سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نےوزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں سدھو نے وزیر اعظم کو چادر پہنائی ۔ اس موقع پر عمران خان کے زمانہء طالبعلمی کے دوست وکرم مہتا سمیت سابق قومی کرکٹرز مدثر نذر، رمیز راجہ، عبدالقادر، وقار یونس، ذاکر خان، انضمام الحق، مشتاق احمدو دیگر بھی موجودتھے۔ کھلاڑیوں کے وفد نے عمران خان سے کہا کہ آپ کے انتخاب سے عوام کی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 18 اگست: وزیر اعظم کےپی شرما اولی نے عمران احمد خان نیازی کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پاکستان کی وزیر اوظم کے پوزیشن پرفائز ہونے پر مبارکبادی کا گل دستہ پیش کیا۔ وزیراعظم اولی نے اپنےہم منصب عمران خان کو آج بھیجے ہوئے مبارکباد کے پیغام میں نیپال اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو یاد کرتے ہوئے نئے منتختب وزیراعظم کو کامیاب دورے کے لئے دعاء کے...
← مزيد پڑھئےکھٹمنڈو، 17 اگست: وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے غٰیر یقینی انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ نیپالی حکومت اور نیپال کی عوام کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آج ایک تعزیتی پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم باجپائی، وفادار، سرشار سیاستدان ، دور اندیش اور وطن کے لئے وقف سیاست داں تھے۔ تعزیتی پیغام...
← مزيد پڑھئےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 172 ووٹ درکار تھے جن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ مخالف امیدوار مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 96 ووٹ حاصل کئے۔ پارلیمانی اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی نگرانی میں ہوا جبکہ ووٹنگ ڈویژن کی بنیاد پر کی...
← مزيد پڑھئےبھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی 94سال کی عمر میں دنیا سے چل بسے۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے تین مرتبہ وزیر اعظم بننے والے93 سالہ اٹل بہاری واجپائی کی حالت تشویشناک تھی جس کی بنا پر انہیں اسپتال انتظامیہ نے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا تھا ۔وہ اس وقت آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں زیر علاج...
← مزيد پڑھئےعام انتخابات میں جہاں بڑے بڑے برج الٹ گئے وہیں انتخابات میں بہت بڑی تعداد میں نئے چہرے بھی ابھر کر سامنے آئےہیں۔ان نئے ناموں میں ایک مسلم لیگ ن کی نو منتخب ایم پی اے ’ثانیہ عاشق‘ بھی شامل ہیں۔ ن لیگ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ ’ثانیہ عاشق‘ پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد ملک کی تاریخ کی کم عمرترین ایم پی اے بن گئی ہیں۔...
← مزيد پڑھئےرسوا، 15 اگست : تبت کے پاس واقع من سرور کیلاش گئے دو ہندوستانی زائرین کی چین کی لب زمین انتقال ہوگیا۔ سرحدی پولیس اسٹیشن کے پولیس افسر انسپکٹر دلیپ چھیتری کے مطابق، مرنے والی میں 70سالہ عمررسیدہ گجرات کی رہنےوالی سودھا بین پٹیل اور تامل ناڈو کی قریب 64 سالہ انو سویا سنگم ایسوواری ہیں۔ وہ دونوں ارتھ براؤونڈ ٹریکنگ اورسمراٹ ٹریکینگ کے ذریعے زیارت کو گئی تھیں۔ ان...
← مزيد پڑھئےسرکھیت، 15 اگست: منانگ ایئر کی ہیلی کاپٹر کی پنکھ لگ کر ہالسا میں ہلاک ہونے والے بھارتی شہری کو ان کےہی ملک میں واپس بھیجا جا رہا ہے۔ ممبئی کے42سالہ نگیندر کمار کارتک مہتا کی منگل کے روز ہلسا میں ہیل کاپٹر سے اتر کر یسلفی لیتے ہوئے پیچھے کاپنکھا لگ کرانتقال ہوگیا۔مہتا کی لاش کو منگل کی روز ہی ہلسا سے سیم کوٹ بھیج دینے کی اطلاع ضلع...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی 15 اگست / کیئر خبر ڈاٹ کام بھارتی قوم آج اپنا 72 واں یوم آزادی منا رہی ہے،اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام کے سامنے سب سےبڑااعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے 370 سالہ تاریخی عمارت لال قلعے پر کھڑے ہو کر اعلان کیا کہ 2022 میں بھارت انسان کو خلاء میں بھیجنے والی چوتھی...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد (اے پی پی) پہلی ریموٹ سنسگ سیٹلائٹ ( پی آر ایس ایس ون) نے منگل سے باضابطہ کام شروع کر دیا ہے۔ پی آر ایس ایس ون کو 9 جولائی کو چین سے خلا میں بھیجا گیا تھا، جس کا مکمل سیٹلائیٹ کنٹرول پاکستان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔یہاں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی پہلی ریموٹ سنسگ سیٹلائٹ ( پی آر ایس ایس...
← مزيد پڑھئے