خیالات ونظریات

عدل پر مبنی معاشرے کی تلاش: نیپال میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کی جدوجہد

نیپال میں خواتین کے خلاف تشدد اور امتیاز: ایک سنگین مسئلہ نیپال کا آئین عدل، جامع، اور شراکتی اصولوں کی بنیاد پر ایک خوشحال اور منصفانہ معاشرے کی تعمیر کا عزم رکھتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج بھی خواتین امتیاز اور تشدد کا شکار ہیں۔ گھریلو تشدد، جنسی تشدد، اور صنفی بنیاد پر ہونے والے مظالم سب سے زیادہ بچیوں، نوجوان لڑکیوں، اور خواتین کو متاثر کر رہے...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹر عبد الغنی القوفی: سعودی وزارت اسلامی امور کے زیر اہتمام دوسرے آل نیپال مسابقہ حفظِ قرآن کریم کا انعقاد—ایک مبارک اقدام

ڈاکٹر عبد الغنی القوفی: سعودی وزارت اسلامی امور کے زیر اہتمام دوسرے آل نیپال مسابقہ حفظِ قرآن کریم کا انعقاد—ایک مبارک اقدام

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر/فرحان نور مملکتِ سعودی عرب کی وزارت برائے اسلامی امور، دعوت و ارشاد کی جانب سے چھ زمروں پر مشتمل دوسرے آل نیپال مسابقہ حفظِ قرآن کریم کا انعقاد 21 سے 23 دسمبر کو کاٹھمانڈو میں ہونے جا رہا ہے۔ یہ ایک عظیم الشان موقع ہے جو نہ صرف قرآنِ مجید کی تعلیمات کو عام کرنے بلکہ اس کی عظمت کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرے...

← مزيد پڑھئے

پشپ کمل دہال پرچنڈ کا انتباہ: اگر حکومت نے مطالبات کو نظرانداز کیا تو پارلیمنٹ اور سڑکوں پر تحریک چلائیں گے

کیئر خبر/کٹھمنڈو –  نیپال کی مرکزی اپوزیشن جماعت، نیپال کمیونسٹ پارٹی (ماؤوادی مرکز) کے صدر، پشپ کمل دہال ’پرچنڈ‘ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت اپوزیشن کے مطالبات پر توجہ نہیں دیتی تو ایک بھرپور تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کے روز ماؤوادی مرکز کی باغمتی وادی خصوصی اور رابطہ کوآرڈینیشن صوبائی کمیٹی کے زیرِ اہتمام کٹھمنڈو میں منعقدہ انتباہی جلسے سے خطاب...

← مزيد پڑھئے

کرشنا نگر: اراضی مسائل کے حل کے لیے تاریخ ساز اجلاس، عوام کی آواز کو حکومت سنے – مولانا مشہود خاں نیپالی

"کرشنا نگر: اراضی مسائل کے حل کے لیے تاریخ ساز اجلاس، عوام کی آواز کو حکومت سنے" - مولانا مشہود خاں نیپالی

کرشنا نگر/ کیئر خبر/فرحان نور: اکتوبر ۱۳ کو کرشنا نگر نگرپالیکا کے میئر رجت پرتاپ شاہ کی قیادت میں بیوپار سنگھ کرشنا نگر کے ہال میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد اعلانی زمین اور گاؤں بلاک زمین جیسے پیچیدہ اراضی مسائل کا حل تلاش کرنا تھا۔ مہمانانِ خصوصی: اس پروگرام میں بلرام ادھیکاری (وزیر برائے لینڈ مینجمنٹ، کوآپریٹیو اور غربت کے خاتمے) بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں فضائی حادثے: ہوا بازی کے شعبے میں فوری اصلاح کی ضرورت

نیپالی ہوابازی کے شعبے سے منسلک ایک اور سانحہ میں، سوریا ایئر لائنز کا ایک طیارہ جو کہ ایک نجی ایئر لائن کمپنی ہے، جو پوکھرا کے لئے اڑان بھرا ہی تھا کہ کٹھمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک المناک حادثے کا شکار ہوا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ طیارہ جس میں عملے کے ارکان سمیت 19 افراد سوار تھے، بدھ کی صبح تقریباً 11 بجے ٹی...

← مزيد پڑھئے

دوران حج حُجّاج کی اموات پر جھوٹی افواہیں

شیعی چینل تقی ٹی وی (taqi tv) والوں نے شوشل میڈیا پر ایک جھوٹی ویڈیو نشر کی ہے جس کے ذریعہ مملکتِ توحید کو بدنام کیا ہے جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ روافض اور اخوانی ٹولہ کے لوگ ہمیشہ سعودیہ سے بغض رکھتے ہیں انکی یہاں سعودیہ کو بدنام کرنا کار ثواب ہے جس کی وجہ سے وہ ہر ممکن جدوجہد کرتے ہیں۔ جس روڈ پر یہ موصوف...

← مزيد پڑھئے

سال رواں 1445ہجری كا حج سیزن ہرناحیے سے کامیاب؛ سعودی عرب ہرطرح کے شکر و سپاس کا حقدار

سال رواں 14445ہجری حج کے سیزن کا ہرناحیت سے شاندار طریقے سے کامیاب ہونا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے حکومت سعودی عرب کی عظیم کوششوں کا بہترین ثبوت ہے ۔ ہم سعودی حکام کی جانب سے خانہ کعبہ کے زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولیات میں ہرسال قابل ذکر ترقی دیکھتے ہیں۔ سعودی حکومت حج کو سہل بنانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال...

← مزيد پڑھئے

حج 1445ھ: 88 ملکوں سے 2300 حجاج کرام خادم حرمین شریفین کے خصوصی مہمان 

حسب روایت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے امسال حج کے موقعے پر 2300 غیر ملکی حاجیوں کے سعودی عرب کی سرکاری میزبانی میں حج کے انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری دعوت پر فریضہ حج ادا کرنے والے خوش نصیبوں کا تعلق 88 ممالک سے ہے جب کہ ان میں ایک ہزار فلسطینی بھی شامل ہیں جن کا تعلق شہداء، زخمیوں یا...

← مزيد پڑھئے

دنیا پر کون سی زبان غالب ہے؟

کہا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 7000 زبانیں، اور بولیاں بولی جاتی ہیں۔ تاہم 10 بڑی زبانوں کا غلبہ اقوامِ عالم کے تقریباً 75 فیصد پر محیط ہے۔ واضح ہو کہ دنیا بھر میں 100 ملین سے زائد افراد صرف 15 زبانیں ہی بولتے ہیں ہزاروں زبانیں خطرے سے دوچار ہیں۔ کچھ زبانیں بولنے والوں کی کمی کی وجہ سے ریکارڈ تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

مذہبی انتہاء پسندی اور ہمارا ہیرو

      وہ گلگت  بلتستان کے دور افتادہ علاقے اور  ہمالیہ و قراقرم کے بلند پہاڑی سلسلے میں دریائے سندھ کے کنارے آباد لائن آف کنٹرول کے قریب ضلع کھرمنگ کے پسماندہ گاؤں مادھو پور (جو اب ضلعی ہیڈکوارٹر بن چکا ہے)  میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین نے اسے ہائی سکول کی تعلیم مکمل کروا کے دینی تعلیم کے لیے بھیجنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ ایک بڑا عالم بن کر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter