ادب و ثقافت

اے مرے پیارے وطن ! تجھکو محبت کا سلام

اے مرے پیارے وطن !  تجھکو محبت کا سلام تیری عظمت سے محبت تیری نسبت ہے تمام مختلف دین و ثقافت سے وطن آباد ہے ہم کو کرنا ہے سبھی کا جان و دل سے احترام اے حکومت ! سچ بتا؟ آخر یہ تو نے کیا کیا ؟ "دو رخا " سے آج خطرے میں ہے جمہوری نظام کس بنا ء پر کر لئے ہو تم سیاسی اتحاد امن سے...

← مزيد پڑھئے

"روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی سفارش کریں گے”

  آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کی سفارش کریں گے روزہ کہے گا اے میرے رب ! میں نے اسے دن میں کھانے پینے اور شہوت کے کام سے روکے رکھا تھا ، لہذا اس کے بارے میں میری شفاعت قبول فرما ، قرآن کہے گا اے رب ! ہم نے اسے رات میں سونے سے روکے رکھا تھا ، لہذا...

← مزيد پڑھئے

اٹھو جوانو !تمہیں پھر سے روزہ دار کروں :ایک بیدار غزل

اٹھو جوانو !تمہیں  پھر سے روزہ دار کروں تری نماز  کوکافر  سے دیندار کروں کچل دو پاؤں سے " صیہو نیت "کی  طاقت کو تمہیں کو" مسجد اقصیٰ "کا  پاس دار  کروں تمہیں  ہو قوم کی خادم تمہیں  ہو راہ نما تمہیں کو ملت بیضا کا تاج دار  کروں جو حرف "انتم الا علو ن" کو سمجھتا ہے مری تلاش ہے مومن کو جاں نثار کروں عبور" دجلہ "کی تاریخ ...

← مزيد پڑھئے

آج ان کے ہاتھ میں ہتھیار کیسے آگیا ؟

:قطعہ  کون دہشت گرد ہے ؟  "ٹیکسا س" میں ثابت ہوا  آہ !معصوموں کی جانیں خون میں نہلا  گیا  جن کو پڑھنے کیلئے کاپی کتابیں دی گئیں آج ان کے ہاتھ میں ہتھیار کیسے آگیا؟   نتیجیہ فکر :انصر نیپالی  

← مزيد پڑھئے

نظم :ماہ رمضان ہے روزوں نے شفاعت کی ہے

ماہ رمضان کی آمد نے کرامت  کی ہے  نیکیاں ڈال کے دامن میں سعادت کی ہے "سحر و افطار  کی خوشیاں  ہیں مسلمانوں میں "  دوزہ داروں کی فرشتوں  نے ضیافت  کی ہے آؤ رمضان  کی عظمت  کا سبق پڑھتے ہیں ماہ قرآن ہے تعمیل ہدایت کی ہے صرف اللہ  کی خاطر ہی رکھا ہوں روزہ روز محشر میں ملاقات کی چاہت کی ہے در گزر کر دیا جاتا ہے...

← مزيد پڑھئے

نصیب : افتخار راغبؑ

اِسطرح تھا اندھیروں کا مارا ہوا نصیب سورج ہوا نصیب نہ تارا ہوا نصیب کیسا فلک نصیب ہمارا ہوا نصیب ’’چلمن سے اُس پری کا نظارا ہوا نصیب‘‘ آخر کو غرق ہو گیا آنکھوں کی جھیٖل میں پلکوں کا تیری گرچہ سہارا ہوا نصیب تم اپنے ہاتھ پانو ہلاتے نہ تھے کبھی اب مت کہو کہ ہم کو خسارا ہوا نصیب آنکھیں مِری چمک اُٹھیں چہرہ دمک اُٹھا چاہت کا...

← مزيد پڑھئے

امیتابھ بچن بزدل ہیں: پرکاش راج

بالی ووڈ فلموں کے نامور ولن پرکاش راج نے بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو بزدل قرار دیدیا۔ پرکاش راج بھارتی میڈیا میں کئی روز سے چھائے ہوئے ہیں،انہوں نے پہلے گوری لنکیش کے قتل پر زبان کھولی اور نریندر مودی کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ،اور پھر بتایا کہ مودی کے خلاف بولنے کے بعد سے انہیں بالی ووڈ میں کام نہیں مل رہا اور...

← مزيد پڑھئے

"چھٹیا ں عیدین کی مسلم کا ہے دینی شعار”

اے وطن کے حکمرانو! اے وطن کے پاسدار! دین و مذہب کی رواداری سے ہے سب کا وقار "چھٹیا ں عیدین کی مسلم کا ہے دینی شعار" دیش کی خاطر ہماری زندگی ہے جاں نثار یہ ہمارا آئینی حق ہے نہ تم جھینو اسے ! ہے یہی دعوی ہمارا ، ہے یہی سب کی پکار تم کس بھی قوم کی تاریخ پڑھ کر دیکھ لو! جبر و سفاکی سے قومیں...

← مزيد پڑھئے

غزل

ندی میں آج کل پانی بہت ہے چڑھی لہریں ہیں طغیانی بہت ہے مری کشتی کو ہیں خطرات لاحق میاں موجوں کی من مانی بہت ہے یہ پندارِ خودی نا ٹوٹ جائے دلِ ناداں کی نادانی بہت ہے میں اب دیوانہ ہونا چاہتا ہوں سنا وہ بھی تو دیوانی بہت ہے ذرا پہلے کرو جی خود کو ثابت وفا کی رہ میں قربانی بہت ہے دھواں اٹھے ہے دل سے...

← مزيد پڑھئے

کہتی ہے عقل اور نہ اب رابطہ بڑھا: سحر محمود

کرتا نہیں ہے ظلم پہ اب کوئی شور دل حالات نے بنا دیا کتنا کٹھور دل کہتی ہے عقل اور نہ اب رابطہ بڑھا اور اس سے پیار کرنے پہ دیتا ہے زور دل حیراں ہوں اس کے طرزِ تغافل سےمستقل رب جانے لے کے جائے گا مجھ کو کس اور دل موضوعِ گفتگو ہو اگر وہ تو شاد کام ورنہ تمام باتوں سے رہتا ہے بور دل رہبر بنے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter