بٹ کے دو پاٹ میں ساحل کوئی ہوتا جائے اور انجام سے غافل کوئی ہوتا جائے حسن کی گود میں اب عشق بھی پروان چڑھے جاں کبھی اور جگر دل کوئی ہوتا جائے فرط و جذبات میں لب کو مرے لب پر رکھ کر یوں مری ذات میں شامل کوئی ہوتا جائے میرا سینہ تو ہے اک غارِ حرا کے مانند وحی کی طرح سے نازل...
← مزيد پڑھئے!ابھی اٹھا کر قرآن دیکھو رسول رحمت لکھا ہوا ہے نہ پوچھو ہم سے نبی کا اسوہ ہمارے دل میں بسا ہوا ہے نماز پہجان ہے ہماری ، نماز مومن کی سرفرازی نماز ہی سے دین قائم ،نماز میں دل لگا یوا ہے !گناہگارو ، قصوروارو ابھی ہے موقع تو کر لو توبہ فرشتہ آواز دے رہا ہے کہ باب رحمت کھلا ہوا ہے بجھا دو...
← مزيد پڑھئے!اٹھو عظمتوں کو سنوار دو ترا عہد ہے تگ وتاز میں ترے پاس علم و یقین ہے ، تو ہی حق ہے عالم مجاز میں نہ قرآن پڑھنے کی عادتیں، نہ بصیرتیں، نہ عز یمتیں تمہیں دین کیسے نصیب ہو، ترا سر ہو کسے فراز میں؟ کہا ں مسجدوں میں اذان ہے، کہاں مدرسوں میں قرآن ہے؟ نہ خودی کی ہے کوئی تربیت، نہ ہے گرمی سوز و گداز میں...
← مزيد پڑھئےآ ئے نبی پاک نبوت لیے ہوئے نبیوں میں سب سے پیاری فضیلت لیے ہوئے کلمہ پڑھا ہوں سے دل محمد رسول کا جنت میں داخلے کی ضمانت لیے ہوئے نازل ہوا قرآن محمد رسول پر پڑھتا ہوں آ یتوں کو ہدایت لیے ہوئے !اللہ کے رسول کا اعزاز دیکھ لو ختم الرسل ہیں ، عالم رحمت لیے ہوئے !آؤ نبی پاک کی ہر بات مان...
← مزيد پڑھئےقر آن پہ غبار ہے کتاب ڈھونڈتا یوں میں نماز بے شعور کا ثواب ڈھونڈتا ہوں میں نہ مدرسوں میں تربیت نہ علم وفن کی معرفت جو زندگی سنوار دے نصاب ڈھونڈتا ہوں میں کہاں گئیں وہ عظمتیں ،صداقتیں ، امانتیں؟ کہاں ہے وہ زمانہ وہ شباب ڈھونڈتا ہوں میں؟ کہاں سے لاؤں روشنی ، حیات میں ہے تیرگی؟ بدل دے جو شعور کو وہ باب ڈھونڈتا ہوں میں یہ...
← مزيد پڑھئےمسلمانوں میں بے باکی نہیں ہے کہاں ڈھونڈوں کوئی غازی نہیں ہے؟ !جوانوں کی خودی اب لٹ گئی ہے کوئی کردار فولادی نہیں ہے ملے کیسے "ولایت"کی سعادت؟ نمازوں میں سحر گاہی نہیں ہے !شعور عہدہ داری کو مٹا دو تری فطرت میں روباہی نہیں ہے عذابوں کا تسلسل کون روکے؟ گناہوں سے زمیں خالی نہیں ہے مناؤں کیسے اپنے دوستوں کو میں حق پر ہوں کوئی راضی نہیں ہے...
← مزيد پڑھئےاے شب قدر ! امتیاز ہے تو امن کی رات ہے ، ثواب ہے تو آج کی رات ہے نزول کتاب سوچ لے ! صاحب کتاب ہے تو آؤ لکھتے ہیں نیکیوں کی کتاب قدر کی رات ہے ، خطاب ہے تو !سوئی قسمت کو اب جگا بھی لو رات افضل ہے ، باریاب ہے تو کیوں گناہوں سے دل میں سختی ہے؟ تیری جنت ہے، فیضیاب ہے تو !...
← مزيد پڑھئےاے وطن ! جمہوریت کا دن مبارکباد ہو امن سے انصاف سے پیارا وطن آباد ہو اے وطن! دستور پر تنقید ہم کرتے نہیں - چاہتا ہوں ہر بشر خوش حال ہو ، دل شاد ہو محب وطن :انصر نیپالی
← مزيد پڑھئےنعت نبى كريم صلى الله عليه وسلم آئی ہے میرے گھر میں ہدایت کی روشنی پائی ہے زندگی نے صداقت کی روشنی وہ خاتم الرسل تھے،شفیع الامم بھی تھے بکھری ہے کائنات میں عظمت کی روشنی اے روزہ دارو ! بدر کا میدان دیکھ لو عزم وثبات سے ملی نصرت کی روشنی !رمضان کا مہینہ ہے جنت کو ڈھونڈ لو اللہ نے اتاری ہے رحمت کی روشنی پڑھتے رہو درود...
← مزيد پڑھئےدنیا کے ہرمذہب میں عبادت کا تصور پایا جاتاہے دنیاوی کثافتوں سے پاکیزگی حاصل کرنے اور معبود کی رضاو خوشنودی کے لئے تمام مذاہب کے رہنماؤں نے کچھ عبادات تجویز کی ہیں، اسلام نے بھی اپنے پیرو کاروں کے لئے عبادات کا ایک نظام تجویز کیا ہے جس کے ذریعے مسلمان نفس کی آلودگیوں سے نجات حاصل کر کے قرب الٰہی پاسکتے ہیں اور اپنی رب کی رضا وخوشنودی حاصل...
← مزيد پڑھئے