تازہ ترین اپ ڈیٹس

ادب و ثقافت

"باسودے کی مریم از اسد محمد خان”

باسودہ لاہور کے ایک پوش علاقے کا نام ہے۔ افسانے کی کہانی مریم نامی خاتون کے ارد گرد گھومتی ہے۔ انہوں نے مصنف کے والد کو اپنا دودھ پلایا تھا اور جب وہ بزرگ ہو گئیں تو اپنے رضاعی بیٹے (مصنف کے والد کے پاس ہی مستقبل رہنا شروع کر دیا )۔ ان کے اپنے دو بیٹے تھے۔"ممدو اور "شتاب وہ دونوں باسودے میں رہتے تھے۔ مریم کے دل میں...

← مزيد پڑھئے

ن م راشد کی شاعری کی خصوصیات

ن م راشد کا اصل نام نذر محمد  راشد ہے۔ آپ 1910 ء کو اکال گڑھ جو کہ گوجر انوالہ کا قصبہ ہے' وہاں پر پیدا ہوئے ۔ انکے دادا راجا غلام رسول چشتی طیب عالم اور شاعر بھی تھے۔ راشد صاحب کے والد راجا فضل  چشتی بھی شعری ذوق رکھتے تھے۔ انھیں فارسی شاعری سے بہت لگاؤ تھا۔ آپ 1926ء میں گورنمنٹ سکول اکال گڑھ سے میٹرک کا امتحان...

← مزيد پڑھئے

"غلام عباس  کی افسانہ نگاری”

غلام عباس 17 نومبر 1909ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے لاہور سے انٹر اور علوم شرقیہ کی تعلیم حاصل کی اور 1925ء میں اپنا لکھنے کا سفر شروع کیا۔ ابتدا میں بچوں کے لیے نظمیں اور کہانیاں لکھیں جو کتابی صورت میں "دارالاشاعت پنجاب" سے شائع ہوئیں اور غیر ملکی افسانوں کے اردو میں ترجمے کیے۔ 1927ء  میں انہوں نےامتیاز علی تاج کے ساتھ ان کے رسالے "پھول"...

← مزيد پڑھئے

مجید امجد کی نظم نگاری کا فکری مطالعہ

مزید امجد کی نظم نگاری میں رومانوی تحریک کے اثرات ملتے ہیں ان کی نظموں میں محبوباؤں کے نام ملتے ہیں۔ ان کے ہاں اختر شرانی جو کہ ایک رومانوی شاعر ہیں ان کا اثر زیادہ ملتا ہے۔ ایک طرف تو مجید امجد جدیدیت کی طرف سفر کر رہے تھے دوسری طرف رومانیت کا لب و لہجہ بھی ان کے ہاں ملتا ہے۔جہاں پر لوگ رومانیت کی طرف زیادہ رجوع...

← مزيد پڑھئے

احمد ندیم قاسمی کے افسانے گنڈ ا سا، سفارش اور مائی تا جو میں دیہات کی پیشکش

تعارف               احمد ندیم قاسمی اردو ادب میں افسانہ نگار ،شاعر مدیر اور کالم نویس کی حیثیت سے مشہور ہوئے۔ آپ کا اصل نام "احمد شاہ "تھا۔ آپ نومبر 1916ء کو خوشاب کے ایک گاؤں انگہ میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ کے والد کا نام غلام نبی تھا۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں ہی حاصل کی اور پھر شیخو پورہ کیل پور...

← مزيد پڑھئے

افسانہ۔ پچھتاوا

نصیر جب ہمارے گھر آیا تو بہت نادم و شرمندہ تھا اور مسلسل اس کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ نصیر سے جو غلطی سرزد ہوئی تھی اس کا مداوا اب ممکن نہیں تھا اور وہ خود ہی اس غلطی کا ذمہ دار بھی تھا۔ نصیر کی ماں دن رات اپنے بیٹے کی جدائی میں روتی رہتی اور دعا کرتی کی اللّہ تعالٰی میرے بیٹے کو میری زندگی میں...

← مزيد پڑھئے

افسانہ: خواہش لاحاصل

رفعیہ اپنے والدین کی بہت لاڈلی تھی اور بڑے نازو نعم سے پلی بڑھی۔ جب بھی کبھی اسے کسی چیز کی ضرورت ہوتی تو فوراً اپنے باپ سے کہہ کر منگوا لیتی۔ رفعیہ سے چھوٹی بہن صفیہ بھی اپنے والدین کی بہت لاڈلی تھی۔ رفعیہ کا باپ اصغر ضروریات زندگی کی تمام اشیاء خود گھر لے کر آتا تاکہ اس کی بیوی اور دونوں بچیوں کو گھر سے باہر نہ...

← مزيد پڑھئے

تبصرہ کتاب :  دروازہ

نام کتاب           :           دروازہ شاعر                  :           احمد ساقی ناشر                   :           مکتبہ قدوسیہ، لاہور صفحات               :           192 سنِ طباعت          :           جون 2018 تبصرہ نگار             :           شفیق نیر اردو شاعری کا کینوس انتہائی وسعت کا حامل ہے۔ ہر عہد اپنی شاعری اپنے ساتھ لے کر آتا ہے ۔شاعری لطیف جذبوں کی عکاس ہونے کے ساتھ زندگی کی ترجمان بھی ہواکرتی ہے ۔اس میں لطافت بھی ہے اور خوبصورتی بھی ۔اردو شاعری...

← مزيد پڑھئے

غالب کی شاعری میں معاصر تاریخ

مرزا اسد اللہ خان غالب اردو ادب کے بڑے شعراءمیں سے ایک ہیں ۔ آپ کی عزمت س ےانکار نہیں کیا جا سکتا۔ آپ 1797ء آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کی زندگی کا سب سے بڑا علمیہ یہ ہے کہ جب آپ چھوٹے تھے تو آپ کے والد وفات پا گئے اور آپ کی پرورش کا ذمہ آپ کے چچا نے سنبھالہ ۔ پھر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد...

← مزيد پڑھئے

نظیر اکبر آبادی عوامی شاعر

نظیر اکبر آبادی کا اصل نام شیخ ولی محمد تھا۔آپ سترہ سو پینتیس دہلی میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا نام محمد فاروق تھا۔ آپ کی بیوی کا نام تہورالنساء تھا۔ آپ تاج گنج دہلی میں رہتے تھے۔آپ نے وہاں کے ایک مدرسہ سے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ ان کے والد سرکاری ملازم تھے۔ نظیر کے بارے میں کچھ نقاد ان کے دہلوی ہونے پر اصرار کرتے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter