انتری بازار سدھارتھ نگر/ کیئر خبر عیدالفطر خوشی اور مسرت کا دن ہے۔ عیدالفطر سے ہمیں اجتماعیت، اخوت، اتحاد و اتفاق کا درس ملتا ہے، عید کے دن اللہ سے اس کے بندے اجرت کے طلب گار ہوتے ہیں جو کہ انھوں نے ماہ رمضان المبارک میں اس کی رضا اور خوشنودی کی خاطر بھوک پیاس کی شدت کو برداشت کیا ہوتا ہے، تراویح اور قیام اللیل صدقات و خیرات...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر 1/اپریل،پریس ریلیز، ،ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے کئیر خبر، کاٹھمانڈو، نیپال سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان المبارک کے اختتام پر ملت اسلامیہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امت سے درج ذیل امور پر خصوصی توجہ دینے اور وسعت و طاقت بھر عمل کرنے کی گزارش کی ہے : 1-...
← مزيد پڑھئےریاض/ ایجنسی موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے تمام رصدگاہوں میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ جس کے بعد رمضان کے تیس روزے مکمل کرکے سوموار کو عید منانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ماہرین فلکیات کے مطابق برصغیر ہندوستان پاکستان نیپال بنگلہ دیش اور سری لنکا میں میں بھی رمضان کے تیس روزے مکمل کیے جائیں گے اور منگل کو عید منائی جائے گی۔...
← مزيد پڑھئےچنئی / ایجنسی تامل موٹیویشنل سپیکر اور ٹیچر سبریمالا جیاکانتھن نے کعبۃ اللہ کے مقدس چادر کو تھامے حلف اٹھا کر اعلان کیا کہ انھوں نے اسلام قبول کر لیا ہے اور اپنا نام فاطمہ سبریمالا رکھا ہے۔ فاطمہ نے اپنے پہلے مکہ کے دورے پر کہا کہ میں نے اپنے آپ سے پوچھا کہ دنیا میں مسلمانوں کے خلاف اتنی نفرت کیوں ہے؟ میں نے ایک غیر جانبدار شخص...
← مزيد پڑھئےضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کے ناظم مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے کئیر خبر، کاٹھمانڈو،نیپال سے رمضان کے آخری عشرہ کی فضلیت اور دور حاضر کے مسلمانوں کی غفلت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کا مبارک مہینہ ہم سے رخصت ہو رہا ہے، اس کا آخری عشرہ شروع ہونے والا ہے،ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے، پوری رات وعظ ونصیحت،خوردونوش اور دیگر امور میں مصروف ہونےکے...
← مزيد پڑھئےضلعی جمعیت اہلِ حدیث،سدھارتھ نگر کےناظم مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے کئیر خبر، کاٹھمانڈو،نیپال کے ایڈیٹر سے دوران گفتگو متروک سنت اعتکاف کو زندہ کرنے کے سلسلے میں اہل ایمان حضرات سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے خصوصی اعمال میں سے ایک عمل اعتکاف بھی ہے، ہمارے رسول ﷺ ہر سال رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کا خصوصی اہتمام کرتے تھے، آپ...
← مزيد پڑھئےكيرالا/ ايجنسى پڑوسی ملک بھارت میں مسلم شخص سے شادی کرنے عیسائی خاتون نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اس شخص سے شادی کی جس سے وہ پیار کرتی تھی اور امید ظاہر کی کہ اس کے والدین اس کی شادی کو قبول کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوئسنا میری جوزف نامی عیسائی خاتون کے ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب کیرالہ ہائی کورٹ نے شیجن نامی مسلمان شخص...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر / کئیر خبر رمضان کا بابرکت مہینہ ہمارے سروں پر سایہ فگن ہے،یہ سراپا خیر وبرکت،رحمت ومغفرت اور جہنم سے آزادی کا مہینہ ہے،تاہم بعض اہلِ علم ایک ضعیف روایت کا سہارا لے کر یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالی نے رمضان کو تین حصوں میں تقسیم فرمایا ہے: پہلا حصہ رحمت، دوسرا حصہ مغفرت، اور تیسرا حصہ جہنم کی آگ سے آزادی، اور یہ بھی کہا جاتا...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد/ ايجنسى پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ عمران خان اب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں رہے۔ پینل آف چیئر ایاز صادق نے اعلان کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174 ووٹ آئے اور یہ کثرت رائے کے ساتھ منظور ہوئی۔ اس قوم کے دکھوں اور زخموں پر مرہم رکھنا چاہتے ہیں، شہباز شریف قرارداد منظور ہونے...
← مزيد پڑھئےکرولی/ ايجنسى بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع کرولی میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی املاک پر حملے کیے جس کے بعد لگائے گئے کرفیو میں توسیع کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرولی میں 7 اپریل تک کرفیو اور دفعہ 144 نافذ رہے گی، ریاستی حکومت نے ضلع میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا حکم بھی دیا ہے۔ کرولی میں ہندو انتہاپسند تنظیموں نے ہفتے کے روز مسلمانوں کے...
← مزيد پڑھئے