ممبئی : بالی ووڈ مزاحیہ اداکار قادر خان آج کینیڈا کے ٹورنٹو میں انتقال ہوگیا۔ ان کے خاندانی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ ان کی عمر ۸۱؍ سال تھی ۔ انہیں سانس لینے میں دشواری کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔مسٹر خان پروگریسونیوکلئیر پالسی ڈس آرڈر نامی ایک بیماری میں مبتلا تھے ۔او رانہیں نمونیا کا بھی مرض لاحق تھا جس کی وجہ سے ٹھیک سے...
← مزيد پڑھئےبھارت میں غیرملکی ایئرلائنز کے تین طیارے جن میں سیکڑوں مسافر سوار تھے فضا میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئے۔ بھارتی اخبار کے مطابق واقعہ 23 دسمبر کو اُس وقت پیش آیا جب ہالینڈ، تائیوان اور امریکی ایئرلائنز کے طیارے دہلی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں ایک دوسرے کے قریب آگئے لیکن خود کار انتباہی نظام اور ایئر ٹریفک کنٹرول کی مداخلت کے باعث طیارے فضا میں تصادم سے بچ...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی 27 دسمبر / کئیر خبر اے آئ یو ڈی ایف کے سربراہ اور آسام سے ممبر پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے بھارتی پارلیمنٹ میں ایک متنازعہ بیان دیکر بری طرح پھنس گئے ہیں انہوں نے طلاق کے موضوع پر تقریر کرتے ہویے کہا کہ کہ سلفی حضرات حکومت کے نزدیک دہشت گرد ہیں اور ہم ان کے عقیدوں کو نہیں مانتے اسی طرح تین طلاق کے معاملے...
← مزيد پڑھئےبھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیر اعلیٰ ٹیلی فون پر قتل کےاحکامات دیتےہوئے پکڑےگئے،انہوں نے بعد میں وضاحت دیتےہوئے کہا کہ وہ جذبات میں تھے، ان کی زبان پھسل گئی۔ بھارتی ریاست کرناٹکا کے وزیراعلیٰ کو سیاسی جماعت جنتادل سیکولر کے کارکن کی ہلاکت کےمعاملےپر ٹیلی فون پر بات کرتےہوئے کیمرے نے پکڑ لیا۔ وزیراعلی کرناٹکا کسی کو فون پر ہدایت دےرہے تھے کہ قاتلوں کو بےرحمی سے قتل کردو کوئی...
← مزيد پڑھئےئی دہلی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ امیہ حان کو یوجی سی نیٹ کے امتحان میں بیٹھنے کی صرف اس لئے اجازت نہیں دی گئی کیونکہ اس نے حجاب زیب تن کر رکھا تھا۔ امیہ اس وقت جامعہ میں ایم بی اے کی طالبہ ہیں۔ امیہ خان نے اسواقعہ کے بعد اپنے غم وغصے کا اظہار کرنے کے لئے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ انہوں نے لکھا ’ ائین میںیہ بالکل...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب نے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط پاکستان کو منتقل کردی۔ سعودی پیکج کے تحت یہ دوسری قسط پاکستان کو موصول ہوئی ہے جبکہ ایک ارب ڈالرکی تیسری قسط جنوری کے وسط میں پاکستان کو ملےگی۔ اس سے قبل گذشتہ ماہ نومبر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط موصول ہونے کی تصدیق کی تھی۔ یہ رقم پاکستان کو موصول...
← مزيد پڑھئےبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی۔ بھارت کی 5 ریاستوں میں ہونے والے انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ایک بڑے اپ سیٹ کا سامنا ہے، 3 ریاستوں میں کانگریس جبکہ دیگر 2 میں مقامی جماعتیں آگے ہیں۔ مودی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں اپنی شکست قبول کرتے ہوئے...
← مزيد پڑھئےبھارتی ریاست بہار میں ٹرین سے 50 انسانی ڈھانچے برآمد کرکے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بہار کے ضلع سیوان میں پولیس نے چھپرا ریلوے اسٹیشن پر لاشوں کے مبینہ اسمگلر کو گرفتار کرکے 50 انسانی ڈھانچے برآمد کرلیے گئے،مبینہ اسمگلر کی شناخت سنجے پرساد کے نام سے ہوئی ہے۔ گورنمنٹ ریلوےپولیس (جی آر پی) کے مطابق انسانی ڈھانچے ریاست اترپردیش سےلائے گئے جو بھوٹان کے راستے چین اسمگل...
← مزيد پڑھئےپاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے کے فیصلے کو پوری دنیا میں پذیرائی ملی۔ کرتارپور کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تمام سکھ،بہن بھائیوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، گرونانک نے محبت کا پیغام دیا،اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرتارپور راہداری کی بنیاد اس لئے رکھ رہے ہیں تاکہ فاصلے کم...
← مزيد پڑھئےبھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر ایک شخص نے لال مرچ پھینک دی۔ میڈیار پورٹس کے مطابق دہلی سیکریٹریٹ میں چیمبر سے نکلتے ہوئے وزیراعلیٰ پر لال مرچ پائوڈر پھینکا گیا۔ اس موقع پر ہونے والی افراتفری میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا چشمہ بھی ٹوٹ گیا۔ پولیس نے وزیراعلیٰ پر مرچ پاؤڈر پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرچیں اروند...
← مزيد پڑھئے