برصغیر

بهارتى راجدھانی دہلی میں اقلیتوں کے خلاف زیادتی کے معاملوں میں ہو رہا ہے تیزی سے اضافہ

نئی دہلی/ ايجنسى  دہلی میں گزشتہ پانچ سالوں سے عام آدمی پارٹی کی قیادت والی حکومت ہے جبکہ مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ہے۔ دونوں ہی سرکاروں کی جانب  سے اقلیتوں اور خاص کر مسلمانوں کو تحفظ فراہم کئے جانے کے دعوے کیے جاتے رہے  ہیں لیکن دہلی میں گذشتہ چار سالوں کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ اقلیتوں کے خلاف زیادتی میں اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں...

← مزيد پڑھئے

ہند۔ چین تنازعہ: لداخ کے ایک اور علاقے میں گھسی چینی فوج

لداخ / ایجنسیاں ہندستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں کشیدگی کو کم کرنے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔ اس بیچ خبر ہے کہ لائن آف ایکچول کنٹرول کے شمال میں دیپ سانگ علاقے میں بھی چین کی فوج ہندستان کی سرحد میں گھس گئی ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔ بتا دیں کہ 15...

← مزيد پڑھئے

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی اسکالر صفورہ زرگر کو دہلی ہائی کورٹ نے دی ضمانت

نئی دہلی/ ایجنسیاں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کی جانب سے انسانی بنیاد پر رہائی کے لئے کسی قسم کا اعتراض نہ کرنے پر منگل کے روز جامعہ ملیہ اسلامیہ کی اسٹوڈنٹ صفورہ زرگر کی ضمانت کو منظوری دی ہے۔ زرگر 23ہفتوں کی حاملہ ہیں‘ کویڈ 19عالمی وباء کے اس وقت میں تہاڑ جیل کے اندر ان کی صحت او رحفاظت کو لے کر تشویش کا اظہار کیاگیاتھا۔سالسیٹر جنرل...

← مزيد پڑھئے

انگلینڈ دورہ پر جانے سے پہلے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک جاییں گے ہندوستان ، جانئے کیا ہے وجہ

حیدرآباد / ایجنسی کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں ملک کے اندر ہی لوگ ایک دوسرے سے نہیں مل پا رہے ہیں ، ایسے میں بیرون ممالک میں پھنسے لوگوں کیلئے اپنے کنبہ سے ملنا اور بھی زیادہ مشکل ہوگیا ہے ۔ ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ حیدرآباد میں رہ رہی ہیں ، وہیں ان کے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک  پاکستان میں ہیں...

← مزيد پڑھئے

لداخ: وادی گلوان میں بھارتی اور چینی فوج کے مابین جھڑپ ؛ افسر سمیت تین بھارتی فوجی ہلاک

لداخ/ ايجنسي انڈیا کا کہنا ہے کہ چینی فوج کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں تین انڈین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ چین اور انڈیا کی متنازع سرحد پر کسی جھڑپ میں ہلاکت کا کم از کم 45 برس میں یہ پہلا واقعہ ہے۔ انڈین فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ جھڑپ پیر کی شب متنازع وادی گلوان کے علاقے میں ہوئی جہاں فریقین کی افواج...

← مزيد پڑھئے

بھارت: مسلمانوں کیخلاف نسل کشی کا ماحول تیار کیا جارہا ہے، ارون دھتی رائے

نئی دہلی / ایجنسیاں معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا وبا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف نسل کشی کا ماحول تیار کیا جارہا ہے۔ ایک انٹرویو میں ارون دھتی رائے نے کہا کہ وہ ایسا اس لیے کہہ رہی ہیں کیونکہ عالمگیر وباء کی ابتدا سے ہی میڈیا نے کورونا کو مسلمانوں پر تھوپ دیا، بالکل اسی طرح جیسے نازیوں نے یہودیوں...

← مزيد پڑھئے

کپل وستو علی گڑھوا بارڈر: بھارتی پولیس کا اپنے ہی شہریوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک؛ دن بھر پانی میں بھیگنے دیا

کپلوستو / کئیر خبر نیپال کے کپل وستو ضلع میں کام کر رہے ٨٠ بھارتی مزدور جب کل اپنے وطن لوٹ رہے تھے تو علی گڑھوا بارڈر پر بھارتی پولیس نے نو مینس لینڈ پر روک دیا اور بھارت میں انٹری نہیں دی ؛ ذرائع کے مطابق ٨٠ افراد جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے کھلے آسمان کے نیچے مسلسل ہورہی بارش میں انھیں کھلا چھوڑ دیا -...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے وادی کشمیر سے تیرہ ہزار کم عمر بچوں کو حراست میں لیا، نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن کی رپورٹ

نئی دہلی / ایجنسیاں  جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  کشمیر میں بھارتی فوج نے گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے 13000 سے زائد کم عمر بچوں کو غیر قانونی حراست میں لیا۔ یہ اعداد و شمار نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن کی جانب سے  کشمیر کا دورہ کرنے کے بعد پیش کئے گئے...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے متنازع علاقے کا اسٹیٹس بدلنا چاہا، چین

بیجنگ / ایجنسیاں بھارت نے چین کیخلاف بھی محاذ آرائی ترک نہ کی، متنازع علاقے میں داخل ہونے پر چینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی درگت بنادی۔ چین کے سخت جواب پر بھارت نے مذاکرات کی کوشش کی۔ مشرقی لداخ کے علاقے میں بھارتی اہلکاروں کی چینی فوج سے جھڑپیں ہوئیں، اس دوران سرحدی خلاف ورزی پر چین کی جانب سے بھارتی فوجیوں کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات...

← مزيد پڑھئے

بھارت نیپال میں کورونا پھیلارہا ہے : نیپالی وزیر اعظم ؛ ایسی زبان ہرگز برداشت نہیں: بھارت

نئی دہلی/ کٹھمنڈو / ایجنسیاں: نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے پارلیمنٹ کے بجٹ شیسن میں نیپالی زمین پر بھارتی تجاوزات کو خارج کرتے ہویے کہا بھارت نے نہ صرف نیپالی علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے بل کہ نیپال میں کورونا بھی بھارت ہی پھیلارہا ہے - ہندوستان نے  نیپال حکومت کی طرف سے کالا پانی اور لیپولیخ کو نیپال کا حصہ ظاہر کرنے کے مقصد سے ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter