ایک کوا جنگل میں رہتا تھا اور اپنی زندگی سے مطمئن تھا لیکن ایک دن اس نے ایک ہنس کو دیکھ لیا اور سوچا ہنس اتنا سفید ہے اور میں اتنا کالا‘ یہ ہنس دنیا کا سب سے خوش پرندہ ہوگا‘ کوے نے اپنے خیالات ہنس کو بتائے‘ہنس نے کہا اصل میں مجھے لگتا تھا میں سب سے زیادہ خوش ہوں جب تک میں نے طوطا نہیں دیکھا تھا‘ طوطے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر اٹھائیس دسمبر 2018 کاٹھمانڈو کے لئے تاریخی اہمیت کا حامل رہا اردو اکیڈمی نیپال کے ذریعہ جشن غالب بڑے دھوم دھام سے منایا گیا جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ۔ جس میں کاٹھمانڈو میں موجود اردو ہندی اور نیپالی کے شعراء نے بڑھ چڑھ کر پورے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتے ہوئے حصہ لیا اور اپنے اپنے کلام سے سامعین کو نوازا پورا...
← مزيد پڑھئےغزل آہ سحر سے قلب و نظر اشکبار کر پڑھ کر نماز فجر جہاں آشکار کر نصرت کرینگے تیری فرشتے زمین پر پہلے تو "بدر" کےلئے خود کو تیار کر مومن تمہارے قول و عمل میں نفاق ہے امت بہت ذلیل ہے مت آہ و زار کر! میں پوچھتا ہوں تیری شجاعت کہاں گئی؟ مٹ جائے سارا ظلم جہاں میں شرار کر مسلم تمہارا دامن عصمت ہے داغدار حسن و...
← مزيد پڑھئےمیں صفحۂ قرطاس و قلم ڈھونڈھ رہا ہوں الفاظ ہیں گر زیر تو بم ڈھونڈھ رہا ہوں انجام تڑپتے ہیں کہ آغاز ہے معدوم اس دور میں اب سوزِجنوں ساز ہے معدوم اقبال کے شاہین کی پرواز ہے معدوم بازو میں ترے قوت و دم ڈھونڈھ رہا ہوں میں صفحۂ قرطاس و قلم ڈھونڈھ رہا ہوں شکوے نہ رہے اور جوابوں کا زمانہ نہ سر وسمن شوخ گلابوں کا زمانہ...
← مزيد پڑھئےصبح سویرے اُٹھا، تو حسبِ معمول اپنے موبائل پر پیغامات پڑھنا شروع کیے۔ میرے دانش مند دوست جناب شفیق عباسی بڑی استقامت کے ساتھ مجھے کسی فلسفی کا فکر انگیز مقولہ، کوئی اچھا شعر اور کسی عظیم تاریخی حقیقت کا نچوڑ بھیجتے رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اُنہیں قابلِ رشک علمی، ادبی اور تاریخی شعور سے مالامال کیا ہے اور وہ مجھے اپنی طرح سرگرم رکھنا چاہتے ہیں۔ اُس روز...
← مزيد پڑھئےکیئر خبر 7 اکتوبر ۲۰۱۸ کاٹھمانڈو/ نوجوان شاعر عارف خانیاری کے زیر اہتمام بنام "بزم شاعر" ماہانہ شعری نشت وی آئی پی لاؤنج ٹھمیل کاٹھمانڈو میں منعقد ہوئی جسمیں ایک شاعرہ اور سات شعراء حضرات نے شرکت فرمائی. اس نشست کا مقصد اردو ادب کی ترویج واشاعت اور عالمی طور اہل اردو کو نیپال میں ہورہی اردو کی سرگرمیوں سے ڈیجیٹل طور سے آگاہ کرنا ہے تاکہ نیپال اہل اردو...
← مزيد پڑھئےمفلس و مسکیں بے چارے ارمان بدلتے رہتے ہیں ٹوٹے پھوٹے گھر کے سب سامان بدلتے رہتے ہیں میرے جنوں کے رکھوالو انصاف نہیں ملنے والا شہر کے سارے منصف جب میزان بدلتے رہتے ہیں کس پہ بھروسہ کیا کیجے ہر شخص یہاں پر بازی گر اہلِ سیاست ہیں ہردم میدان بدلتے رہتے ہیں کون بچانے آئے گا پھر دیر و حرم کی لاج میاں مُلّا پنڈت سب کے سب...
← مزيد پڑھئےامر تسر سے اسپيشل ٹرين دوپہر دو بجے کو چلی آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی، راستے ميں کئ آدمی مارے گئے، متعد زخمی اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گئے۔ صبح دس بجے ۔۔۔۔کيمپ کی ٹھنڈی زمين پرجب سراج الدين نے آنکھيں کھوليں، اور اپنے چاروں طرف مردوں، عورتوں اوری بچوں کا ايک متلاطم سمندر ديکھا تو اس کی سوچنے کي قوتيں اور بھی ضعيف ہوگئيں، وہ دير تک...
← مزيد پڑھئے(تحریر عاطف شیرازی) پاکستانی دارالحکومت کا ایچ ایٹ قبرستان، اسلام آباد کے بڑے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔ کتنے ہی شاہ سوار اور کج کلاہ یہاں مدفون ہیں، جن کی قبروں سے حسرت ٹپک رہی ہے اور اس بات کا اعلان کر رہی ہیں کہ "ہر جان دار شے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے"۔ بعض قبروں پر لگے کتبے انتہائی دل خراش ہیں۔ اس قبرستان میں اپنے دور کے...
← مزيد پڑھئےیہ صرف تعلیم ہی کا نتیجہ تھا کہ توصیف ایک غریب باپ کی بیٹی اور معمولی ماں کی بچی ، داؤد جیسے مُتموّل تاجر کی بہُو بنی۔ باپ کے بعد اُس کا شوہر مُوسٰی ایک کروڑ پتی سوداگر تھا، جس کی دوچار نہیں بیسیوں کوٹھیاں اور دس پانچ نہیں سیکڑوں کارخانےتھے ، بنگال کا شاید ہی کوئی شہر ایسا ہوگا، جہاں مُوسٰی کی تجارت نہ ہو۔ اِس شادی کا سبب...
← مزيد پڑھئے