سرینگر 30اگست آئینِ ہند کی دفعہ 35-جس کے تحت جموں وکشمیر ریاست کو خصوصی پوزیشن حاصل ہے ، کو ہٹانے کی کوششوں کے خلاف مشترکہ مذاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی دو روز ہ بند کال کے پیش نظر وادی کے اطراف واکناف میں معمولات زندگی مکمل طور درہم برہم نظر آرہی ہے ۔راجدھانی سرینگر کے لال چوک اور اس کے مضافات میں ہوکا عالم ہے ۔تمام دکانیں، کاروباری...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی ۔29 اگسٹ ۔ ملک کے مختلف حصوں سے ممتاز بائیں بازو کے سماجی جہدکاروں کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کئی اپوزیشن قائدین اور شعبۂ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والے دانشوروں نے کہا کہ سماجی جہدکاروں کی یہ گرفتاری آمریت پسندی کا ثبوت ہے ۔ مہاراشٹرا پولیس نے کل کئی ریاستوں میں بائیں بازو کے ممتاز سماجی جہد کاروں کی رہائش گاہوں پر دھاوے کئے اور...
← مزيد پڑھئےچیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے تاریخی رام لیلا میدان کو سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے نام سے موسوم کرنے پر غور کرنے کے‘ بی جے پی کے اقدام پر آج اِس پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اُنہوںنے ٹوئیٹر پر بی جے پی پر شدیدطنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ رام لیلا میدان کا نام بدلنے اور اِس میدان کو اے بی واجپائی کے...
← مزيد پڑھئےعمران خان کے بطور وزیر اعظم حلف اٹھانے کےبعدبھارت کی عمران حکومت کے ساتھ پہلی بضابطہ ملاقات اس ہفتے اسلام آباد میں متوقع ہےجس میں ’انڈس واٹر‘ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھانے کے ایک ہفتے بعد بھارت اور پاکستان کی پہلی بضابطہ ملاقات اس ہفتے ہونے جارہی ہے، اس ملاقات کو بہت...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو ٢٤ اگست، مختلف تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لۓ بنگال کی کھاڑی کی کوشش بیم سٹیک کو عظیم بنانے کے لیے آٸندہ ہفتہ سات ملکوں کے صدر یا حکومت کے نماٸندے کی عظیم اجلاس کاٹھمنڈو میں ہونے والا ہے۔ جنوبی ایشیاٸی پانچ اور جنوبی مشرقی ایشیاٸی دو ملکوں کے ذیلی علاقاٸی تنظیم بیم سٹیک کی چوتھی عظیم الشان اجلاس سے علاقاٸی ڈپلوماسی میں دیرینہ اثر انداز ہونے کی امید...
← مزيد پڑھئےاتر پردیش کے میرٹھ میں تشکیل دئے گئے پہلے ہندو کورٹ نامزد پہلی جج پوجا شاکون پانڈے سے خصوصی بات چیت۔ نئی دہلی۔ اترپردیش کے میرٹھ میں تشکیل پائے گئے پہلی ہندو عدالت کی پہلی نامزد جج پوجا شاکون پانڈے نے کہاکہ انہیں اس بات پر فخر ہے وہ اور ان کی تنظیم اکھیل بھارتی ہندو مہاسبھا ناتھو رام گوڈسے کی پوجا کرتے ہیں۔ خود کو سماجی کارکن اور ریاضی...
← مزيد پڑھئےبھارت میں تھانیدار کی موجودگی میں مساجد سے ’خبردار !گائے کی قربانی مت کرنا ‘جیسے اعلانات کرائے جانےلگے ہیں۔ ہندو انتہاپسند حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت میں مسلمانوں کے مقدس مذہبی تہوار عیدالاضحی پر گائے کی قربانی پر پابندی عائد ہے اور اس حوالے سے مساجد سے اعلانات کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سامنے آنے والی ویڈیو میں پولیس...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد// پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔حلف برداری کے بعدمحکمہ خارجہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیر خارجہنے بتایا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کل خط بھیجا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دی ہے اور مذاکرات کا تاثر دیاہے۔شاہ محمود قریشی کے مطابق پی ایم نریندر مودی نے خط...
← مزيد پڑھئےکیرالا میں طوفان کے مہلوکین کی تعداد آج ٥١٠ ہوگئی ۔ بارش کے قہر سے تباہ اس ریاست کے مختلف مقامات پر بچاؤ کارروائی جاری ہے۔ آج ارنا کلم ، تھریسور اور چنگنور اضلاع سے 30 اموات کی اطلاع ملی ۔ بدترین متاثرہ مقامات میں ضلع الوا ، پلکڑ ، چنگنور ، الا پوزہ اور پٹھانم تھیٹا شامل ہیں۔ بارش کا سلسلہ 9 اگست سے شروع ہوا تھا ۔ ہفتہ...
← مزيد پڑھئےایروڑ۔ 19 اگست (کیئر خبر ڈاٹ کام) ٹاملناڈو کی ڈھلواں علاقہ پر واقعہ ایک چھوٹی سے پہاڑی گاؤں کی 24 سالہ دلہن کو دریائے موپر کا سیلاب شادی کیلئے دولہے کے گھر پہونچنے سے روک نہیں سکا۔ آہنی عزم و حوصلہ کی لڑکی اپنے رشتہ داروں کے ساتھ بید سے تیار شدہ ٹوکری نما چھوٹی کشتی کے ساتھ سیلابی دریا کو عبور کرتے ہوئے بالآخر شادی کے مقام پر پہونچ...
← مزيد پڑھئے