ادب و ثقافت

طاؤس چمن کی مینا کا ثقافتی مطالعہ

ثقافت میں انسان کا رہن سہن اور رسوم و رواج شامل ہیں ۔ ثقافت کے معنوں میں استعمال ہونے والا دوسر الفظ تہذیب ہے ۔تہذیب بذات خود ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ مہذب ہے۔ معنوی اعتبار سے درخت کاٹنا، تراشنا اور اصلاح کرنا ہے ۔ ثقافت کے حوالے سے ڈاکٹر سید عبداللہ لکھتے ہیں: یہ کلچر کا سب سے معروف و متبادل ہے ۔ عربی کا...

← مزيد پڑھئے

فہمیدہ ریاض کے ناول گوداوری کا فکری جائزہ

فہمیدہ ریاض نے ادبی زندگی کا آغازباقاعدہ رسالہ آواز سے کیا اور ابتدائی نظم احمد ندیم قاسمی کے رسالہ فنون میں چھپی اس کے علاوہ  ناول نگاری، میں بھی اہم مقام رکھتی ہیں۔ ان کے شعری مجموعے پتھر کی زبان اور بدن دریدہ ہیں۔۱؎ نہ صرف شاعری بلکہ افسانے میں بھی آپ نے طبع آزمائی کی۔  آپ کا افسانوی مجموعہ خطِ مرموز   اور  ناولوں میں  گوداوری 1995ء،زندہ بہار1996ء،کراچی 1998ء اور...

← مزيد پڑھئے

نوید صبح کا پیام بر (ڈاکٹر جاوید آغا)

نوید  صبح    کا  پیام  بر جب سے اردو غزل میں عشق،رومانس ،پیار ،انس ،جدائی اور وصال کت تذکروں پر غم دنیا غالب آیا ہے اردو شاعری خصوصاً غزل کی نمو میں تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جاوید آغا بھی اسی نفسا نفسی سے مزین معاشرے کا فرد ہیں وہ اس افتاد زمانہ سے کیسے محفوظ رہ سکتے تھے جس کا بچپن خود غم روزگار کی نظر ہوا۔ اس لمحے...

← مزيد پڑھئے

مسعود حسن رضوی ادیب اور ہماری شاعری معیار و مسائل تحقیقی و تنقیدی جائزہ

  سید مسعود حسن رضوی ادیب اردو ادب کے ناقدین کی صف اول میں شامل ہیں آپ اردو اور فارسی دونوں زبانوں کے معلم ہیں آپ نے تنقید شعر، اردو ڈرامہ اور اردو تذکرہ نگاری پر طبع آزمائی کی آپ کی ولادت ٩ جولائی ١٨٩٣ء ہے آپ کے آباؤ اجداد ایران سے ہندوستان ہجرت کر کے آئے آپ کے والد کا نام حکیم سید مرتضیٰ تھا جو پیشے کے لحاظ...

← مزيد پڑھئے

تعارف و تبصره: سراب دشت امکاں، فکر و فن کا سمندر

كاشف شكيل شعراء تو بہت گزرے ہیں جنہوں نے آسمان ادب کی اونچائیوں تک پرواز کی ہے۔ مگر ایسے شعراء بہت کم ہیں جنھوں نے خود اپنا شعری آسمان تخلیق کر کے اس کو اپنے زیر قدم کیا ہو۔ کسی مخصوص لہجے کی نقل اور کسی فرسودہ روایت کی پاسداری بلاشبہ غلط نہیں ہے مگر اپنے لہجے میں انفرادیت قائم کرکے شعر تخلیق کرنا ڈاکٹر امتیاز ندیم صاحب کا خاصہ...

← مزيد پڑھئے

غزل – یہ بھی سچ ہے کہ کہکشاں کا ایک روشن دان ہوں 

ग़ज़ल / غزل   گو ،کسی کا پیار ہوں،دستار ہوں ایمان ہوں اپنے گھر میں،میں مگر بیکار سا سامان ہوں   شیشہ گر تو نے نفاست سے تراشا ہے مجھے کیا خبر تُجھکو ،کہ اب پتھر کا ایک میدان ہوں   کوئی پڑھتا ہے مجھے شام و سحر یوں با وضو اورکسی کے واسطے سادہ سا ایک فرمان ہوں   چل رہی ہوں ہولے ہولے چاند کی مانند میں یہ...

← مزيد پڑھئے

ساہتیہ اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام ایک شام پروفیسر اخترالواسع کے نام

کٹھمنڈو / کیئر خبر بھارت سے تشریف لائے جودھ پور یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ، پدم شری پروفیسر اخترالواسع کی نیپال آمد پر ساہتیہ اکیڈمی نیپال نے ایک مذاکرہ اور ادبی نشست کا اہتمام اسلامک کلچرل سنٹر بلکھو کاٹھمانڈو میں کیا ، مجلس کی صدارت نیپال ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے صدر نظرالحسن فلاحی نے فرمائی اور کامریڈ سراج احمد فاروقی ، مولانا غلام رسول فلاحی اور شمیم احمد ریاضی صاحبان...

← مزيد پڑھئے

بدی کی تیز ہوا ہے دعائے خیر کرو

salik bastavi

غزل   سالک بستوی ایم اے   بدی کی تیز ہوا ہے دعائے خیر کرو عذاب ٹوٹ پڑا ہے دعائےخیرکرو   عجیب رقص ہے دہشت گروں کی ٹولی کا نگر کا حال برا ہے دعائے خیر کرو   وہ رب کو بھول کے کہتا ہے ناخدا روکر سفینہ ڈوب رہا ہے دعائے خیر کرو   ہوا ہے غرق وہ میخوار جام ومینا میں نشاط روح خفا ہے دعائے خیر کرو...

← مزيد پڑھئے

پڑوس: لنگ نامہ!

  ____ملک ہندوستان کے سیاسی، سماجی، معاشرتی اور مذھبی حالات ناگفتہ بہ دیکھ کر ہمیں ابھی تک یک گونہ اطمینان تھا کہ بھلے ہی عزت و آبرو خطرہ میں ہے لیکن لنگ تو سلامت ہے پر عزیزو اب یقینا پانی سر سے اونچا ہو چکا ہے! اب بھائی حالات واقعی بڑے نازک ہوگئے ہیں ! اب تک لوگوں کی جان و مال، نوکری و چھوکری اور ایمان و عقیدہ ہی...

← مزيد پڑھئے

نعت

نعت سالک بستوی ایم اے نہ گوہر نہ میں کیمیا چاہتا ہوں غم زندگی کی دوا چاہتا ہوں نہیں ناز کچھ زہد و تقویٰ پہ مجھ کو کرم تیرا تیری رضا چاہتا ہوں نرالی تری ذات ہے رب عالم سہارا ترے فضل کا چاہتا ہوں نہیں غم جو سارا زمانہ خفا ہو میں حب حبیب خدا چاہتا ہوں مٹادے غم ماسوا جو مٹا دے تری یاد کی وہ ضیا چاہتا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter