تازہ ترین اپ ڈیٹس

خیالات ونظریات

*مشترکہ خاندانی نظام*

 ہندوستان کے طول وعرض میں پھیلے ہوئے مسلمانوں کے معاشرتی نظام پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت مشترکہ خاندانی نظام پر نہ صرف عمل پیرا ہے بلکہ اس کو عظمت واحترام کی نظر سے دیکھتی ہے، اسے خیر وبرکت کا ذریعہ سمجھتی ہے اور بسا اوقات اس طرز معاشرت کو اسلام کا مطلوب ومقصود بھی گردانتی ہے۔ اس مشترکہ خاندانی نظام میں بالعموم ایک شخص...

← مزيد پڑھئے

ملک نیپال میں کورونا کا سفر اور غیر منظم طریقہ کار

گذشتہ چند دنوں سے نیپال میں کورونا وائرس بڑی تیز رفتاری کے ساتھ اپنا سفر طے کر رہا ہے۔ یہ باشندگان نیپال کے لیے بے حد تشویش ناک اور پریشان کن معاملہ ہے۔ حکومتِ نیپال نے یوں تو ابتدا سے ہی اس کی روک تھام اور سد باب کے لیے نیشنل و انٹرنیشنل فلائٹیں بند کروا دی تھیں اور بارڈر پر پہرے بٹھا دیے تھے مگر بعد میں اپنے غیر...

← مزيد پڑھئے

سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم

سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم بخیلی ہے یہ رزاقی  نہیں ہے ہمارے معزز و محترم اساتذہ کرام، علماء کرام، وہونہار دینی مدارس کے متخرجین۔  آج ہم سب کا مقصد اپنے بچوں کے مستقبل، اور موجودہ چیلنجز سے نمٹنے اور اس سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے، اس سے کنارہ کشی نہیں مسائل سے نبرد آزما ہوکر اس مسئلے کا سد باب ہے ، مسائل کو چھوڑ کر...

← مزيد پڑھئے

ڈاکٹرظفرالاسلام خان پر ملک سے بغاوت کا مقدمہ

بقلم : *سمیع اللّٰہ خان*  دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے معروف مسلم انٹلکچوئل، ملی گزٹ کے ایڈیٹر اور دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان صاحب کے خلاف ملک سے بغاوت کا سنگین مقدمہ درج کرلیا ہے واقعہ یہ ہیکہ: کرونا وایرس کے لاک ڈاؤن میں جب تبلیغی جماعت کے بہانے مسلمانوں پر سخت حملے شروع ہوئے تو پوری دنیا سے اس حیوانیت کے خلاف صدائے احتجاج...

← مزيد پڑھئے

جانبدار میڈیا کا مسلمانوں کے خلاف حالیہ پروپیگنڈا، اس کے منفی اثرات اور ہماری ذمہ داری

میڈیا (ذرائع ابلاغ) کی اہمیت ہر دور میں مسلم رہی ہے. یہ انسانی زندگی کا ایک اٹوٹ حصہ ہے، اس کے بغیر انسانی (معاشرتی) زندگی کا تصور ممکن نہیں. اس کے ذریعے ہی ہر انسان اس وسیع و عریض دنیا کے ساتھ جڑا رہتا ہے، اور اگر اس سے رشتہ ٹوٹ جائے تو وہ اپنے گردو پیش سے کٹ کر ایک کال کوٹھری یا تنگ و تاریک گوفے میں کنویں...

← مزيد پڑھئے

رمضان المبارک میں مسلمان کورونا وائرس سے مقابلہ کیسے کریں

ماہ رمضان  شروع ھونے میں بس چند دن باقی ہیں اور پوری دنیا کورونا وائرس سے جنگ لڑرہی ہے وطن عزیز نیپال میں بھی لاک ڈاؤن نافذ ہے ان حالات کو دھیان میں رکھتے ھوے چند اھم نقاط کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں  طب و صحت کے اداروں کے ہدایات  پیش نظر رکھتے ہوئے کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے حکومتوں نے جو ضابطے اور قوانین مقرر کئے...

← مزيد پڑھئے

کورونا تو کہیں دکھائی نہیں دیا / ایک پرائمری ٹیچر کی دردناک روداد

ہم اساتذہ کی ڈیوٹی لگائی گئی* *زیادہ متاثرہ علاقوں میں ہر دروازے پر جاکر کورونا سے متعلق بیداری تحقیق وتلقین* *ایک گھر سے کھانسی کی خفیف آواز آئی* *تشویش ہوئی* *احوال دریافت کیا* *جواب ملا* *تین دنوں کا فاقہ ہے بھوک کی آگ بجھانے کے لئے دو گھونٹ پانی کے لئے ٹھسکہ لگ گیا ساب کرونا کیا مالوم ساب بھوک کا علاج کروا دو* *سروے سے بات سمجھ آئی* *ہر...

← مزيد پڑھئے

بجھتے چولہے کو نہ بجھنے دیں

کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب کئی ہنستے مسکراتے گھرانے فقر وفاقہ کی زد بری طرح پھنس چکے ہیں، بہت سے گھروں میں چولہا بجھنے کی نوبت آن پڑی ہے، ان کے پاس خوردونوش کے سامان نہیں ہیں کہ اپنی اور اپنے کنبے کی بھوک مٹاسکے، یا بھوک سے نڈھال سسکتے بلکتے بچوں کو دلاسہ دے سکے- ایک ایسی روح فرسا خبر نظر سے گذری جسے...

← مزيد پڑھئے

زرد صحافت ملک کی سالمیت کے لئے خطرہ

haroon ansari

  صحافی چاہے پرنٹ میڈیاکاہو یا الکٹرانک یا آن لائن پورٹل کا سبھی کے اندر صحافتی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے،اپنی انا اور سرخیوں میں چھائے رہنے کے لئے صحافتی اصولوں سے انحراف نہایت احمقانہ حرکت ہے، اس سے نہ قوم کی بھلائی ہوسکتی ہے اور نہ ہی ملک کی،  میڈیا ملک کا اہم ستون ہے اس  ناطے ملک کو اس کے موقف کے پرچار سے فائدہ پہنچتا ہے،اور...

← مزيد پڑھئے

ایک پروگرام کا کتنا لوگے مولانا؟

  لگ بھگ شام کا پانج بج رہا ہوگا جب میرے دوست بے نام خاں آئے اور میری طرف یوں مسکرامسکراکردیکھنےلگے جیسے کوئی بادشاہ اپنے کسی ماتحت سے خوش ہوکر اس کی طرف دیکھتا ہے اور کچھ نوازنے کا اعلان کرتا ہے ۔ میں نے بھی اس مرتبہ کوئی غلطی نہیں کی اور کہا : جہاں پناہ لگتا ہے خوش ہوکر غلام کو کچھ نوازنے والے ہیں!!میں خوش تھا کہ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter