سدھارتھنگر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ نگر کے ناظم اعلی مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے تمام احباب جماعت کو یہ اطلاع دی ہے کہ جماعت کے ممتاز ومعروف عالم دین ،جامعہ اسلامیہ خیر العلوم ڈومریا گنج کے شیخ الجامعہ اور ضلعی جمعیت اھل حدیت سدھارتھ کے امیر مولانا محمد ابراہیم مدنی کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز چل رہی ہے ،حسب سہولت واستطاعت گھر ہی پر علاج...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر حکومت ہند کی درخواست پر ، حکومت نیپال نے ہندوستانیوں کو سعودی عرب لے جانے والے خصوصی فلائٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نیپال کے ڈائریکٹر جنرل ، مسٹر راجن بوکھریل کے مطابق ، نیپال ایئر لائن کو ہر ہفتے سات پروازیں اور ہمالیہ کی تین پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ ایئر لائنز کی...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر / کیئر خبر موصولہ پریس ریلیز کے مطابق ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر آپ تمام حضرات سے درج ذیل امور پر خصوصی توجہ دینے اور وسعت و طاقت بھر عمل کرنے کی گزارش کرتی ہے : 1- کل مورخہ 14 مئی 2021ء بروز جمعہ شوال کی پہلی تاریخ ہے۔ نہایت سادگی اور خوش گوار ماحول میں عیدالفطر کی خوشی منائیں۔ 2- نماز عید سے پہلے فی کس...
← مزيد پڑھئےریاض/ واس سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید کا چاند نظر نہیں آیا؛ اس لئے عید الفطر کا اعلان جمعرات کو کیا گیا ہے ۔ رمضان کے تیس روزے پورے کئے جائیں گے۔؛ وہیں ماہرین فلکیات نے برصغیر ہند وپاک بنگلہ دیش اور نیپال میں جمعہ کے دن عید کا امکان ظاہر کیا ہے۔
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی ایویشن اتھارٹی نے کووڈ-١٩ کے بڑھتے اثرات کو روکنے کے لئے ملکی اور بین الاقوامی دونوں پروازوں کو 31 مئی تک معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج شام اتھارٹی نے پریس ریلیز میں کہا کہ حالات کے مد نظر گھریلو پروازوں اور بین الاقوامی پروازوں کی تعطلی میں اضافہ کا فیصلہ کیا گیا۔ چارٹر فلائۓ کے علاوہ تمام پروازیں 31 مئی تک معطل رہیں...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں کورونا وائرس کی ہولناک صورت حال کی وجوہات سامنے آگئی۔ حکمرانوں نے خود بڑے بڑے اجتماعات کیے، ایک لاکھ آبادی کے لیے صرف ڈھائی آئی سی یو رکھنے والا کمزور نظام صحت دھڑام سے گرگیا۔ متعددی امراض کے امریکی ماہر فہیم یونس نے بھارت میں کورونا کی تباہ کاریوں پر تجزیہ دیتے ہوئے حل بھی تجویز کردیا۔ کورونا وائرس کی تیز پھیلنے والی برطانوی اور...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ ایجنسی بھارت میں پائی جانے والی کورونا کی نئی شکل N-440K کافی خطرناک ہے ، اس میں دوسروں کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ پھیلانے کی گنجائش ہے۔ بھارت میں پھیلنے والا کورونا وائرس دنیا میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے 10 گنا زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے اور یہ نارمل کورونا سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ سینٹر برائے سیلولر اور سالماتی حیاتیات (سی سی ایم بی) نے...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 3 لاکھ 55 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے جس کے بعد بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئے۔ عالمی وبا کورونا وائرس سے بھارت میں مزید 3 ہزار...
← مزيد پڑھئےئی دہلی : ملک میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد ایک جانب جہاں بی جے پی کی فتح رتھ رک گئی ہے تو وہیں اس کی اصل حریف پارٹی کانگریس کیلئے بھی مشکلات بڑھ گئی ہیں ۔ اسی درمیان مغربی بنگال میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کانگریس کی بے مثال جیت کے بعد سیاسی پنڈتوں کو لگ رہا ہے کہ ایک...
← مزيد پڑھئےئی دہلی: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے لیڈر اور سابق رکن پارلیمان محمد شہاب الدین کا ہفتہ کے روز کورونا سے انتقال ہوگیا۔ تہاڑ جیل کے ڈی جی سندیپ گوئل نے شہاب الدین کی موت کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہاب الدین کو کورونا سے متاثر ہونے کے بعد دین دیال اپادھیائے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں انہوں نے آج آخری سانس لی۔...
← مزيد پڑھئے