غزہ میں حماس اسرائیل کا جنگ نہیں ؟انسانیت کاقتل عام ہے عالمی تنظیم ہیومن رائٹس کےطویل خاموشی نہایت ہی افسوس ناک ، یہ عالمی تنظیم ملک کے شہر سے لے کر گاؤں گاؤں تک پھیلی ہوی ہے زنا بالجبر ودیگر زیادتیوں کے خلاف مظلوموں کی انکوائری وحقوق انسانیت کےلئے سرگرم رہتی ھے کیا یہ تنظیم مر چکی ہے؟۔ دیگراقوام متحدہ سے جڑے ممالک اصولوں کے مطابق ویٹوپاور پر نظریں جمائے...
← مزيد پڑھئےڈپٹی نظیر احمد کا یہ ایک شاہکار ناول ہے یہ آپ کا پہلا ناول ہے جو 1869ء میں منظر عام پر آیا آپ نے یہ ناول خصوصآ عورتوں کے لیے لکھا یعنی کہ عورتوں کی تربیت کے حوالے سے کہ تعلیم کتنی ضروری ہے نہ کہ کوئی نوکری کرنے کے لیے کوئی کاروبار کرنے کے لیے بلکہ تعلیم انسان کو ایک زندگی گزارنے کا جو راستہ ہے سیکھا دیتی ہے...
← مزيد پڑھئےایسٹ انڈیا کمپنی ملکہ الزبتھ کے عہد حکومت میں 1600ء میںایک تجارتی کمپنی کا قیام عمل میں لایا گیا جسے ،، Governer and company of Merchants Trading into East indies,, کا نام دیا گیا اس کا کام صرف تجارتی مقصد کے لیے تھا سیاسی امور سے کوئی دلچسپی نہ تھی پھر اس تجارتی کمپنی کا نام مختصر کر کے ,,ایسٹ انڈیا کمپنی،، رہ گیا اور اس نام سے یہ تاریخ میں...
← مزيد پڑھئےبیٹا تم میری وجہ سے کیوں اتنا پریشان ہو رہے ہو اور کب تک میرا بوجھ اٹھاتے پھرو گے۔ میں تو اب بوڑھی ہو گئی ہوں اور میری ہڈیوں میں تو اب جان بھی نہیں رہی۔ میں آج ہوں کل نہیں ہوں گی۔ مجھے اسی اولڈ ہوم میں رہنے کی عادت ہو گئی ہے اور اب میں نے اپنی باقی ماندہ زندگی یہیں تو گزارنی ہے۔ نہیں اماں جی میں...
← مزيد پڑھئےہر بار کی طرح اس بار بھی پرگتی میدان میں دھوم دھام سے بک فیر کا انعقاد ہوا، اردو، ہندی، انگریزی اور دیگر علاقائی زبانوں کی کتابوں کے اسٹال سجائے گئے، بعض خلیجی ممالک اور ایران کی بھی بک فیر میں موجودگی نظر آئی، بک فیر کے اسٹالز کا ایک چکر لگانے کے بعد ایسا لگا کہ جیسے سوچے سمجھے اور پورے منصوبہ بند طریقے سے بر صغیر کے پرانے...
← مزيد پڑھئےمنور رانا کی وفات غیر متوقع نہیں ہے ، ان کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع سامنے آتی رہی ہے، اس کے باوجود موت کی اس اطلاع سے شدید تکلیف ہوئی ۔ عزيز گرامی شاہنواز صادق تیمی نے جس وقت یہ اطلاع ساجھا کی ، ہم ڈاکٹر حشرا لدین المدنی کے ساتھ تھے ، ہم دونوں اداس ہوگئے اور دیر تک ان کے محاسن پر گفتگو ہوتی رہی۔ غفر اللہ...
← مزيد پڑھئےاردو ادب میں شاعری بنیادی سنف سخن کا درجہ رکھتی ہے دیگر قدیم اصناف کی طرح شاعری بھی فارسی ادب سے اردو میں منتقل ہوئی اس حوالے سے اگر تاریخی حقائق کا مطالعہ کیا جائے تو ابتدائی طور پر ایران نے عرب اثرات کو قبول کیا جس کے سبب دو نئی اصناف "غزل اور مثنوی" ایجاد ہوئیں جو عرب شاعری میں موجود نہ تھیں۔ ابتدائی ادوار میں غزل کو "سخن...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام آج کٹھمنڈو کے حیات پیلس ہوٹل میں پاکستان کے مشہور شاعر ادیب سید خالد محسن کے مجموعہ کلام "ہم کو حنوط کیجئے" کی تقریب رونمائی کا انعقاد عمل میں آیا- ڈاکٹر اورنگزیب تیمی کی تلاوت کلام پاک سے تقریب کا آغاز ہوا؛ ناظم تقریب ڈاکٹر عبدالمبین ثاقب نے نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیش کیا اس کے بعد مجموعہ کلام...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر بھارتیہ سفارت خانہ نیپال اور اردو اکیڈمی نیپال کے اشتراک میں جشن غالب ایک مشاعرہ کا انعقاد کرکے بڑے تاؤ تزک احتشام کے ساتھ منایا گیا مشاعرہ کی صدارت پروگرام کی انچارج آشاوری باپٹ بھارتیہ سفارت خانہ اور نظامت کے فرائض محترم ستیندر دھیا شعبہ ہندی انچارج بھارتیہ سفارت خانہ نے بخوبی انجام دیا سب سے پہلے مشاعرے کے مہمان خصوصی نیپال اکیڈمی کے چانسلر کے...
← مزيد پڑھئےآج پھر مولوی جی سے مار کھائی ہے؟ میں کیا جواب دیتا۔ خاموش قطار میں کھڑا رہا۔ مولوی جی بڑے سخت گیر انسان تھے۔ ان کے ہاں جو بچہ آتا ۔چند دن بعد بھاگ جاتا۔ میں نے بھی بھاگنے کی کوشش کی ۔گھر والے مار پیٹ کر پھر انھیں کے ہاں چھوڑ آتے۔ مولوی جی سے کہتے : یہ بیٹا ہم نے آپ کےسُپرد کیا۔ اس کی ہڈیاں ہماری اور...
← مزيد پڑھئے