ادب و ثقافت

سعادت حسن منٹو کے مضامین میں حقیقی کرداروں کی عکاسی

سعادت حسن منٹو اردو کے مشہور و معروف افسانہ نگار ہیں۔  آپ 11 مئی انیس سو بارہ کو ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے ۔آپ لاہور میں میانی صاحب کے قبرستان میں دفن ہیں۔ سعادت حسن منٹو کے والد کا نام غلام حسن منٹو تھا ۔قوم اور ذات کے اعتبار سے آپ کشمیری تھے ۔آپ کے والد پیشے کے حوالے سے جج تھے۔ آپ کے والد نے دو شادیاں کر رکھی...

← مزيد پڑھئے

کوئی آواز تو دے” واجدہ تبسم کا ثقافتی بیانیہ

ثقافت عربی زبان کا لفظ ثقف سے ماخذ ہے معنوی اعتبار سے اس کے معنی دانائی اور چابک دستی کے ہیں۔ جس میں کسی معاشرے کا رہن سہن طور طریقے ، فن آرٹ کلاسیکل ، میوزک لباس اور کھانا پینا وغير س شامل ہے ثقافت میں ناصرف ماضی کا ورثہ بلکہ مستقبل کا تجربہ بھی شامل ہے۔ تقافت کا دوسرانام تہذیب ہے تہذیب عربی زبان کا لفظ ہے ۔ جس...

← مزيد پڑھئے

انتظار حسین کے ناول بستی میں تاریخی و مذہبی عناصر

انتظار حسین کا شمار بلند ناول نگاروں اور افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ آپ 7 دسمبر 1925 کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ 2 فروری 2016 کو 90 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پا گئے۔ انتظار حسین نے ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی۔ جس کی بنیادی وجہ یہ تھی کے آپ کے والد مذہبی انسان تھے اور آپ کو مذہب کی طرف لانا چاہتے تھے۔ آپ نے...

← مزيد پڑھئے

"افسانہ لاجونتی میں تقسیم ہند کے واقعات” کا بیانیہ

اردو کے عظیم مصنف ڈرامہ نویس،افسانہ نگار،علمی ہدایت کار اور منظر نویس راجندر سنگھ بیدی یکم ستمبر 1915ء کو تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ارے پیدا سنگھ ،ذات کے کھتری اور بیدی مسلک سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی والدہ سیوا دیوی ،ہندو برہمن تھی کیونکہ ان کے والدین دو مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے تھے۔ اس لیے انہوں نے بھاگ کر شادی کی۔ خالصہ ...

← مزيد پڑھئے

تین لالچی آدمی

انسان میں جہاں بہت سارے خصائل ہیں ان میں سے ایک حرص و لالچ بھی ہے جو ہمیشہ سے انسان کی کمزوریوں کا سبب رہا ہے لالچ میں دو درجن خامیاں ہیں لیکن اس کی سب سے بڑی خامی کا تعلق انسانی ذہن کے ساتھ ہے۔ االلہ تعالیٰ نے انسان کو تخمینہ لگانے، حساب کتاب کرنے کی صلاحیت سے نواز رکھا ہے۔ ہم جب بھی کوئی چیز دیکھتے ہیں، ہمارا...

← مزيد پڑھئے

لالچی سوداگر

کسی زمانے میں ایک سوداگر تھا جو بہت لالچی تھا ایک دفعہ پچاس گڈھا پر سامان لادکر تجارت کے لیے گیا ۔ راستے میں کچھ دیر سستانے بیٹھ گیا ۔ وہاں سے ایک ابلیس کا گزر رہا تھا ۔اس نے سوداگر کو دیکھا تو ان کے برابر میں بیٹھ کر باتیں کرنے لگے ۔وہ دونوں ایک دوست بن گئے سوداگر نے پوچھا تم کہاں جا رہے ہو ؟ ابلیس نے...

← مزيد پڑھئے

غلام عباس کی افسانہ نگاری کا فکری و فنی مطالعہ

غلام عباس ایک شریف النفس انسان تھے۔ لکھنا پڑھنا اور خاموشی سے اپنے کام میں لگے رہنا ان کی زندگی کا ہنر تھا۔ وہ اپنے کام سے کام رکھتے تھے انہیں گروہ بندی سے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اردو زبان کو ایسی کہانیاں دیں جو ہمیشہ زندہ رہیں گی ۔آپ کی کہانیوں میں آنندی،کتبہ ، جواری ، اورکوٹ ، سایہ، کن رس، حمام میں ،اس...

← مزيد پڑھئے

انتظار حسین کے افسانوں میں” فلسطین “ کا موضوع

انتظار حسین اکیس دسمبر 1923 ء ہندوستان میں ضلع بلند شہر کے گاؤں ڈیانی میں پیدا ہوئے انتظار حسین افسانہ نگار، تنقید نگار اور اعلیٰ پائے کے کالم نویس تھے انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی ابتدائی تعلیم کا آغاز ان کے والد منظر علی کے مذہبی رجحان اور زمانے کے تقاضوں کے درمیان کشمکش کا ایک سبب بن گیا ان کے والد چاہتے تھے کہ وہ...

← مزيد پڑھئے

طارق قمر کو بہترین شاعری کے لئے اتر پردیش اردو اکیڈمی کی جانب سے اہم ایوارڈ

لكهنؤ/ كيئر خبر ڈاکٹر طارق قمر۔ کو ان کی شعری صلاحیتوں کے اعتراف میں اتر پردیش اردو اکیڈمی کی جانب سے  ایک لاکھ روپئے کا انعام۔ اتر پردیش کے بہترین و اعلیٰ شاعر کی حیثیت سے طارق قمر کا انتخاب سر زمین سنبھل ( لکھنئو ) سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر طارق قمر  کو اتر پردیش اردو اکادمی کی جانب سے ایک لاکھ روپئے پر...

← مزيد پڑھئے

” فرحانہ عنبر کی شاعری کا موضوعاتی مطالعہ“

اردو ادب کے اس نفسا نفسی دور میں جہاں غزل ختم ہوتی دکھائی دے رہی تھی حالی اور ان کے پیرو کاروں نے غزل کو دفنانے کی کوشش کی وہاں ہی غزل کے حامیوں نے غزل کو زندہ رکھا اردو غزل میں آج بھی کچھ شعراء ایسے ہیں جنھوں نے خوبصورت لفاظی کے ساتھ ساتھ غزل کو موضوعاتی سطح پر بھی زندہ رکھا اردو غزل کے ان شعراء میں ایک...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter