تاریخی کھدائیوں سے دن بدن نت نئے انکشافات ہوتے رہتے ہیں ان ہی میں سے دلمون نامی ایک افسانوی ریاست بھی ہے جسے مورخین دنیا کی جنت کا نام بھی دیتے ہیں۔ یہ افسانوی ریاست عظیم الشان تمدن کی حامل تھی جو پانچ ہزار برس قبل بحرین کے جزائر، سعودی عرب کے علاقے ’تاروت‘ اور کویت کے جزیرے’ فیلکا‘ میں پوری شان و شوکت کے ساتھ قائم تھی۔ پہلے پہل کویت...
← مزيد پڑھئے