لاهور/ ايجنسى بنگلادیش کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-3 سے کامیابی سمیٹ کر پاکستانى ٹیم رواں برس ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے اس اعزاز سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا۔ اس پیغام میں بتایا گیا کہ ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں...
← مزيد پڑھئےدبئى/ ايجنسى آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نیوزی لینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلیا پہلی مرتبہ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کا چیمپئن بن گیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے...
← مزيد پڑھئےدبئى/ ايجنسى آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان ناقابل شکست رہا، اس کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔ ٹیم پاکستان نے پہلے بھارت، پھر نیوزی لینڈ اور اس کے بعد افغانستان کو گروپ میچز میں ہرا کر ایونٹ میں سنسنی پھیلادی تھی، اس نے نامیبیا اور اسکاٹ لینڈ سے بھی اپنے میچز جیت لیے اور ایونٹ کی واحد ناقابل شکست ٹیم قرار پائی ہے۔ ایونٹ...
← مزيد پڑھئےاودے پور / ایجنسی بھارت میں مسلمان ٹیچر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے پر ملازمت سےفارغ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں مسلمان خاتون ٹیچر نے پاکستان کی جیت کا اسٹیٹس واٹس ایپ پر اپ لوڈ کیا تھا۔ مسلمان ٹیچر نفیسہ عطاری نے اپنے اسٹیٹس پر میچ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ہم جیت گئے۔...
← مزيد پڑھئےدبئی/ ایجنسی پاکستانن ے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ بھارت کا 152 رنز کا دیا گیا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان پر 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ دونوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔ خیال رہے کہ بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار 57 اور...
← مزيد پڑھئےدبئی/ ایجنسی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرے میں بھارتی و پاکستانی وزیراعظم بھی آپنی ٹیم کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ کوہلی الیون کی بیٹنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانیوں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بھارت نے بھی پاکستان کو ہرانے کے لیے مستعد ہے وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی اپنی اپنی ٹیموں کی...
← مزيد پڑھئےمسقط/ ایجنسی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دیدی۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔ بنگلہ دیشی بولرز نے اسکاٹ لینڈ کے بلے...
← مزيد پڑھئےمالے/ ایجنسی نیپال ، جس نے کھیل کی تاریخ میں پہلی بار ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن (SAFF) چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی ، کو بھارت کے ہاتھوں کل فائنل میں شکست ہوئی ہے۔ مالدیپ کے دارالحکومت مالے کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارت نے نیپال کو تین صفر سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے آٹھویں بار ساف چیمپئن...
← مزيد پڑھئےمالے/ کیئر خبر نیپال نے بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف 1-1 گول سے ڈرا کھیل کر تاریخ میں پہلی بار ساف چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کی ہے۔ وزیر اعظم دیوبا نے بدھ کی شام نیپالی ٹیم کو مبارکباد دینے کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ انہوں نے ٹیم نیپال کو مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔ دیوبا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا...
← مزيد پڑھئےدبئى/ ايجنسى پاکستانى کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ بابر اعظم کو کرس گیل کا تیز رفتاری سے سات ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے لیے سات اننگز میں 121 رنز کی ضرورت ہے،بابر اعظم اب تک 184 اننگز میں 6ہزار 879 رنز بنا...
← مزيد پڑھئے