نصیر جب ہمارے گھر آیا تو بہت نادم و شرمندہ تھا اور مسلسل اس کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔ نصیر سے جو غلطی سرزد ہوئی تھی اس کا مداوا اب ممکن نہیں تھا اور وہ خود ہی اس غلطی کا ذمہ دار بھی تھا۔ نصیر کی ماں دن رات اپنے بیٹے کی جدائی میں روتی رہتی اور دعا کرتی کی اللّہ تعالٰی میرے بیٹے کو میری زندگی میں...
← مزيد پڑھئےرفعیہ اپنے والدین کی بہت لاڈلی تھی اور بڑے نازو نعم سے پلی بڑھی۔ جب بھی کبھی اسے کسی چیز کی ضرورت ہوتی تو فوراً اپنے باپ سے کہہ کر منگوا لیتی۔ رفعیہ سے چھوٹی بہن صفیہ بھی اپنے والدین کی بہت لاڈلی تھی۔ رفعیہ کا باپ اصغر ضروریات زندگی کی تمام اشیاء خود گھر لے کر آتا تاکہ اس کی بیوی اور دونوں بچیوں کو گھر سے باہر نہ...
← مزيد پڑھئےنام کتاب : دروازہ شاعر : احمد ساقی ناشر : مکتبہ قدوسیہ، لاہور صفحات : 192 سنِ طباعت : جون 2018 تبصرہ نگار : شفیق نیر اردو شاعری کا کینوس انتہائی وسعت کا حامل ہے۔ ہر عہد اپنی شاعری اپنے ساتھ لے کر آتا ہے ۔شاعری لطیف جذبوں کی عکاس ہونے کے ساتھ زندگی کی ترجمان بھی ہواکرتی ہے ۔اس میں لطافت بھی ہے اور خوبصورتی بھی ۔اردو شاعری...
← مزيد پڑھئےمرزا اسد اللہ خان غالب اردو ادب کے بڑے شعراءمیں سے ایک ہیں ۔ آپ کی عزمت س ےانکار نہیں کیا جا سکتا۔ آپ 1797ء آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ آپ کی زندگی کا سب سے بڑا علمیہ یہ ہے کہ جب آپ چھوٹے تھے تو آپ کے والد وفات پا گئے اور آپ کی پرورش کا ذمہ آپ کے چچا نے سنبھالہ ۔ پھر کچھ عرصہ گزرنے کے بعد...
← مزيد پڑھئےنظیر اکبر آبادی کا اصل نام شیخ ولی محمد تھا۔آپ سترہ سو پینتیس دہلی میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا نام محمد فاروق تھا۔ آپ کی بیوی کا نام تہورالنساء تھا۔ آپ تاج گنج دہلی میں رہتے تھے۔آپ نے وہاں کے ایک مدرسہ سے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ ان کے والد سرکاری ملازم تھے۔ نظیر کے بارے میں کچھ نقاد ان کے دہلوی ہونے پر اصرار کرتے...
← مزيد پڑھئےغالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ خان اور عرف مرزا نوشہ تھا۔ آپ سترہ سو ستانوے آگرہ میں پیدا ہوئے ۔مرزا غالب کے آباواجداد سمرقند کے باسی تھے۔ مرزا قاقون بیگ غالب کے دادا پہلے بزرگ تھے جنہوں نے سمرقند کو خیر آباد کہا اور ہندوستان میں سکونت اختیار کی۔مرزا غالب کے والد مرزادولہا کے نام سے معروف تھے۔ ان کا اصل نام مرزا عبداللہ بیگ تھا اور ان...
← مزيد پڑھئےاردو ادب کے مایہ ناز افسانہ نگار اورحقیقت کی عکاسی کرنے والے سعادت حسین منٹو گیارہ مئی انیس سو بارہ کو پنجاب کے شہر لدھیانہ میں پیدا ہوئے۔آپ کے آباؤاجداد کا تعلق کشمیر سے تھا۔ جو ۔جو ہعد میں ہجرت کر کے ہندوستان آگئے تھے۔ ان کے والد مولوی۔ غلام حسین پیشے کے اعتبار سے جج تھے۔ منٹو کا اصل نام سعادت حسین تھا۔منٹو دراصل ان کے خاندان کا نام...
← مزيد پڑھئےاحمد ندیم قاسمی بیک وقت ایک عظیم شاعر بھی ہیں اور ممتاز ادیب بھی ۔ آپ پاکستان کے ضلع خوشاب میں 20 نومبر 1916 ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے نظم و نثر میں تقریبا 50 کتابیں لکھیں اگرچہ احمد ندیم قاسمی کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا لیکن اس کے باوجود ان کی تحریروں میں رومان کی فضا اور مٹی سے محبت کے حوالے ملتے ہیں۔ان کے افسانوں...
← مزيد پڑھئےغزل آپ کہتے ہیں مسکرائیں ہم اتنی ہمت کہاں سے لائیں ہم اس قدر غم دییے ہیں دنیا نے کیوں نا دنیا سے روٹھ جائیں ہم چاندنی رات میں کوئی تو ہو ساتھ اپنے جسے جگائیں ہم اسکودیکھیں توبس اسے دیکھیں سارے عالم کو بھول جائیں ہم ہے رگ رگ میں جو خون کی مانند کیسے ساجد اسے بھلائیں ہم محمد نواز ساجد قریشی ...
← مزيد پڑھئےثقافت عربی زبان کا لفظ ہے ثقافت سے مراد کسی قوم معاشرے کی تہذیب ہے ۔جس میں ان کا رہیں سہن ، رسم و رواج ، مذہب ، لباس کھانا پکانا ، فن تعمیر وآرٹ وغیرہ شامل ہیں۔ تقافت کا دوسرا نام تہذیب ہے جس کا مطلب ہے انسان اپنی روایات کو مدنظر رکھ کر زندگی گزارے ثقافت کے حوالے سے سبط حسین لکھتے ہیں کہ ہر قوم کی ایک...
← مزيد پڑھئے