حکمرانی کی آرزو سب کو ہوتی ہے۔ لیکن یہ اتنی ظالم چیز ہے کہ خواتین سے ان کا حسن چھین لیتی ہے۔ حضرات سے ان کی معصومانہ مسکراہٹ۔ پھر بال اڑنے لگتے ہیں۔ راتوں کی نیند غائب ہوجاتی ہے۔ پورے ملک کا مالک ہونے کے باوجود چند افسروں کا محتاج ہوکر رہ جاتا ہے۔ ملٹری سیکریٹری کے مقرر کردہ اوقات اور اعمال کا پابند ہوتا ہے۔ عمران خان بھی اسی...
← مزيد پڑھئےنیپال میں عربی مدارس کے ایشوز کو لیکر کافی دنوں سے ایک پیچیدہ مسئلہ بنا ہوا ہے ، اس کو حل کرنے کیلئے کچھ لوگ اپنی اپنی سطح پر کاوشیں بھی کر رہے ہیں، مسلسل بحث و مباحثے اور ڈسکشن ہوتے رہتے ہیں ، اصحاب قلم کی جانب سے مختلف مضامین بھی لکھےجا چکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں دکھ رہا ہے۔ ابھی حال ہی میں...
← مزيد پڑھئےبرطانوی ماہرین کی تحقیق کے مطابق مذہبی گھرانوں میں پلے بڑھے بچوں میں کامیابی کا تناسب عام طلبہ سے زیادہ ہوتا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی کالج لندن کے انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کی تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے طلبہ چاہے کسی مذہبی اسکول میں تعلیم حاصل نہ بھی کریں ان کی شعوری سطح عام بچوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ برطانوی ماہرین کی تحقیق میں کہا گیا ہے...
← مزيد پڑھئےکچھ لوگ اپنی زندگیوں کو عجیب و غریب چیزوں سے خوشگوار بناتے ہیں مثلاً ایک صاحب ہیں جن کی سارے دن کی خوشیوں کا دارومدار وہ وقت ہے جو وہ زیادہ سے زیادہ غسل خانہ میں گزار سکیں۔ موصوف صبح چھ بجےغسل خانے میں داخل ہوتے ہیں اور تمام اہل خانہ کے باری باری دروازہ پیٹنے پر آٹھ بجے باہر نکلتے ہیں اور ان کے ساتھ دھوئیں کے بادل بھی...
← مزيد پڑھئےاوئے او بے صبرو ! صرف چھ ماہ ٹھہر جائو، جہاں 70سال انتظار کیا صرف چھ ماہ اور، سب کچھ بدلنے والا ہے۔ اوئے او مایوسیاں پھیلانے والو! سن لو ہمارے لیڈر کی نیت ٹھیک ہے یہ پہلا حکمراںہے جو ایماندار ہے اس کی نیت میں کوئی شک نہیں، جب لیڈر ایماندار ہے تو پھر سارا ملک بھی ٹھیک ہو جائے گا۔ اوئے او جلد بازو! رک جائو، پاکستان کی...
← مزيد پڑھئےفضول کاموں میں وقت ضائع کرنے سے بہتر ہےاپنے خیالات قلم بند کریں، تخلیقی سرگرمیوں کی طرف مائل کریں۔ایک لکھاری بھی دیگر فن کاروں اور ہنرمندوں کی طرح تخلیق کارہوتا ہے، جو معاشرے کی تصویرکو اپنے خیالات، نظریات اور فکر کے ذریعے قلم کی زبان عطا کر کے الفاظ کے روپ میں ڈھالتا ہے۔ وہ جو دیکھتا اور سوچتا ہے، اسے الفاظ کے ذریعے دوسروں کے ذہن پر ثبت کرنے...
← مزيد پڑھئےارشادِ باری تعالیٰ ہے:’’ اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر جو لوگوں (کے عبادت کرنے) کے لیے مقرر کیا گیا۔وہ وہی ہے جو مکے میں ہے، جو تمام جہانوں کے لیے برکت اور ہدایت والا ہے۔ اس میں کھلی ہوئی نشانیاں ہیں،جن میں سے ایک ابراہیمؑ کے کھڑے ہونے کی جگہ ہے۔جو شخص اس (مبارک) گھر میں داخل ہوا، اس نے امن پا لیا۔ لوگوں پر اللہ کا حق(یعنی فرض) ہے...
← مزيد پڑھئےعید الفطر کی بہ نسبت عید الاضحی کے موقعے پر خواتین کی ذمّے داریاں خاصی بڑھ جاتی ہیں۔تاہم، اگر عید سے قبل ہی بعض امور کی منصوبہ بندی کرلی جائے، تو نہ صرف خواتین عید کے روز خُوب لطف اندوز ہوسکتی ہیں، بلکہ اپنے پیاروں کے ساتھ ڈھیر سارا وقت بھی بِتا سکتی ہیں۔چوں کہ عید الاضحی کا چاند دس دِن قبل ہی نظر آجاتا ہے، تو اس دوران کئی...
← مزيد پڑھئےشیخ الحدیث مولانا محمد جعفر انوارالحق الھندی بھینس کی قربانی کے متعلق فرماتے ہیں کہ '' بھینس کی قربانی درست نہیں ہے کیوں کہ اسکی قربانی کا ثبوت قرآن و سنت اور تعامل صحابہ میں موجود نہیں ہے اس لئے اس کی قربانی کرنا غلط ہے، قربانی ایک عبادت ہے اور عبادت کے لئیے دلیل چاہئیے بغیر دلیل کے عبادت ثابت نہ ہوگی اور چونکہ بھینس کی قربانی کے لئیے...
← مزيد پڑھئےاین ڈی ٹی وی کی ماب لنچنگ اسٹنگ آپریشن سیریز ملک کیلئے ہی نہیں بنی نوع انسانی کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ اس ہجومی تشدد کا نشانہ درحقیقت مسلمان نہیں، ہندوستان ہے۔ اسٹنگ آپریشن کے دوران ایک ماب لنچر کی منفی سوچ اور اس کے تیور تو ذرا دیکھئے۔۔۔۔ ’’ہاں ہم بہت خوش ہیں قاسم قریشی کا قتل کرکے، ہمیں فخر ہے کہ ہم نے یہ ’پُنیہ‘ کا کام انجام دیا،...
← مزيد پڑھئے