اے مرے عشق_جنوں صاحب_ادراک نہ کر ہم نے معصوم ہی رہنا, ہمیں چالاک نہ کر دو گھڑی دیکھنے دے صورت_افلاک مجھے مہ و انجم تو ابھی پردہ_افلاک نہ کر پھر سے چھلکےگا اگر اشک تو مر جاوں گا مجھ پے اب اور ستم دیدہ_نمناک نہ کر آج کی رات نہ مرہم ہے دوا ہے نہ شراب یاد_ماضی یہ گذارش ہے جگر چاک نہ کر دے چکا عشق مجھے درہم و...
← مزيد پڑھئےآئے دن اخبار میں پڑھتے ہیں زندہ واقعات سرخیوں میں رہتے ہیں عصمت دری کے واقعات "نربھیا" کی آبرو ریزی سے دل زخمی ہوا "آصفہ" کی کمسنی پر رو پڑی ساری حیات آہ ! دور جاہلیت میں کبھی ایسا نہ تھا کمسنی میں جتماعی آبرو ریزی کی بات آؤ ! مل كر رجم كا قانون کا لائیں دیش میں خوف سے سوتی نہیں ہے میری بیٹی رات رات دختران ہند...
← مزيد پڑھئےکچھ ایسی صدا منبر و محراب سے نکلے یہ جاگ اٹھے قوم ذرا خواب سے نکلے بندے کو ملے کاش جو تنکے کا سہارا پھر کشتئ احساس بھی گرداب سے نکلے یوں ڈھونڈ ہی لیتا ہے اثر اپنے منازل اک حرف دعا جب دلِ بیتاب سے نکلے پندار عقیدت کا بھرم کیسے رکھوں میں افسوس کہ دشمن صفِ احباب سے نکلے الفاظ کے سانچے میں ہنر ڈھلنے لگے تو اک...
← مزيد پڑھئےکئی دنوں سے مری اس سے رسم و راہ نہیں مگر یہ بات غلط ہے کہ کوئی چاہ نہیں وہ لوگ کہتے ہیں جن میں دل و نگاہ نہیں "گناہِ عشق سے بڑھ کر کوئی گناہ نہیں" بس ایک بار محبت کسی سے ہوتی ہے ہر ایک کے لیے یہ دل کی بارگاہ نہیں سکون مجھ کو کہیں اور مل نہیں سکتا تمھارے بعد کسی کی بھی دل میں...
← مزيد پڑھئےدیکھ کر ہم پہ جو بھی بیتے ہیں لوگ کہتے ہیں کیسے جیتے ہیں؟ آپ کی ایک مسکراہٹ سے کتنے مرتے ہیں کتنے جیتے ہیں روز و شب مشغلہ یہی ہے بس چاکِ دامن ہم اپنا سیتے ہیں معجزہ یہ نہیں تو پھر کیا ہے؟ دور رہ کر ہم ان سے جیتے ہیں ...
← مزيد پڑھئےہمارے صبر کو ہلکان کرکے رکھ دیا ہے ترے ستم نے پریشان کرکے رکھ دیا ہے میں راستے میں پڑا تھا یہ کس کی آنکھوں نے الگ مقام پہ پہچان کرکے رکھ دیا ہے اس ایک دکھ نے ملا تھا جو ذات سے تیری مرے وجود کو ویران کر کے رکھ دیا ہے ادب نواز بتاتے ہیں میرے لہجے نے ادب کی دنیا کو حیران کرکے رکھ دیا ہے...
← مزيد پڑھئےکسی انہونی کے امکان سے گھبراتا ہے دل رہ عشق میں ایمان سے گھبراتا ہے نیم کی چھال سے کڑوی ہے مسیحائ تری اسلئے دکھ ترے احسان سے گھبراتا ہے جس پہ غالب ہو محبت کی تجارت کا جنوں وہ کہاں فایدہ نقصان سے گھبراتا ہے مجھکو تلوار اٹھانے کی ضرورت ہی نہیں میرا دشمن مری مسکان سے گھبراتا ہے وقت نے ایسا مرے ساتھ کیاہے برتاو میرا چہرہ...
← مزيد پڑھئےکون کہتا ہے کہ جنت کے لئے آ تے ہیں ہم تو بس تیری اطا عت کے لئے آتے ہیں ہو کے بسمل تری آغوش مسیحائی میں دل کے زخموں کی جراحت کے لئےآ تے ہیں آ سما ں و ا لے جبینو ں کو جهکا کر ا پنی کعبئہ د ل کی ز یا رت کے لئے آ تے ہیں جا د ئہ عشق و محبت کی فضا میں...
← مزيد پڑھئےجو حالِ دل نہ کسی پر بھی آشکارا کیا مری انا نے نہیں آج تک گوارا کیا طلوع تھا سرِ افلاک تیری یاد کا چاند سو میں نے رات بہت دیر تک نظارا کیا پڑی ہے جب کوئی مشکل تو رہنمائی کو خدا کا نام لیا اور استخارا کیا وفا پرست بنانے سے پیش تر خود کو لہو سے گوندھ کے مٹی کو اپنی گارا کیا ہم اس کی مان...
← مزيد پڑھئےمیں آگہی کے دشت میں، بھٹک رہا ہوں دم بہ دم مری صدا ہے العطش ،لگا رہا ہوں دم بہ دم جنوں کی سب حکایتیں خرد سے جا الجھ گئیں میں اپنی عقلِ خام کو ،سمجھ رہا ہوں دم بہ دم محبتیں، عداوتیں، ہے ہجر بھی وصال بھی یہ عاشقی عذاب ہے ،بھگت رہا ہوں دم بہ دم میں چل پڑا تری طرف وہ فیصلہ غلط ہوا اب اپنا حوصلہ...
← مزيد پڑھئے