/ اپریل آج ملک نیپال میں اس وقت مسلمانوں کے درمیاں بے چینی پھیل گی جب درجہ سات کے نصابی کتاب جی کے میں آخری پیغمبرحضرت محمّد(ص) کی تصویر شایع ہونے کی اطلاع ملی مذکورہ کتاب اتھرآیی پبلیکیشن نے چھاپا ہے اس خبر کی اطلاع ملتے ہی کیرفاونڈیشن کے ذمّہ داران نے سخت رد عمل کا اظھار کیا فاؤنڈیشن نے نیپالی وزیر تعلیم گری راج کشور سے مداخلت کی اپیل...
← مزيد پڑھئےاگر قلم کی سیاہی مِری نہیں میری ترے جگر میں دھنسی تیغ بھی نہیں میری اگر کمائی مِرے ہاتھ کی نہیں میری ترے محل میں لگی آگ بھی نہیں میری ترے محل سے سٹی جھونپڑی نہیں میری؟ تری جڑوں سے اٹھی گرد بھی نہیں میری! یوں بھوک سے مِرے بچے اگر تڑپتے رہے جو تیرے حلق پہ آری چلی، نہیں میری جدا ہیں مجھ سے مِرے گندم و شعیر اگر...
← مزيد پڑھئےوہ شخص میری ذات کی جھولی میں آ گرا سورج تھا کیسے رات کی جھولی میں آ گرا مٹی کے بت کو سانس دلانے کی دیر تھی انسان حادثات کی جھولی میں آ گرا جب میں نے کچھ کہا ہی نہیں تھا تو کس لئے وہ شخص میری بات کی جھولی میں آ گرا لازم کیا نہ صبر کو ہر حال میں یہاں صوفی بھی خواہشات کی جھولی میں آ...
← مزيد پڑھئےوقت کے سمندر میں قہقہے چھپ جاتے ہیں آرزوئیں سو جاتی ہیں لڑکیاں بکھر جاتی ہیں سیپ بن کے رہتی ہیں سمجھوتوں کے سانچوں میں کس طرح ڈھل جاتی ہیں وقت کے سمندر میں خود سے بے خود رہتی ہیں کسی سے کچھ نہ کہتی ہیں دکھ وہ سارے سہتی ہیں پھر بھی چپ ہی رہتی ہیں وقت کے سمندر میں وقت ہی تو ظالم ہے خود ہی ڈوب جاتی...
← مزيد پڑھئےنشیلی سرخ آنکھیں ہیں خماری لکھ دیا میں نے کٹیلے نقش ہیں صورت بھی پیاری لکھ دیا میں نے سنوارا ہے بڑے انداز سے پھر نوکِ کاجل کو چبھی جو پیار سے دل میں کٹاری لکھ دیا میں نے جو بولے تو کلی کومل ہنسے تو پھول کھل جائیں وہ لاڈ و پیار کی دیوی دلاری لکھ دیا میں نے اسے رسمِ محبت کو...
← مزيد پڑھئےمجھ کو آتا ہی نہیں کام دکھانے والا کیسے انداز میں اپناؤں زمانے والا جان و دل لے کے میں آیا ہوں تری محفل میں تو نواز اب کہ لگا تیر نشانے والا کوئی سنتا ہی نہیں اب تو صداے درویش سب کو بھاتا ہے یہاں بات بنانے والا دل میں کھٹکا سا لگا رہتا ہے ہر آن یہی عمر بھر کوئی نہیں ساتھ نبھانے والا ...
← مزيد پڑھئےدرد رکھتا ہوں دل کے اندر تک کیوں خبر پہنچے دیدۂ تر تک ٹھہرو ٹھہرو ہے اتنی جلدی کیا چھوڑ آؤں گا میں تمھیں گھر تک تو لگاتا ہے آگ جو باہر وہ پہنچ جائے گی ترے گھر تک یہ تو سچ ہے کہ ایک قطرہ ہوں میرے پاس آتے ہیں سمندر تک اس نئے عہد کی محبت کا رستہ جاتا ہے صرف بستر تک یہ غزل ہے میاں !غزل...
← مزيد پڑھئےممبئی۔6اپریل معروف ٹی وی اداکارہ شیریں مرزا نے ہندوستان کا متعصبانہ چہرہ سب کے سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مسلمان ہونے کی وجہ سے ممبئی میں رہائش اختیار کرنے نہیں دی جارہی۔ انگریزی اخبارہندوستان ٹائمز میں شائع رپوٹ کے مطابق ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامے”یہ ہیں محبتیں“کی نامور اداکارہ شیریں مرزا (سیمی)نے فیس بک پر اپنا درد بیان کرتے ہوئے لکھاہے کہ انہیں مسلمان ہونے کی سزا...
← مزيد پڑھئےجب مرزارفیع سودا کے کلام کا شہرہ، عالم گیر ہوا تو شاہ عالم اپنا کلام اصلاح کے لیے دینے لگے اور فرمائش کرنے لگے۔ ایک دن کسی غزل کے لیے تقاضا کیا۔ انہوں نے عذر بیان کیا۔ حضور نے فرمایا،’’بھئی مرزا کی غزلیں روز کہہ لیتے ہو؟‘‘ مرزا نے کہا:’’پیر و مرشد! جب طبیعت لگ جاتی ہے، دو چار شعر کہہ لیتا ہوں۔‘‘ حضور نے فرمایا:’’ ہم تو چلتے...
← مزيد پڑھئے