بنارس / کئیر خبر میڈیا رپورٹس کے مطابق ، ہندوستان کے شہر بنارس میں مقیم ایک نیپالی نوجوان کو بدھ کے روز بھارتی انتہا پسند ہندو تنظیم وشو ہندو سینا نے نیپال مخالف نعرے لگانے کے لئے تشدد کا نشانہ بنایا اور نیپال مخالف نعرے لگواے ۔ فیس بک پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جہاں بھارتی شہریوں نے ایک نیپالی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، وہ...
← مزيد پڑھئےرانچی/ ایجنسیاں تبلیغی جماعت سے منسلک ١٧ غیر ملکی افراد کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے ان سبھی غیرملکی باشندوں کو ضمانت دے دی ہے۔ تبلیغی جماعت کے ان افراد کو 10-10 ہزار کے نجی مچلکوں پر ضمانت دی گئی ہے۔ ان تمام ١٧ غیرملکی تبلیغی جماعت کے لوگوں کو گذشتہ مارچ کے مہینے میں رانچی کے ہندپیڑھی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان...
← مزيد پڑھئےلاہور /کٹھمنڈو/کئیر خبر یہ خبر تمام عالم اسلام میں غم کے ساتھ سنی اور پڑھی جاےگی کہ سرخیل جماعت اہلحدیث؛ نمونہ سلف اردو زبان کی معروف تفسیر احسن البیان کے مؤلف، بے شمار کتابوں کے مصنف جماعت اہل حدیث کے مایہ ناز عالم حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ بھی اب ہمارے درمیان نہ رہے پچھتر سال کی عمر میں پاکستان کے زندہ دلان لاہور میں آج شب بقضا ے ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی کیبل سروس فراہم کرنے والوں نے نیپال میں ہندوستانی نیوز چینلز کو نشر کرنے پر پابندی عاید کردی ہے ہے۔ نیپال میں ملٹی سسٹم آپریٹرز (ایم ایس اوز) نے فیصلہ کیا ہے کہ ہندوستان میں سرکاری ٹیلی ویژن چینل دوردرشن کے سوا تمام ہندوستانی نیوز چینلز نیپال میں نشر نہیں کیے جائیں گے۔ میگا میکس ٹی وی کے وائس چیئرمین دھروبہ شرما کے مطابق ،...
← مزيد پڑھئےمالیگاوں/ ايجنسى کورونا وائرس کے اس جان لیوا دور میں جہاں لاکھوں افراد علاج کی عدم موجودگی کے سبب لقمہ ء اجل بن رہے ہیں۔ آٹھ سے نو ماہ کا طویل عرصہ گذرنے کے بعد بھی دنیا اس خوف ناک بیماری کے علاج تک نہیں پہنچ پائی ہے۔ اس درمیان مالیگاوں کے محمدیہ طبیہ کالج نے چالیس سالہ تجربات کی روشنی میں 9 یونانی جڑی بوٹیوں کی مدد سے ایک...
← مزيد پڑھئےلداخ/ ايجنسى لداخ میں چین سے جاری کشیدگی کے درمیان ایک اور بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ لداخ میں تعینات افسر سبحان علی 22 جون سے لاپتہ ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ افسر ہند۔چین سرحد پر بن رہی سڑک کا معائنہ کرنے گیا تھا اور ان کی جپسی بے قابو ہوکر 5ہزار فٹ گہری کھائی میں گرگئی تھی۔ جپسی کا پتہ چل گیا ہے لیکن سبحان کا پتہ ابھی...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسي بھارتی فوج نے خفیہ معلومات اور راز افشا ہونے کے خوف سے اپنے فوجیوں کو فیس بُک سمیت 89 موبائل ایپس ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ بھارتی فوجیوں کو جو موبائل ایپس حذف کرنے کا کہا گیا ہے ان میں فیس بک، ٹک ٹاک، ٹروکالر اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فوجیوں سے ڈیلی ہنٹ سمیت متعدد نیوز ایپس کو بھی ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا...
← مزيد پڑھئےچنئی/ ایجنسیاں بھار تی فلمساز نے عالمی وبا کورونا لاک ڈاؤن کے دوران فلمی صنعت بند ہونے پر کرانے کی دکان کھول لی ہے۔ وبائی بیماری نے جہاں ہر ملک کی معیشت کو نقصان پہنچایا ہے وہیں اس وائرس کے سبب شوبز انڈسٹری بھی کافی متاثر نظر آ رہی ہے اور اس سے جڑے افراد لاک ڈاؤن کے دوران پریشان ہیں ، اسی پریشانی کا حل نکالتے ہوئے ایک بھارتی...
← مزيد پڑھئےپٹنہ / ایجنسیاں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنے والا دولہا دو دن بعد وائرس میں مبتلا ہوکر ہلاک ہو گیا جبکہ 111 مہمان وائرس کا شکار ہوگئے۔ بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنا میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب ہوئی، تقریب کے دوران وبائی بیماری پھیلنے کے...
← مزيد پڑھئےبى بى سى /کراچی/ ايجنسى پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں واقع بازارِ حصص، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر پیر کو شدت پسندوں نے حملے کی کوشش میں چار حملہ آوروں سمیت کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کالعدم شدت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سے منسلک ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے اور کہا گیا ہے...
← مزيد پڑھئے