کٹھمنڈو / نئی دہلی / کئیر خبر بھارت و نیپال کے مختلف شہروں اور علاقوں جیسے ممبئی؛ نئی دہلی ؛ سورت؛ پٹنہ؛ لکھنؤ ؛ کپل وستو؛ روپندیہی ؛ دانگ؛ سرہا؛سپتری؛ سنسری ؛ پوکھرا میں محرم الحرام ١٤٤٢ ھ کا چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں؛ امت مسلمہ نے نیے ہجری سال ١٤٤٢ ھ کو خوش آمدید کہا ہے ؛ عاشورہ 30 اگست کو ہوگا-
← مزيد پڑھئےچندی گڈھ/ ایجنسیاں بھارت میں سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کے قیام کے لیے چلنے والی تحریک میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔ بھارت کے یومِ آزادی پر پنجاب کے ضلع موگا میں ڈی سی آفس سے ترنگا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا۔ پنجاب کے ضلع موگا میں گزشتہ روز بھارتی یومِ آزادی مقبوضہ کشمیرکی طرح یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیاہے۔ امرتسر میں...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی: عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کا انتقال ہوگیا۔ راحت اندوری کو کورونا سے متاثر تھے۔ اس سے قبل آج ہی خبر آئی تھی کہ مشہور شاعر راحت اندوری کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔ منگل کو انہوں نے خود اس کی جانکاری ٹوئٹر کے ذریعہ دی۔ انہوں نے لکھا کہ کووڈ۔ 19 کے ابتدائی علامات دکھائی دینے پر میرا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی...
← مزيد پڑھئےئی دہلی/ايجنسى ایک جانب جب ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے پوجا پاٹ اور رسوم ادا کی جارہی ہیں۔ اسی دوران آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بیان جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ بابری مسجد ہمیشہ مسجد رہے گی۔ غاصبانہ قبضہ سے حقیقت ختم نہیں ہو جاتی۔ بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی کے ذریعہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو /نئی دہلی: نیپال و بھارت کے طول و عرض میں کورونائی احتیاط کے ساتھ عید قرباں منائی جارہی ہے۔ محدود پیمانوں پر نماز عید میں ملت اسلامیہ نے ملک وقوم کی مجموعی ترقی، خوشحالی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی دعائیں مانگی۔ سنت ابراہیمی پربھی محفوظ طریقے سے عمل کیا جا رہا ہے تاکہ وبا سے متاثر ماحول کی شدت میں کوئی اضافہ نہ ہو اور جذبہ ایمانی بھی...
← مزيد پڑھئےدارچولا / کئیر خبر بھارت کے دارچولا ضلعی انتظامیہ کے دفتر نے ، نیپالی ضلع دارچولا کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیپالیوں کو کالاپانی ، لیپولیک ، لمپیادھورا اور دیگر علاقوں میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا ۔ یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ کالاپانی ، لیپولیک ، لمپیادھورا اور گنجی سمیت ہندوستانی سرزمین ہے ، بھارت نے ان علاقوں میں نیپالیوں کے...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 5 اگست کو ایودھیا مندر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے 1992 میں شہید کی گئی تاریخی بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مسجد کی زمین پر رام مندر تعمیر کرنے اور مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کے لیے متبادل اراضی فراہم کرنے کا حکم دیا تھا ۔ یاد رہے کہ 5 اگست کے دن ہی بھارتی پارلیمنٹ...
← مزيد پڑھئےکابل/ ایجنسیاں طالبان نے عید الاضحی کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے پر مشروط رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا سوشل میڈیا پر پیغام میں کہنا تھا کہ افغان حکومت طالبان کی فہرست میں موجود تمام قیدیوں کو رہا کردے تو طالبان جواب میں بقیہ تمام افغان سیکورٹی اہلکار قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا...
← مزيد پڑھئےریاض / کئیر خبر آج سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحجہ کا چاند نظر نہ آنے کی تصدیق کرتے ہویے کہا ہے کہ کل ٢١ جولائی کو ذی القعدہ کی 30 تاریخ ہوگی اور عید الاضحی ٣١ جولائی کو منائی جائے گی ہند ونیپال میں عموما خلیج سے ایک روز کے بعد ہی چاند کی رویت ہوتی ہے لہذا اس کا بھر پور امکان ہے کہ نیپال و بھارت...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کئیر خبر جنوبی ایشیا میں مون سون بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ نے بڑے پیمانے میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں صرف بنگلا دیش، بھارت اور نیپال میں مجموعی طور پر 521 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ مون سون کے آغاز ہی میں جنوبی ایشیا کے ممالک بھارت، بنگلادیش اور نیپال میں بارشوں، طوفان اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ تینوں ممالک میں بے گھر ہونے...
← مزيد پڑھئے