ممبئى/ ايجنسى بھارت کے شہر ممبئی میں بھیڑ والی جگہوں پر پیر سے متفرق افراد کی کورونا ٹیسٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔ اعلان کے مطابق کورونا ٹیسٹ سے انکار کو جرم تصور کیا جائے گا۔ بھارت میں چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے تھے۔
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ کیئر خبر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے تمام ذمہ داران و کارکنان اپنے ان اہل ثروت احباب اور غم گسارانِ ملت کی خدمت میں ہدیۂ تشکر و امتنان پیش کرتے ہوئے مسرت و شادمانی محسوس کررہے ہیں کہ جنھوں نے جمعیت کی مخلصانہ اپیل برائے تعاون اساتذۂ مدارس و مکاتب کی خوب تحسین فرمائی، بڑے پیمانے پر اس پیغام کو واٹس ایپ اور فیس...
← مزيد پڑھئےمالیگاؤں/ کیئر خبر معروف عالم دین درجنوں کتابوں کے مولف ومفتی جماعت جامعہ محمدیہ منصورہ مالیگاؤں کے شیخ الحدیث ڈاکٹر فضل الرحمان المدنی ان دنوں علیل ہیں انہیں مالیگاوں کے اقرا ھاسپٹل میں ایڈمٹ کرایا گیا ہے فی الحال انہیں آکسیجن پر رکھا گیا ہے۔ جامعہ محمدیہ کے ناظم ارشد مختار صوبائی جمعیتِ اہل حدیث مہاراشٹر۔ ضلعی جمعیتِ اہل حدیث بلرام پور فرزندان احمد مدنی ومحمد و داماد عبد الصبور...
← مزيد پڑھئےبڑھنی / کییر خبر آنلاین صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے کیلئے کے لئے انڈو نیپال پوسٹ آنلاین کے مسٹر صغیر خاکسار کو سال 2021 کے "بہترین ڈیجیٹل نمائندہ " ایوارڈ کے لئے جوبلی پوسٹ نے منتخب کیا ہے ۔ وہ 7 مارچ کو لکھنؤ میں منعقدہ ایک تقریب میں یہ اعزاز حاصل کریں گے۔خاکسار دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ سے صحافت میں سرگرم ہیں۔ انہوں نے مختلف...
← مزيد پڑھئےمہراج گنج / شمیم عرفانی مدنی بابا غلام شاہ راجوری یونیورسٹی ( کشمیر ) میں فیکلٹی آف عربک لینگویج اینڈ لٹریچر کے ڈین ( صدر ) ، مشہور شاعر،عربی و اردو کے معروف ادیب اور درجنوں علمی و ادبی کتابوں کے مولف ڈاکٹر شمس کمال انجم چار رکنی وفد کے ہمراہ کلہوئی ، مہراج گنج کا دورہ کیا آپ کے ساتھ آپ کے برادر محترم معروف قلمکار و صحافی جناب...
← مزيد پڑھئےاحمد آباد: 25 فروری کو سابرمتی ندی میں کودنے والی 23 سالہ عائشہ بانو مکرانی کی خودکشی کے معاملے میں ، پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ گجرات پولیس نے پیر کی رات عائشہ کے مفرور شوہر عارف خان کو راجستھان کے پالی سے گرفتار کرلیا ہے۔ عائشہ نے خودکشی سے پہلے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کیا تھا۔ اس میں ، اس نے اپنے شوہر پر اس کا استحصال...
← مزيد پڑھئےأحمدآباد/ ايجنسى بھارت میں 23 سالہ عائشہ نامی خاتون کا ندى میں ڈوب کر خودکشی کرنے سے قبل شوہر کو بھیجا گیا مختصر ویڈیو پیغام منظر عام پر آگیا۔ آخری ویڈیو پیغام میں خاتون خوشی کا دکھاوا کرنے کی کوشش کررہی ہیں اور اپنا تعارف کروانے کے بعد کہتی ہیں کہ میں جو بھی کچھ کرنے جارہی ہوں وہ صرف میرا فیصلہ ہے اس کا کسی سے کوئی لینا دینا...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال کمیونسٹ پارٹی (این سی پی) کے حریف دھڑے پشپا کمل دہال برچنڈ اور مادھو کمار نیپال کی جوڑی نے چتون میں اپنی فتح کا جشن منایا جب سپریم کورٹ کی جانب سے ایوان نمائندگان (ایچ او آر) کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا جسے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے تحلیل کردیا تھا۔ . دہال اور نیپال بدھ کے روز نیپال کمیونسٹ پارٹی (این سی...
← مزيد پڑھئےپٹنہ/ ايجنسى بھارت میں پرائیوٹ اسکول کے پرنسپل اروند کمار کو 11 سالہ طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست بهار پٹنہ میں یہ واقعہ پیش آیا، عدالت نے مجرم 29 سالہ پرنسپل اروند کمار کو سزائے موت کا حکم سناتے ہوئے ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ طالبہ کو جنسی زیادتی کا...
← مزيد پڑھئےلکھنؤ / کئیر خبر موصولہ اطلاع کے مطابق عظیم محقق و ممتاز عالم دین ڈاکٹر صغیر احمد بن محمد حنیف المدنی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ آج لکھنؤ میں دوران علاج اس دنیائے فانی سے رخصت ہو گئے ۔ مولانا ضلع بلرامپور کے مشہور ومعروف علمی گاؤں شنکر نگر سے تعلق رکھتے تھے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں ہی کے دینی درسگاہ جامعہ نصرة الاسلام شنکر نگر سے حاصل کی جامعہ سلفیہ...
← مزيد پڑھئے