برصغیر

ندوة العلماء لکھنؤ کے طلبہ اور پولیس کے ما بین جھڑپ/ جامعہ ملیہ کے مظلوم طلبہ کی حمایت میں مظاھرہ

لکھنو / کئیر خبر آج دوپہر ممتاز دینی درسگاہ دار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ کے طلبہ اور پولیس کے ما بین جھڑپ ہوگئی جب طلبہ جامعہ ملیہ کے مظلوم طلبہ کی حمایت میں مظاھرہ شروع کیا - پولیس نے کنٹرول کرنے کی کوشش کی تو پتھراو کی نوبت آگئی؛ پولیس نے بھی طلبہ پر پتھراو کیا اور انہیں کیمپس کے اندر جانے پر مجبور کردیا - اساتزہ کے سمجھانے پر...

← مزيد پڑھئے

دہلی پولیس کا سفاکانہ چہرہ ؛ ہاسپٹل کے ایمرجنسی سے جامعہ کے زخمی طلبہ کو اٹھا لے گئی ؛ لاک آپ میں علاج سے محروم طلبہ کی حالت نازک

نئی دہلی / ایجنسیاں دہلی پولیس کا سفاکانہ چہرہ اس وقت سامنے آگیا ؛ جب بعض طلبہ کو  ہولی فیملی ہاسپٹل کے ایمرجنسی  وارڈ  سے زیر علاج  زخمی کو اٹھا لے گئی ؛ لاک آپ میں علاج سے محروم طلبہ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے  دہلی میں زخمیوں کی تعداد ٢٤٠ پہنچی علی گڑھ میں 40 طلبہ زخمی ؛ انٹرنیٹ خدمات معطلکردیگئں ہیں علی گڑھ میں یوگی کی آتنکی...

← مزيد پڑھئے

امت شاہ کی دہشت گرد پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لایبریری میں گھس کر طلبہ پر گولی چلایی؛ ایک شہید درجنوں زخمی

نئی دہلی / ایجنسیاں امت شاہ کی دہشت گرد پولیس نے آج جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لایبریری میں گھس کر طلبہ پر گولی چلایی؛ ایک طالب علم شہید ہوگیا  درجنوں زخمی ہیں پولیس نے ایک درجن طلبہ کو گرفتار کر کالکا تھانے لے گئی ہے جہاں پولیس نے وکیلوں سے مار پیٹ کی ہے ؛ حالات مزید ابتر ہورہے ہیں جامعہ کے طلبہ نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر مظاھرہ شروع...

← مزيد پڑھئے

بھارت جل رہا ہے اور مودی بانسری بجا رہا ہے / درجنوں صوبے کشیدگی کی زد میں

نئی دہلی/ ایجنسیاں: شہریت (ترمیمی) قانون کی مخالفت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ ؛ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباء کا ہفتہ کو مسلسل تیسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ جاری رہا اور کشیدہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے جامعہ کے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ جامعہ انتظامیہ کے ذریعہ اس سلسلے میں اعلان کیا گیا ہے کہ 16 دسمبر سے سرمائی تعطیل ہوگی اور یونیورسٹی 5 جنوری تک بند...

← مزيد پڑھئے

بھارت: شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں 12 درخواستیں جمع

نئی دہلی / کئیر خبر : شہریت ترمیمی ایکٹ کو چیلنج کرنے والی درخواستیں سپریم کورٹ میں مستقل طور پر دائر کی جارہی ہیں۔ ان تمام درخواستوں میں ، نئے قانون میں مساوات کے بنیادی حق کی خلاف ورزی کرنے کے بارے میں کہا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ یہ قانون ، جو باہر سے آنے والے لوگوں کو شہریت دینے میں مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کرتا...

← مزيد پڑھئے

بھارت : شہریت قانون کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کا احتجاج پُرتشدد

نئی دہلی / ایجنسیاں جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کے بایاں بازو طلبا کا پارلیمنٹ چلو جلوس جمعہ کے دن پرتشدد ہوگیا۔ دہلی پولیس نے جلوس کو روکنے کی کوشش میں احتجاجیوں پر لاٹھی چارج کردیا۔ آل انڈیا اسٹوڈنٹس اسوسی ایشن (اے آئی ایس اے) سے وابستہ طلبا ‘ شہریت ترمیمی بل(سی اے بی) کے خلاف احتجاج کررہے تھے جو قانون بن چکا ہے۔ کئی میڈیا نمائندے بھی طلبا...

← مزيد پڑھئے

بھارت: شہریت ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں کیا گیا چیلنج، انڈین یونین مسلم لیگ نے داخل کی عرضی

نئی دہلی / ایجنسیاں انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل ) نے شہریت ترمیمی بل(سی اے بی)کے راجیہ سبھا میں پاس ہونے کے ایک دن بعد جمعرات کو سپریم کورٹ میں بل کو چیلنج دینے والی عرضی داخل کی۔آئی یو ایم ایل نے اپنی عرضی میں کہا،’’برائے مہربانی سی اے بی کو غیرقانونی اورفضول قراردیں۔ یہ ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 14،15 اور 21 کی خلاف ورزی ہے۔‘‘ عرضی...

← مزيد پڑھئے

بھارت، مسلمان مخالف بل ایوان بالا سے بھی منظور/مختلف ریاستوں میں تشدد کی لہر

نئی دہلی / ایجنسیاں بھارت کی لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا (ایوان بالا) نے بھی غیر مسلم تارکین وطن کو شہریت دینے سے متعلق ترمیمی بل 2019 کی منظوری دے دی۔بل کے حق میں 125 اور مخالف میں 105ووٹ ڈالے گئے۔ کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے بل کی منظوری پر کہا کہ بل کی منظوری سے چھوٹے ذہن اور متعصب طاقتوں کی فتح ہوئی ہے۔اپنے بیان میں انہوں...

← مزيد پڑھئے

بھارتی دارالحکومت دہلی کی اناج منڈی میں آتشزدگی: 43 لوگوں کی موت کے بعد فیکٹری مالک گرفتار، عمارت کونہیں ملی تھی فائرکلیئرنس

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت دہلی کی اناج منڈی واقع فیکٹری میں ہوئی آتشزدگی میں مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی ہے۔ اتوارکی صبح آگ کے بعد اس حادثے میں جان گنوانے والوں میں 29 لاشوں کی پہچان ہوگئی ہے۔ شام کوفیکٹری مالک محمدریحان کوپولیس نے حراست میں لے لیا۔ حادثہ کے بعد سے ہی وہ فرارتھا۔ فیکٹری مالک ریحان پرپولیس نےغیرارادتاً قتل کا معاملہ درج کیا تھا۔ محمد ریحان کے...

← مزيد پڑھئے

بھارت، دولہے کا چہرہ دیکھ کر دلہن کا شادی سے انکار

کانپور /ایجنسیاں بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلہن نے پہلی بار دلہے کا چہرہ دیکھتے ہی شادی سے انکار کردیا اور تقریب سے اٹھ کرچلی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ کانپور میں سچندی کے علاقے میں پیش آیا جہاں بھارتی روایات کے تحت  دولہا اور دلہن نے پہلی بار چہرے سے پردہ ہٹا کر ایک دوسرے کو دیکھنا تھا۔ شادی میں دونوں خاندانوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter