا ،لیکن میزبان ٹیم میچ کے آخری دن 317رنز پر ڈھیر ہوگئی...
← مزيد پڑھئےانڈونیشیا کے جاکارتا میں جاری ایشیائی کھیل ٹورنامنٹ میں نیپال کے بیڈمنٹن کے مردوں کی ٹٰیم کوارٹر فائنل میں پہونچ چکی ہے۔ نیپال، آج ہوئے گروپ کے مرحلے کے کھیل میں پاکستان کو 3-1 سے سیٹ پر شکست دیتے ہوئے کوارٹر فائنل میں داخیل ہوچکی ہے، اس بات کی اطلاع جاکارتا میں رہے بیڈمنٹن کے مرکزی کوچ، سوڈیپ یونجن نے دی۔ نیپال کے مردوں کے بیڈمنٹن ٹیم میں، رنجیت...
← مزيد پڑھئےلارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے بھارت کو اننگز اور 159رنز سے مات دے دی ہے۔ میچ میں جیت کے ساتھ انگلش ٹیم نے 5 میچوں کی سیریز میں 0-2کی برتری بھی حاصل کرلی ہے۔ میچ میں انگلش کھلاڑی کرس ووکس آل رائونڈ کارکردگی دکھانے پر مین آف دی میچ قرار پائے گئے جبکہ اینڈرسن دونوں اننگز میں 9 وکٹ لے اڑے۔ لارڈز ٹیسٹ میں آ ج چوتھے روز بھارتی سورما انگلش...
← مزيد پڑھئےایشیا کپ 2018 ستمبر سے مُتحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا.اور یہ ایشیا کپ پچھلے کے برعکس ون ڈے ہو گا.اسکو ون ڈے فارمیٹ میں شیڈول کرنے کا مقصد ورلڈ کپ 2019 کی تیاریوں کو حتمی شکل دینی ہے. اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر چھ ٹیمز حصہ لیں گی.جن میں سے پاکستان، انڈیا،سری لنکا،بنگلہ دیش اور افغناستان کا فیصلہ ہو چُکا ہے.جبکہ چھٹی ٹیم کا فیصلہ ایشیا کپ...
← مزيد پڑھئےلندن 4 اگست / کیئر خبر ڈاٹ کام انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری 5ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے بھارتی سورمائوں کو 31رنز سے شکست دے دی ہے۔ انگلینڈ نے اپنا 1000واں ٹیسٹ فتح کے ساتھ یادگار بنا تے ہوئے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، آل رائونڈر سیم کرین بہتر کارکردگی پر مین آف دی میچ رہے ایجبسٹن میں کھیلے گئے...
← مزيد پڑھئےنیدرلینڈ تین اگست / کئیر خبر ڈاٹ کام نیپالی کپتان پارس کھڑکا اور سومپال کامی کی عمدہ بیٹنگ اور سندیپ لمیچھانے کی شاندار بالنگ کی بدولت آج دوسرے ونڈے میچ میں نیدر لینڈ کوایک رن سے شکست دیدی نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور 48 اووروں میں ٢١٦ پر آل آؤٹ ہوگیی جواب میں نیدر لینڈ نے دھیمی ر شروعات کی واسلے بریسی...
← مزيد پڑھئے