نئی دہلی/ کیئر خبر جامعہ سلفیہ بنارس کے استاذ مولانا اسعد اعظمی کے مطابق جامعہ کےسینیر استاد وسابق شیخ الجامعہ جامعہ سلفیہ بنارس مولانا نعیم الدین مدنی گزشتہ شب دہلی کے ایمس میں دوران علاج ۱۲ بجے اس دار فانی سے کوچ کر گئے. إنا للہ وانا الیہ راجعون اللهم اغفر لہ وارحمہ یہ خبر ہند و نیپال کے علمی و دینی حلقوں میں بجلی بن کر گری۔۔ ایک چہیتے...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ کئیر خبر ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبد الحکیم مدنی نے "کئیر خبر" کاٹھمانڈو ،نیپال کے نمائندہ کو بتایا کہ ضلعی جمعیت کے اراکین عاملہ کی خواھش اور مشورے سے مساجد اھل حدیت سدھارتھ نگر کی ڈائریکٹری تیار کرنے کے لیے ایک تفصیلی فارم برائے تاریخ وریکارڈ مساجد اھل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی تیار کیا گیا ہے، لاک ڈاؤن کی...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ کئیر خبر ڈسٹرکٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کھیلوں کے معیار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ باصلاحیت کھلاڑیوں کو اعزاز دینے کے لیے میجر دھیان چند کی سالگرہ کے موقع پر 29 اگست کو ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک سیمینار اور اعزازی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر سنتوش شریواستو کو ضلع صدر اور صغیر خاکسار کو جوائنٹ سکریٹری نامزد کیا گیا۔ منگل...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر / کئیر خبر ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی ماہ محرم کی حرمت وعظمت اور نام نہاد مسلمانوں کے مشرکانہ ومبتدعانہ اعمال پر اظہار خیال کرتے ہوئے "کئیر خبر، کاٹھمانڈو،نیپال کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ماہ "محرم" حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک اور قمری سال کا پہلا مہینہ ہے، کتاب وسنت کے بے شمار صریح...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر یوپی کے ذمہ داروں نے مسلم مجاھدین آزادی کی جانی ومالی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کی _____________________ تاریخ کے سنہرے اوراق اس بات پر شاھد ہیں کہ ملک عزیز ھندوستان کوانگریزوں اور ان کے ھم نواؤں کے ظلم واستبداد سے آزاد کرانے میں ھمارے اسلاف کرام نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کئے ہیں اور اس تحریک کو پروان...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ پریس ریلیز ہندو مہاسبھا کی طرف سے آرٹیکل 341پر جو ترمیم کی گئی ہے اورہندو مذھب کی شرط لگا کر مسلمانوں کو ریزرویشن (Reservation) سے محروم کیا گیا وہ آئین کی سیکولر پیشانی پر بدنما داغ کی مانند ہے - ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے ھمارا سماج، دھلی کے نمائندہ کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ دستور ھند...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ ایجنسی بھارت نے افغانستان میں اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا اورافغان شہر مزار شریف سے بھی عملے کو واپس بلالیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارت نے اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے فوجی طیارہ افغانستان بھیج دیا ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کی کشیدہ صورتحال کے باعث قونصلیٹ بند اور عملے کو واپس بلایا ۔
← مزيد پڑھئےنئی دہلی: دہلی کے جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے بازی اور اشتعال انگیز بیان بازی کرنے کے معاملے میں دہلی پولیس حرکت میں آ گئی ہے۔ اس معاملے میں بی جے پی لیڈر اشونی اپادھیائے سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان میں ونود شرما، دیپک سنگھ، دیپک، وینیت کرانتی اور پریت سنگھ شامل ہیں۔ پریت سنگھ سیو انڈیا فاؤنڈیشن کا ڈائریکٹر ہے۔ اس بینر کے تحت...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی: سپریم کورٹ نے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کی ایک کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ آج کے حکم کے بعد، اعظم خان اور عبداللہ اعظم کو کچھ راحت ملی ہے، لیکن یہ دونوں اس وقت جیل سے رہا نہیں ہو سکیں گے۔ اس کے خلاف مزید تین مقدمات زیر التوا ہیں جن میں ضمانت ہونا باقی ہے۔ اعظم خان اور...
← مزيد پڑھئےجھاپا / کئیر خبر پیرا ماؤنٹ ہسپتال (نرسنگ ہوم) سلی گڑی انڈیا نے میچی نگر بلدیہ کے چار ماہ کے بچے کو یرغمال بنا لیا جب بچے کے والدین ہسپتال کے اخراجات ادا نہیں کر سکے۔ ہسپتال کی انتظامیہ نے بچے کی والدہ شرمیلا چوہدری اور والد صنم چودھری کو اپنے بچے کے علاج کی فیس ادا کرنے کے لیے پیسے لانے کو کہا ہے۔ دونوں والدین نے 30 جولائی...
← مزيد پڑھئے