ادب و ثقافت

خدا فراموش قوموں کے نام

Ansar nepali

خدا فراموش قوموں کے نام گناہگاررو ! ڈرو غضب سے زمین لاشوں کو کھا رہی ہے "کرونا" آیا عذاب بن کر صفوں میں ماتم بچھا رہی ہے پڑے ہیں راہوں میں نوٹ سارے نہیں کوئی اٹھانے والا نہ کوئی سائنس کام آیا تری تباہی بتا رہی ہے جو لوگ اترا کے کہہ رہے تھے ہماری آشائشوں کو دیکھو انھیں کے گھر میں کرونا آیا انھیں کو جڑ سے مٹا رہی...

← مزيد پڑھئے

آخرش یہ کیا ہے ؟ /جامعہ ملیہ کی اس زخمی طالبہ کے نام

(جامعہ ملیہ کی اس زخمی طالبہ کے نام ) آخرش یہ کیا ہے ؟ تصویریں دیکھ کر آنکھیں نم ہو گئیں ہیں ۔ آخرش یہ کیا ہے ؟ سرخ پرچم کی اڑانوں میں ضم ہو گئیں ہیں ۔ آخرش یہ کیا ہے؟ بنت _حوا کے زخمی ہاتھوں میں لہو کے نشان دیکھے ۔ آہ !! ستم کی لاٹھی ، کلاشنکوفوں کی انی پر ایقان دیکھے ۔ آہ !! مگر یہ...

← مزيد پڑھئے

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کی67ویں سالگرہ

محبت اور خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی آج 67ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ اُردو کی معروف شاعرہ پروین شاکر کی سالگرہ کے سلسلے میں آج ادبی حلقوں میں اُن کے مداح کیک کاٹیں گے اور مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا، جن میں پروین شاکر کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اُردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل پروین شاکر 24 نومبر...

← مزيد پڑھئے

نیپال، اُردو کی اک آباد نگری

کہتے ہیں مکان میں اگرمکیں نہ ہوں تو جالے لگتے دیر نہیں لگتی اور جلد ہی ویرانے بد رُوحوں  کا مسکن قرار پاتے ہیں۔ زبانوں کے معاملات بھی کچھ ایسے ہی ہوتے ہیں کہ جب تک اس کو بولنے، لکھنے  اور روزمرہ میں برتنے والے اس کو آباد رکھتے ہیں یہ زندہ رہتی ہیں  ورنہ عبرانی کی طرح  ناپید و غیر مقبول ہو جاتی ہیں۔اردو کی نسبت یہ قول بھی...

← مزيد پڑھئے

بزم اردو ادب قطر کاپلاٹینیم جبلی مشاعرہ اختتام پذیر

دوحہ قطر/ہارون فیضیؔ اردو ادب کی آبیاری، اسکے بکھرے گیسو اورخدوخال کو نئی زندگی بخشنے میں ادب سے وابستہ افراد کا اہم کردار رہا ہے،دنیامیں بیشتر زبانیں بولیں لکھیں اور پڑھی جاتی ہیں مگر جو وقار اور مرتبہ،چاشنی اردو زبان میں پائی جاتی ہے وہ عربی کے ماسواء کسی میں موجود نہیں۔یہی وجہ ہے کہ یہ زبان دنیابھر میں نہ صرف بولی جاتی ہے بلکہ سمجھی بھی جاتی ہے۔یہ حقیقت...

← مزيد پڑھئے

کئیر فاؤنڈیشن کے صدر عبد المبین ثاقب کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

بھاگلپور بہار / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق نیپال کے معروف شاعر عبد المبین ثاقب کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں بھاگلپور بہار کی وکرم شیلا ہندی یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے کئیر فاؤنڈیشن کے صدر جناب عبد المبین ثاقب کو یہ ڈگری یونیورسٹی کے سالانہ اجلاس وردھ میں تفویض کی جائے گی جس کا انعقاد ١٢/13 اکتوبر کو مہاراشٹر...

← مزيد پڑھئے

خطاب امت اسلام!

 ندائے منبر و محراب پہ عمل کرکے تو اپنے اشک ندامت کی آبرو ہو جا نماز فجر کی عظمت سے کون غافل ہے؟ جوانو آہ سحر سے تو خوب رو ہو جا ! ہر اک قدم پہ عداوت ہے کبر و نخوت ہے تو مرد حق ہے بغاوت کےرو برو ہو جا اٹھو جوانو محمد کی عظمتیں لے کر! میں چاہتا ہوں صحابہ کے ہو بہو ہو جا اندھیرا بن...

← مزيد پڑھئے

دنیا کی جنت دلمون کے بارے میں نئے انکشافات

تاریخی کھدائیوں سے دن بدن نت نئے انکشافات ہوتے رہتے ہیں ان ہی میں سے دلمون نامی ایک افسانوی ریاست بھی ہے جسے مورخین دنیا کی جنت کا نام بھی دیتے ہیں۔ یہ افسانوی ریاست عظیم الشان تمدن کی حامل تھی جو پانچ ہزار برس قبل بحرین کے جزائر، سعودی عرب کے علاقے ’تاروت‘ اور کویت کے جزیرے’ فیلکا‘ میں پوری شان و شوکت کے ساتھ قائم تھی۔ پہلے پہل کویت...

← مزيد پڑھئے

رمضان کی آمد سے قبل منائی جانے والی رسم ’’شعبنہ‘‘ کیا ہے؟

سعودی عرب میں مکہ، مدینہ اور جدہ کے لوگ ماہ رمضان کی آمد سے قبل شعبان کے آخر میں ایک رسم مناتے ہیں جو رشتہ داروں اور دوست احباب سے ملنے ملانے کا ذریعہ ہے۔ جدہ کے تاریخی علاقے کے ایک مکین انجینیئر سامی نوار بتاتے ہیں کہ حجاز کے شہری قدیم زمانے سے شعبنہ کی رسم مناتے چلے آرہے ہیں۔ یہ نام ’’شعبان‘‘ سے ماخوذ ہے۔ شعبنہ کی رسم:...

← مزيد پڑھئے

عرب کے لیلیٰ اور مجنوں کی داستان

لیلیٰ مجنوں کا قصہ رومانوی ادب میں عام ہے۔ نہ صرف مشرق وسطی کا بچہ بچہ محبت کی اس امر کہانی سے واقف ہے بلکہ مغرب میں بھی اس پر فلمیں بن چکی ہیں مگر شاید کئی لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ عرب کی سرزمین پر صرف لیلیٰ مجنوں کی محبت کی کہانی نے ہی نہیں بلکہ لازوال محبت کی کئی داستانوں نے جنم لیا جن میں سے ایک...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter