تازہ ترین اپ ڈیٹس

برصغیر

حج 2023ءانتہائی امن وسکون اورحسن وخوبی کے ساتھ اختتام پذیر:عبدالحکیم مدنی

ممبئی /کاندیولی :پریس ریلیز  امسال 2023ء کا حج سیزن انتھائی امن وسکون اور حسن وخوبی کے ساتھ  بفضل اللہ اختتام پذیر ہوا،سال گزشتہ سے زیادہ امسال حج بیت اللہ اور اسکی زیارت کی سعادت  لاکھوں فرزندان توحید کو ملی ،تقریباپوری دنیا سے بیس لاکھ سے زائد حجاج کرام سرزمین حجاز اور حرمین شریفین جوق در جوق وارد ہوئے اور امن وسلامتی ،سکون‌واطمینان کے خوبصورت اور حسین ماحول میں اللہ کے...

← مزيد پڑھئے

بھارت: منی پور فوج کے کنٹرول سے باہر، 200 اہلکاروں کو یرغمال بنالیا گیا

منی پور/ ايجنسى بھارتی ریاست منی پور میں امن و امان کی صورتحال حکومت اور فوج کے قابو سے باہر نکل گئی، علیحدگی پسندوں نے ہائی وے بلاک کرکے 200 فوجی اہلکاروں کو دو ہفتے سے یرغمال بنا رکھا ہے۔ بشنوپور شہر میں علیحدگی پسندوں نے این ایچ 2 ہائی وے کو بلاک کیا جس میں بھارتی فوج کی 19 گاڑیوں اور ٹرکوں پر مشتمل قافلہ یکم جون سے پھنسا...

← مزيد پڑھئے

ضلعی جمعیت اہلِ حدیث،سدھارتھ نگرکے زیر اہتمام حج تربیتی پروگرام اور ٹیکہ کاری بحسن وخوبی اختتام پذیر

سدھارتھ نگر/پریس ریلیز، ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے امسال عازمین حج کے لیے اعمال حج کی عملی تربیت اورٹرینیگ کی بابت اخباری نمائندوں کو بتایا کہ صوبائی حکومت کی جانب سےپورے ضلع سدھارتھ نگر میں ٹیکہ کاری کے متعین سات مراکز میں سے درج ذیل چار سینٹروں پر ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کے ذمہ داران بطورخاص امیر...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں طلاق دینے پر بیوی کا 1 کروڑ کا مطالبہ، شوہر نے 2 لاکھ دے کر قتل کرا دیا

دہلی/ ايجنسى بھارت میں شوہر نے پیسے دے کر اپنی بیوی کو قتل کرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی شہر میں 35 سالہ خاتون کو گھر میں چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا جس کی لاش کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ بھارتی پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کرنے کے لیے اس کے شوہر نے قاتلوں کو پیسے دیے اور یہ واردات دوپہر کے وقت کی...

← مزيد پڑھئے

سدھارتھ نگر: عازمین حج کے لیے مختلف مقامات پر حج تربیتی کیمپ اور ٹیکہ کاری کا اہتمام: مولانا وصی اللہ مدنی

wasiullah madani

سدھارتھ نگر یوپی/ کیئر خبر ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی نے یہ مسرورکن خبر دیتے ہوئے کہا کہ سابقہ روایات کے مطابق ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی، اس سال بھی عازمین حج کے لیے ضلع کے مختلف اہم مقامات پر 16/مئی بروز منگل حج تربیتی کیمپ کا اہتمام کررہی ہے، جس میں مستند علمائے کرام کتاب وسنت کی روشنی میں...

← مزيد پڑھئے

معروف خطیب، جید عالم دین مولانا غیاث الدین سلفی کا انتقال؛ ہزاروں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک

نوگڑھ / زاھد آزاد جھنڈانگری/کئیر خبر جماعت اہل حدیث کے معروف خطیب، مایہ ناز ،عالم دین دارالعلوم ششہنیاں الیدہ پور سدھارتھ نگر کے سینئر استاذ مولانا غیاث الدین سلفی (نوگڑھ) کا آج بعد نماز فجر بقضاۓ الٰھی انتقال ہوگیا ۔ إنا لله و انا اليه راجعون شیخ غیاث الدین سلفی رحمہ اللہ کی نماز جنازہ اج ہی ان کے آبائی گاؤں مینہواں میں بعد نماز عصر اداکی گئی اور ہزاروں...

← مزيد پڑھئے

بھارت اس سال کے وسط تک سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا

نئى دهلى/ ايجنسى اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپولیشن رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق  اس سال کے وسط تک بھارت سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق مزید 30 لاکھ آبادی کے بعد بھارت کی آبادی 1.4286 ارب ہوگی اور یوں بھارت سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ اقوام متحدہ کی اسٹیٹ آف ورلڈ پاپولیشن رپورٹ کے...

← مزيد پڑھئے

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر حضرت مولانا رابع حسنی ندوی نے داعی اجل کو لبیک کہا، دینی علمی اور سماجی حلقے سوگوار

لکھنؤ / کئیر خبر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر دار العلوم ندوہ کے ناظم حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ اس خبر نے عالم اسلام میں رنج و الم کی ایک لہر دوڑا دی اور تعزیت کا ایک دراز سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ معروف عالم دین مولانا رابع حسنی ندوی طویل عرصہ سے بیمار تھے اور ندوہ میں 93 سال...

← مزيد پڑھئے

بھارتی یوٹیوبر نے اسلام قبول کرلیا

دهلى/ ايجنسى نامور بھارتی یوٹیوبر پرم جوت سنگھ نے اسلام قبول کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پرم جوت سنگھ نے مذہب تبدیل کرنے کا اعلان اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں کیا۔ یوٹیوبر کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب سے ہے جوکہ پہلے سکھ مذہب کے پیروکار تھے۔ اُنہوں نے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ میں پہلے اسلام کے علاوہ تمام مذاہب کا احترام کرتا تھا کیونکہ اسلام کے بارے میں...

← مزيد پڑھئے

انتری بازار میں مولانا ابو الکلام آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی“ کے زير اهتمام ”معہد الفرقان لتحفیظ القرآن الکریم“ کا سنگ بنیاد، اجلاس عام اختتام پذیر

سدھارتھ نگر/ كيئر خبر ضلع سدھارتھ نگر کے مردم خیز موضع انتری بازار میں مولانا ابو الکلام آزاد ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی“ کے تحت چلنے والے ادارہ ”حرا پبلک اسکول“ کے علاوه ”معہد الفرقان لتحفیظ القرآن الکریم“ کے سنگ بنیاد کے موقع پر ایک تاریخی اجلاس عام کا انعقاد ہوا، جس میں ملک و بیرون ملک کے معروف و مشہور علمائے کرام اور شعرائے عظام نے شرکت کی۔ سب سے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter