احمد آباد: گجرات یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نماز ادا کررہے غیر ملکی طلبہ پر حملے کے سلسلے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ وہیں یونیورسٹی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کو نئے ونگ میں شفٹ کرنے اور ان کی سیکورٹی کے لیے سابق فوجیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس نے تفتیش کرنے اور سبھی حملہ آوروں کی شناخت کرنے کے لیے نو ٹیمیں...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں کام کرنے والے ہندوستانی شہری اب کیو آر کوڈ کے ذریعے رقم بھیج سکتے ہیں۔ وہ ہندوستانی بینکوں اور مالیاتی اداروں میں کھولے گئے ذاتی کھاتوں میں الیکٹرانک بینکنگ (ای بینکنگ)، انٹربینک ادائیگیوں، موبائل بینکنگ، اور کیو آر کوڈز کے ذریعے 'نیشنل پیمنٹ سوئچ' کے ذریعے رقم جمع کر سکتے ہیں، جو نیپالی کمرشل بینک یا نیشنل ڈویلپمنٹ بینک میں کھولے گئے بینک کھاتوں...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی / ایجنسی بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا اور اقوام متحدہ نے مذہبی بنیادوں پر بھارتی شہریت قانون پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت کاشہریت ترمیمی ایکٹ بنیادی طور پر امتیازی ایکٹ ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے مطابق شہریت ترمیمی ایکٹ بھارت کی...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ پریس ریلیز مدرسہ اسلامیہ، تیواری پور، بجہا بازار، سدھارتھ نگر، یوپی، ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر سے ملحق جماعت کا معروف اور قدیم ترین ادارہ ہے، جناب الحاج ماسٹر الطاف حسین کی صالح اور حکیمانہ قیادت میں روزافزوں شاہ راہ ترقی پر گامزن ہے۔ مورخہ:10مارچ بروزمدرسہ اسلامیہ للبنات کی قدیم وجدید فارغات کے مابین ردائے فضیلت اور اسناد تقسیم کرنے کے لیے ایک باوقار تقریب کا انعقاد...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر بھارت کے کولکاتا پٹنہ اور نیپال کے سنسری اور سپتری سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند نظر اگیا ہے کل بروز منگل پہلا رمضان ہوگا۔ امارت شرعیہ بہار نے چاند کی تصدیق کر دی ہے۔
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا۔ خلیجی ریاست میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا۔ نیپال اور ہند وپاک میں رؤیت کل متوقع ہےجس کا مطلب ہے کہ بر صغیر میں ١٢ مارچ کو پہلا روزہ ہوگا ان شاء اللہ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے چاند کا حتمی اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے...
← مزيد پڑھئےکیرالہ/ ايجنسى بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک اسکول نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی پہلی ٹیچر ’آئرس‘ متعارف کروائی ہے۔ ’آئرس‘ ہندوستان کی پہلی جنریٹیو اے آئی ٹیچر ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ یہ انٹیل پروسیسر سے لیس ٹیچر تعلیمی شعبے میں انقلاب لانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میکر لیبز (Makerlabs Edutech Private Limited ) کی پیشکش ٹیچر ’آئرس‘ کیرالہ کے نئے تعلیمی...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کیئر خبر ہندوستان کا دورہ کرنے والے نیپالی شہری اب آسانی سے ہندوستانی سم کارڈ حاصل کر سکتے ہیں اور ہندوستانی حکومت نے نیپالی شہریوں کے لیے سہولت فراہم کی ہے۔ ہندوستانی حکومت کے ٹیلی کمیونیکیشن کے محکمے نے پیر کو کہا کہ نیپال اور بھوٹان کے شہریوں کو ان کے متعلقہ ممالک سے آنے والے ہندوستانی سم کارڈ متعلقہ ممالک کے درست سرکاری دستاویزات کی بنیاد پر...
← مزيد پڑھئےسدھارتھ نگر/ کیئر خبر ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کے زیراہتمام ضلع کے مکاتب اسلامیہ کے طلبہ و طالبات کے مابین ضلعی سطح پر فائنل سالانہ تعلیمی مظاہرہ بمقام صدر دفتر ضلعی جمعیت نوگڑھ (سدھارتھ نگر) یوپی بدر کی جامع مسجد میں بحسن وخوبی اور انتہائی کامیابی کے ساتھ ختم ہوگیا، جس میں ضلع کے درجنوں مدارس کے طلبہ نے حصہ لیا، جھنوں نے حلقہ واری جمعیات کے مقامی...
← مزيد پڑھئےہلدوانی/ ايجنسى بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مسجد اور مدرسہ شہید کرنےکے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہلدوانی شہر میں پولیس کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہلدوانی شہر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے اور کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے...
← مزيد پڑھئے