کٹھمنڈو ، 24 اپریل: نیپال نے تریبھوون یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ ، کیرتی پور میں منعقدہ سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے فائنل میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف آسان جیت درج کرلی ہے۔ نیدر لینڈ کی لائن اپ ٹھوکر کھا گئی اور 239 رنز کے ہدف کے تعاقب کے دوران صرف 96 رنز ہی بنا سکی۔ مہمان ٹیم 18 ویں اوور میں اپنی تمام وکٹیں گنوا بیٹھی۔ ڈچ ٹیم کے ذریعہ...
← مزيد پڑھئےکراچی/ ايجنسى پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلا خواب ون ڈے کا نمبر ایک بیٹسمین بن کر پورا ہوا جبکہ دوسری خواہش ٹی 20 سنچری کی تھی سب سے بڑھ کر خوشی اس بات کی ہے کہ پاکستان نے ریکارڈ ہدف دو اوور پہلے پورا کرکے میچ جیتا۔ لیکن میں محمد رضوان کی ہمت کو داد دیتا ہوں جنہوں نے روزے کی حالت میں...
← مزيد پڑھئےاتراکھنڈ/ ايجنسى بھارت کے سابق مشہور کرکٹ کھلاڑی وسیم جعفر نے ریاست اترا کھنڈ کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے طور پر کسی بھی طرح کا فرقہ ورانہ رویہ اپنانے کی ایک بار پھر تردید کی اور کہا کہ اگر وہ فرقہ پرست تھے توانہیں برطرف کردیا جانا چاہیے تھے۔ وسیم نے حال ہی ریاستی کرکٹ بورڈ کے ساتھ بعض امور میں اختلافات کی بنا پر استعفی دے دیا تھا۔...
← مزيد پڑھئےچنئی/ ايجنسى چنئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ہندوستانی ٹیم کو 227 رنوں سے ہرا دیا ہے ۔ چنئی کے چیپاک میدان پر ٹیم انڈیا کو 22 سالوں کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ 420 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری ٹیم انڈیا چوتھی اننگز میں صرف 192 رن بناکر آل آوٹ ہوگئی ۔ ہندوستان کی جانب سے صرف وراٹ کوہلی (...
← مزيد پڑھئےحيدرآباد/ ايجنسى آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر شکست دیکر جمعرات کو واپس پہنچنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم جب بھارت پہنچی تو ٹیم کے اس سخت ٹور سے تھکے ماندے کھلاڑی تو سیدھے اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے۔ دوسری جانب بھارتی ٹیم کے ایک کھلاڑی ایسے بھی تھے جو کہ گھر جانے کے بجائے اپنے ایک نہایت ہی اہم کام کی انجام دہی کے لیے گھر کے بجائے سیدھے...
← مزيد پڑھئےبرسبین/ ايجنسى برسبین ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر 4 میچوں پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی ہے۔ آسٹریلوی باؤلرز بڑے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور بھارتی کھلاڑی دوسری اننگز میں جم کرکھیلے۔ شُب مین گل نے...
← مزيد پڑھئےدبئى/ ايجنسى انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شائقین کیلئے دنیائے کرکٹ کے 4 بہترین کپتانوں کے حوالے سے ٹوئٹر پر پول جاری کیا جس میں عمران خان 47 فیصد ووٹ حاصل کرکے بہترین کپتان بن گئے۔ آئی سی سی کی جانب سے پولنگ کیلئے دیئے گئے کپتانوں میں پاکستانى ٹیم کے سابق کپتان عمران خان ، بھارت کے موجودہ کپتان ویرات کوہلی، آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی...
← مزيد پڑھئےویلنگٹن/ ايجنسى نیوزی لینڈ نے رواں برس پاکستان میں ’چند‘ میچز کھیلنے پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔ 2021ء کے مصروف ترین مجوزہ شیڈول کے تحت کیویز کو پاکستان سے ستمبر میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچز پر مشتمل اوے سیریز کھیلنی ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کورونا وائرس کے باعث عالمی بحران کے باوجود اپنے ملک کا دورہ کرنے پر پاکستان کا ویسے ہی مشکور ہے اور ٹویٹر پر اس کا اظہار بھی کرچکا ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ...
← مزيد پڑھئےبی سی سی آئی کے صدر سوربھ گنگولی کو سینے میں درد کے بعد کولکاتہ کے پرائیویٹ اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان گنگولی کولکاتہ کے ووڈلینڈس اسپتال میں اپنا علاج کروا رہے ہیں ۔ آج انہیں جم میں ورک آوٹ کرتے ہوئے ہارٹ اٹیک آیا ۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور انجیوپلاسٹی سے گزرنا ہوگا ۔...
← مزيد پڑھئےکوٹہ/ ايجنسى ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کی گاڑی کوٹہ میں حادثہ کا شکار ہوگئی ہے ۔ یہ حادثہ لال سوٹ کوٹہ میگا ہائی وے پر سوروال تھانہ کے نزدیک پیش آیا ۔ تاہم محمد اظہر الدین اس حادثہ میں بال بال بچ گئے ۔ آپ کو بتادیں کہ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرین اپنے کنبہ کے ساتھ رننتھ بھور جارہے تھے ۔ دراصل سابق کرکٹر...
← مزيد پڑھئے