ادب و ثقافت

، ترانہ ” سارے جہاں سے پیارا نیپال ہے ہمارا "

سارے   جہاں سے پیارا نیپال ہے ہمارا بن کر چمک رہا ہے آنکھوں میں سب کے تارا یہ اونچے اونچے پربت  یہ مسکراتے پودے قدرت نے اس کو بخشا کتنا حسیں نظارا لوری سنا رہیں ہیں تالاب اور ندیاں  چشمے  ہیں گنگناتے موجوں کا  ہے  کنارا جنگل ہرے بھرے ہیں، شاداب کھیتیاں ہیں سر سبز وادیوں کو  پھولوں نے  ہے نکھارا !اے دامن "ہمالہ "  تو ہے نشان عظمت چھو...

← مزيد پڑھئے

،قرآن کی تلاوت سے آسمان سے سکینت و اطمینان کا نزول ہوتا ہے

خیر الاثر من خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم جناب حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ، کوئی شخص سورۂ کہف پڑھ رہا تھا اور اس کے پاس دو رسیوں میں ایک گھوڑا بندھا تھا  / اسی اثناء / بادل کا کوئی ٹکڑا اسے اوپر آ ڈھانپ لیا اور قریب آنے لگا ،جسے دیکھ کر گھوڑا بھڑکنے لگاؤ۔جب صبح ہوئی تو اس نے نبی کریم...

← مزيد پڑھئے

"روزے دار کے منہ کی بو اللہ کے ہاں کستوری سے بھی زیادہ پاکیزہ ہے”

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ يُضَاعَفُ الْحَسَنَةُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعمِائَة ضِعْفٍ ، قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : إِلا الصَّوْمَ فَإِنَّهُ لِي وَأَنَا أَجْزِي بِهِ ، يدع طعامه وشهوته من أجلي ، للصائم فرحتان : فرحة عند لقاء ربه ولخلوف فم الصائم اطيب عند الله من...

← مزيد پڑھئے

,مسجد اقصیٰ” ہمارا قبلہ اول ہے تو”

اے حریم قدس!  تجھ پر جاں فدا ہے دل نثار تو ہمارے عہد رفتہ  کی ہے فصل خوش بہار مسجد اقصیٰ" ہمارا قبلہ اول ہے تو" ملت اسلامیہ ہے آج تجھ سے شرمسار تو رسولوں  کا ہے مسکن ، تجھ سے ملت کا ظہور تو" مقدس" سرزمیں پر ہے متاع شاہکار سارے  نبیوں کی امامت کی محمد نے یہاں تیری مٹی پاک ہے ، تو ہے بہت صد افتخار واقعہ...

← مزيد پڑھئے

روزہ افطار کرانے والے کوبھی اتنا ثواب ملتاہے جتنا روزہ افطارکرنے والے کو ملتاہے۔

عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الجُهَنِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِ الصَّائِمِ شَيْئًا»[الترمذي:3/162رقم 807وقال:«هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ»وھو کذالک]۔ زیدبن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص نے کسی روزہ دارکو افطارکروایاتواس شخص کوبھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار...

← مزيد پڑھئے

، قرآن پاک کی تلاوت ، فضیلت، اہمیت اور ثواب

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ آخری اورمستند ترین کتاب ہے جسے دین کے معاملے میں انسانیت کی ہدایت کے لیے محمد رسول اللہؐ پر نازل کیا گیا ہے ۔اِس کتاب ہدایت سے استفادہ انسان تب ہی کرسکتا ہے جب وہ اِسے پڑھے گا ، اِس کی تلاوت اور اِس کا مطالعہ کرے گا ۔ تلاوت قرآن کی فضیلت احادیث کی روشنی میں واضح ہیحضر ت عثمان بن عفان ؓ...

← مزيد پڑھئے

نظم : نار دوزخ سے بچانے ماہ رمضاں آگیا

 جلوہ رحمت دکھانے ماہ رمضاں آگیا    خیر و برکت کو لٹانے ماہ رمضاں آگیا مومنو! روزہ رکھو تقوی اسی کا نام ہے نار دوزخ سے بچانے ماہ رمضاں آگیا نو جوانو !   بغض و کینہ سے ابھی توبہ کرو رو ٹھوں کو راضی کرانے ماہ رمضاں آگیا پانی پانی کے لیے محشر میں ترسیں گے سبھی جام کوثر کو پلانے ماہ رمضاں آگیا جو کوئی افطار کرواتا ہے روزہ...

← مزيد پڑھئے

اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان

(۱۴) ہم سے محمد بن مثنی نے بیان کیا کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید نے اسماعیل بن ابی خالد سے بیان کیا کہا کہ مجھ سے قیس بن ابی حازم نے بیان کیا اور ان سے ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ حسد کرنا صرف دو ہی آدمیوں کے ساتھ جائز ہو سکتا ہے ایک تو اس شخص کے ساتھ جسے اللہ نے مال دیا...

← مزيد پڑھئے

زکوٰۃ کی فرضیت، فضیلت، اہمیت اوراحکام

لفظ’’زکوٰۃ‘‘ کالغوی مفہوم پاکیزگی اوراضافہ ہے جس سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ پہلے مفہوم کے مطابق اس عبادت سے انسان کامال پاک بنتا ہے جبکہ دوسرے مفہوم کے مطابق زکوٰۃ ادا کرنے سے نہ صرف اجروثواب میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ مال میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں زکوٰۃ ادا کرنے کے چند احکامات: [اِنَّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتَوُا الزَّكٰوۃَ لَھُمْ...

← مزيد پڑھئے

، تعزیتی نظم "ا نتقال پر ملال حضرت مولانا عبد الجلیل مدنی دحمہ اللہ صدر المدرسین مدرسہ مخزن العلوم السلفیہ رمول، سریا، نیپال "

آہ ! مدنی تیری رحلت سے ہے ، افسردہ جہاں تو "جلیل عبد" تھا ، ڈھونڈو ترے جیسا کہاں علم و تقوی سے مثالی زندگی تھی آپ کی ربط باہم سے ترا روشن ہوا نام و نشاں  عمر گزری ہے تمھاری دعوت و تدریس میں حسن سیرت سے رہا کرتے تھے سب کے درمیاں زندگی بھر سادگی، صبر و قناعت پر جئے عیش دنیا کے لیے رہتے نہ تھے رنج...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter