نگلورو: ریاست کرناٹک کے مسلم معاشرے میں ایک خوش آئند تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ دینی تعلیم کے ساتھ دنیاوی تعلیم حاصل کرتے ہوئے کئی مسلم طلبہ میڈیکل، انجینئرنگ اور دیگر پیشہ ورانہ کورسوں کیلئے منتخب ہورہے ہیں۔ سال 2020 کے نیٹ امتحانات میں ایسے بھی طلبہ کامیاب ہوئے ہیں جن کا تعلق علماء کرام کے گھرانوں سے ہے۔ بنگلورو کے شاہین فالکان پی یو کالج کے عبدالمقتدر، حمیرہ...
← مزيد پڑھئےپشاور/ ایجنسیاں پاکسانی صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور 70 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت مدرسے میں تدریسی سلسلہ جاری تھا، دھماکے کے نتیجے میں شہید و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد بچوں کی ہے۔ پولیس، سیکیورٹی فورسز اور...
← مزيد پڑھئےسری نگر / ایجنسیاں کشمیر کی سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی پرچم رکھنے سے انکار کردیا۔ محبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس میں بھارتی ترنگا نہیں رکھا، جس پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ جب تک کشمیر کا قومی پرچم بحال نہیں ہوتا، تب تک بھاتی ترنگا بھی قبول نہیں۔ صرف بھارتی جھنڈا قبول نہیں کیا جائے گا۔ اُن کا...
← مزيد پڑھئےكابل/ ايجنسى افغانستان کے سابق وزیراعظم حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ انجینئر گلبدین حکمتیار نے کہا ہے کہ امریکا کو افغانستان میں شکست ہوچکی، امریکا کے پاس افغانستان کو چھوڑنے کے سوا کوئی آپشن نہیں ہے۔ انجینئر گلبدین حکمتیار نے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ تحفظات کے باوجود امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ ایجنسیاں بھارتی نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نیٹ امتحانات کے نتائج کا جمعہ کو دیر شام اعلان ہوا۔ اوڈیشہ کے شعیب آفتاب نے اس بار 100 فیصد اسکور کرکے نیٹ امتحان میں تاریخ رقم کی ہے۔ شعیب آفتاب نے 720 میں سے 720 نمبرات حاصل کئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شعیب آفتاب نے ایک اور بھی تاریخ رقم کی ہے۔ دراصل، اس سے پہلے اوڈیشہ سے کوئی نیٹ ٹاپر...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی/ ایجنسیاں بھارت اور چین کے درمیان گزشتہ 6 ماہ سے مسلسل کشیدگی جاری ہے۔ جون میں گلوان وادی کے حادثہ کے بعد ہندوستان نے اسے لےکر بے حد سخت رخ اختیارکیا۔ اب خبریں آرہی ہیں کہ چینی صدر شی جنپنگ نے اپنے ملک کی فوج سے جنگ کے لئے تیار رہنے کو کہا ہے۔ سی این این پر شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ملٹری...
← مزيد پڑھئےممبئی/ ایجنسیاں بھارت کے تجارتی، معاشی اور ثقافتی مرکز ممبئی میں بجلی سپلائی کی لائنوں میں خرابی کے باعث شہر بھر میں بڑے پیمانے پر بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ پیر کی صبح بھارت کے معاشی حب ممبئی اور اس کے مضافات میں بجلی کی فراہمی منقطع ہونے سے معمولات زندگی متاثر ہو کررہ گئے بجلی کی فراہمی رکنے سے ممبئی میں لوکل ٹرین سروس بری متاثر ہوئی، جس کی...
← مزيد پڑھئےممبئی/ ايجنسى بھارت میں معروف ٹی وی چینلز پر ناظرین کو پیسے دے کر ٹی وی چینلز کی ریٹنگ بڑھانے کا الزام سامنے آیا ہے، پولیس نے چینلز کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہے۔ مودی حکومت کے حامی ٹی وی چینل ری پبلک ٹی وی سمیت 3 چینلز کے خلاف ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹ (ٹی آر پی) میں گڑبڑ کرنے کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ممبئی پولیس کمشنر...
← مزيد پڑھئےلکھنؤ/ ايجنسى بابری مسجد انہدام کیس میں لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ بھارتی شہر لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار یادو نے 1992ء میں شہید کی گئی بابری مسجد کے انہدام کیس کا فیصلہ پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے سنایا۔ کیس کے فیصلے میں عدالت کا کہنا تھا کہ بابری مسجدگرانے کا...
← مزيد پڑھئےتريوندرام/ ايجنسى بھارت میں کورونا مریضہ کے لیے قرنطینہ یادگارثابت ہوا، کیئرسینٹرل میں موجود دیگر مریضوں نے لڑکی کو ایسا سرپرائز دیا جو وہ کبھی نہیں بھول پائے گی۔ بھارتی ریاست کیرالا میں فوزیہ نامی دوشيزه کا شادی سے ایک روز قبل کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے باعث اسے کووڈ کیئرسینٹر منتقل کیا گیا۔ کیئرسینٹر میں موجود دیگر مریضوں کو جب خبر ملی کہ لڑکی کی اگلے...
← مزيد پڑھئے