بھارت کے وادی کشمیر میں پیر کے روز سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی طرف سے کولگام ہلاکتوں کے خلاف دی گئی ’ہمہ گیر احتجاجی ہڑتال‘ کے پیش نظر ریل خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔ کولگام کے لارو نامی گاؤں میں اتوار کو مسلح تصادم کے مقام پر ایک پراسرار دھماکے اور سیکورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 7...
← مزيد پڑھئےامرتسر ١٩ اکتوبر / کئیر خبر امرتسر کے جوڑا پھاٹک میں راون دھن کے موقع پر ٹرین نے میلہ ناظرین کو روند دیا ؛ 100 سے زائد لوگوں کی موت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آج ١٩٤٧ کی یاد آگئی جب لوگوں کی لاشیں اور اعضآ جابجا بکھری ہوئی تھیں ایک شخص نے کہا ٢٥٠ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوئی ہے اور لاشیں...
← مزيد پڑھئےبیس سال کی ایک ماڈل ، جس کی لاش ممبئی کے ملاڈ میں کچھ دنوں قبل ایک سوٹ کیس میں برآمد کی گئی تھی ، اس کا صرف اس لئے قتل کردیا گیا کیونکہ اس نے سیکس کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ ہندوستان ٹائمس کی ایک رپورٹ کے مطابق 19 سال کے ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ اس کا نام مزمل سید ہے ، اس نے...
← مزيد پڑھئےبھارتی ریاست اتر پردیش کی کابینہ نے’ الہ آباد ‘شہر کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستی کابینہ نے تاریخی شہر ’الہ آباد‘ کا نام بدل کر’ پرایا گراج‘ رکھنے کی منظوری دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوپی کابینہ سے منظوری کے بعد نام حتمی منظوری کےلئے مرکزی حکومت کو بھیجا جائے گا۔ الہ آباد کا نام بدل کر پریاگ...
← مزيد پڑھئےحیدرآباد 16 اکتوبر / ایجنسی حیدرآباد سے شایع ہونے والے انگریزی روزنامہ دی سیاست ڈیلی کے مطابق آج ہیرا گولڈ کی چیرپرسن ڈاکٹر نوھیرا شیخ کو حیدرآباد میں گرفتار کر لیا گیا ہے ؛ یہ گرفتاری ہیرا گولڈ کے سیکڑوں سرمایہ کاروں کی شکایات اور مظاہروں کے بعد عمل میں آئ ہے ڈاکٹر نوھیرا شیخ پر چھوٹے اور متوسط طبقہ کے ہزاروں سرمایہ کاروں نے ادایگی نہ ہونے پر...
← مزيد پڑھئےسابق را چیف امرجیت سنگھ دلت کا کہنا ہے کہ امن کے قیام کے لیے پاکستان اور بھارت کو بات کرنا چاہیے۔ امرجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو چیمپینزی جو انسانوں کے بہت قریب ہیں وہ بھی بات کرلیتے ہیں، لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو امن کے لیے اپنے پڑوسی پاکستان سے مذاکرات...
← مزيد پڑھئےکانپور 15 اکتوبر / کئیر خبر رام مندر کے معاملے کو ایک بار دوبارہ گرم کیا گیا ہے کیونکہ 2019 کے انتخابات قریب آگیے ہیں . بھیم سینا کے چیئرمین راجندر مان نے اس مسئلے پر بیان دیا ہے. کانپور میں مسلم اور دلت اتحاد اجلاس میں ایودھیا تنازع پر خطاب کرتے ہوئے بھیم سینا کے قومی صدر راجندر مان نے کہا، "بابری مسجد جہاں پر تھی وہیں بنائیں گے....
← مزيد پڑھئےممبئی۔ سابق میں پیش ائے ہراسانی کے واقعات پر اپنی آواز اٹھانے کے لئے می ٹو مہم متاثرین کے لئے مددگارثابت ہورہی ہے۔ اس مہم کو اس وقت تقویت ملی جب تنو شری دتا نے دعوی کیاتھا کہ انہیں نانا پاٹیکر نے ہراساں کیاتھا۔ قبل ازیں امیتابھ بچن نے یہ کہتے ہوئے اداکارہ کے دعووں پر جواب دینے سے انکار کیا تھا کہ’’ میں ناتو تنو شری دتا ہوں اور...
← مزيد پڑھئےممبئی 13 اکتوبر / ایجنسیاں بھارت میں عدالت نے معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عدالتی فیصلے میں ذاکر نائیک کے ممبئی میں 4 فلیٹ اورایک دکان ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ذاکر نائیک کی این جی او پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے اور بھارتی عدالت نے ذاکر نائیک پرجون 2017 میں...
← مزيد پڑھئےپاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پانچ سال بعد کا پاکستان یورپ سے زیادہ صاف ہوگا، ابھی گلوبل وارمنگ سے متاثرملکوں میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے، درخت بڑھنے سے زیر زمین پانی کی سطح اوپر آئے گی، 5 سال میں 10ارب درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اسلام آباد کے ایک تعلیمی ادارے میں وزیر اعظم عمران خان نے پودا لگا کر کلین اینڈ گرین مہم...
← مزيد پڑھئے