برصغیر

پاکستان میں سیلاب: عمران خان کی ٹیلی تھون، 5 ارب روپے سے زائد رقم جمع

لاهور/ ايجنسى پاکستان میں متاثرین سیلاب کی مدد کے لیے تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ لائیو ٹیلی تھون مہم میں پانچ ارب روپے سے زائد کی رقم جمع ہوگئی ہے۔ پیر کے روز مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہونے والی اس ٹیلی تھون مہم میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خود بھی موجود تھے۔ ٹیلی تھون میں اندرون اور بیرون ملک سے پاکستانیوں اور مختلف شعبوں...

← مزيد پڑھئے

توہینِ رسالت کا مرتکب، بی جے پی رہنما راجا سنگھ گرفتار

حیدرآباد/ ايجنسى توہینِ رسالت کے مرتکب بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے کے خلاف بھارتی شہر حیدرآباد میں زبردست احتجاج اور مظاہروں کے بعد راجا سنگھ  کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق پولیس کمشنر کی ٹاسک فورس کی جانب سے راجا سنگھ کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، دوسری جانب پیغمبرِ اسلامﷺ پر تبصرے پر مبنی راجا سنگھ کی ویوڈیوز بھی ہٹائی...

← مزيد پڑھئے

بھارت: بلقیس بانو اجتماعی زیادتی کیس کے 11 مجرمان کی رہائی سپریم کورٹ میں چیلنج

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں ناانصافی کی شکار مسلم خاتون بلقیس بانو سے اجتماعی زیادتی کے کیس کے 11 مجرمان کی رہائی بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حقوقِ نسواں کے لیے کام کرنے والے کارکنان کی جانب سے آج (منگل کو) سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کیس میں ملوث 11 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کے فیصلے کو منسوخ کرنے کے...

← مزيد پڑھئے

بهارت کی آزادی علمائے اھل حدیت کی سرفروشانہ کاوشوں اور لازوال قربانیوں کی مرھون منت ہے

تاریخ کے سنہرے اوراق اس بات پر شاھد ہیں کہ ملک عزیز ھندوستان کوانگریزوں اور ان کے ھم نواؤں کے ظلم واستبداد سے آزاد کرانے میں ھمارے اسلاف کرام نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کئے ہیں اور اس تحریک کو پروان چڑھانے اور کامیابی سے ھمکنار کرنے کی خاطر جو مجاھدانہ کاوشیں اور بے مثال جانی ومالی قربانیاں پیش کی ہیں وہ چودھویں کے چاند کی طرح روشن اور...

← مزيد پڑھئے

بہار میں ٹوٹا این ڈی اے گٹھ بندھن، الگ ہوئی نتیش کمار بی جے پی کی راہیں

پٹنہ / ایجنسی بہار میں جے ڈی یو اور بی جے پی کا اتحاد ٹوٹ گیا ہے۔ منگل کی صبح سے جاری سیاسی ہلچل کے درمیان کسی بھی وقت اس کا باضابطہ اعلان ہونے کا امکان تھا۔ ادھر جو خبریں سامنے آئی ہیں ان کے مطابق دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ سی ایم نتیش کمار شام 4 بجے بہار کے گورنر سے ملاقات کریں گے اور نئی حکومت...

← مزيد پڑھئے

یک ماہی عربی آنلائن کورس هيّأ نتعلّم لغة الضاد 

کیا آپ کو عربی کی بنیاد مضبوط کرنی ہے؟ کیا آپ عربی تکلم وکتابت پر قدرت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ نصوص حل کرنے کی صلاحیت حاصل کرنے کے خواہاں ہیں ؟ ادباء کے اسلوب کو اپنانے کی تمنا رکھتے ہیں؟ تو پھر دیر کس بات کی آئیے *هيأ نتعلم لغة الضاد* عربی کورس میں معمولی فیس کے ساتھ اپنی شرکت کو یقینی بناکر اپنی خوابیدہ صلاحیت کو اجاگر...

← مزيد پڑھئے

یوم عاشوراء کے روزے کا خصوصی اہتمام کریں: مولانا وصی اللہ مدنی

wasiullah madani

سدھارتھ نگر/ کیئر خبر ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی ماہ محرم کی حرمت و عظمت اور نام نہاد مسلمانوں کے مشرکانہ و مبتدعانہ اعمال پر اظہار خیال کرتے ہوئے "کیئر خبر" کاٹھمانڈو، نیپال کے ایڈیٹر سے کہا کہ ماہ "محرم" حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک اور قمری سال کا پہلا مہینہ ہے۔ کتاب و سنت کے بے شمار صریح...

← مزيد پڑھئے

دلی پولیس کے منہ پر سپریم طمانچہ؛ محمد زبیر تہاڑ جیل سے رہا، سپریم کورٹ نے دی سبھی معاملوں میں ضمانت

نئی دہلی: آلٹ نیوز کے کو فاونڈر محمد زبیر کو بدھ کی شب دہلی کی تہاڑ جیل سے رہا کردیا گیا۔ اس سے کچھ گھنٹے پہلے ہی سپریم کورٹ نے محمد زبیر کو اترپردیش میں ان کے خلاف درج سبھی معاملوں میں ضمانت دے دی تھی۔ جیل افسران نے یہ جانکاری دی ہے۔ محمد زبیر کو دہلی پولیس نے ٹوئٹ کے ذریعہ مبینہ مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام...

← مزيد پڑھئے

جمعیت أھل حدیت سدھارتھ نگر کی مجلس عاملہ کی میٹنگ اختتام پذیر

wasiullah madani

سدھارتھ نگر/پریس ریلیز/کیئر خبر، ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے جاری پریس میں کیئر خبرکےایڈیٹر کو بتایا کہ صدر دفتر ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر (نوگڑھ)میں جمعیت کے معزز ارکان عاملہ کی ایک میٹنگ ہوئی جس کی صدارت امیر جمعیت شیخ محمد ابراہیم مدنی نے فرمائی اور کاروائی  ناظم جمعیت وصی اللہ مدنی نے چلائی،میٹنگ کا آغاز مولانا عبدالحکیم سلفی...

← مزيد پڑھئے

سری لنکا: صدر اور وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

كولمبو/ ايجنسى سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے بعد صدر اور وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نےصدر اور وزیراعظم کے مستعفی ہونے تک صدارتی محل کا قبضہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول کر قبضہ کرلیا تھا۔ مظاہرین کے حملے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter