مملکت سعودی عرب اسلامی ممالک کے مابین اپنی الگ حیثیت و شناخت رکھتی ہے، یہی وہ ایک ایسا منفرد ملک ہے جس کا دستور کتاب وسنت مبنی ہے،وہاں کے حکمراں تمام شعبہ جات میں اسلامی قوانین کے نفاذ کے پابندہواکرتے ہیں، وہاں کے فرمانرواحرمین شریفین کی خدمت کرنا اپنے لئے باعث اعزاز سمجھتے ہیں،اسلامی تعلیمات کی احیاء وبقاء میں مملکت سعودی عرب نمایاں کردار ادا کرتی ہے، خاص طور سے...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کے یوم تاسیس پر ریاض میں سعودی خبررساں ادارے (ایس پی اے) نے سعودی ریاست کی تاریخ پر خصوصی نمائش کا انعقاد کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیٹرز کے لیے رجسٹریشن کا آغازکیا گیا ہے۔ نمائش میں مملکت کی 300 سالہ تاریخ کو انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کیا جائے گا۔ سعودی عرب کی مرحلہ وار ترقی اور مملکت کے مختلف ادوار کی عکاسی کی گئی ہے۔ اتوار...
← مزيد پڑھئےیہ ہجرتوں کا زمانہ بھی کیا زمانہ ہے انہیں سے دور ہیں جن کے لئے کمانا ہے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ بیرون ملک جانا برا ہے۔ لیکن کام کی تلاش میں بیرون ملک بھٹکنے کی صورت حال ملک کے لیے کبھی اچھی نہیں ہو سکتی۔ حال ہی میں نیپال میں روزگار کی تلاش میں بیرون ملک جانے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ زیادہ تر نیپالی بیرون ملک...
← مزيد پڑھئےدنیا میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی فہرست میں شامل نیپال کو بھی اس سال بڑے پیمانے پر بدعنوانی والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے بدعنوانی پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے ملک میں گڈ گورننس کی حالت کمزور اور نازک ہو چکی ہے, نیپال ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں بدعنوانی عروج پر ہے۔...
← مزيد پڑھئےکوئی امریکااوران کے اتحادیوں سے پوچھے کہ سات سمندرپارسے ہزاروں میل کی مسافت طے کرکےکبھی مشرق وسطیٰ کبھی خلیج کی ریاستوں کبھی جنوبی ایشیااورسینٹرل ایشیا میں لاؤلشکراور سازشیں لیکرکیوں نازل ہوتے ہیں۔اس کاجواب یہ ہے کہ یہ قوتیں موت فروخت کرنے اورزندگی خریدنے آتی ہیں۔ان کی اس خواہش میں مہم جوئی توسیع پسندی مجرمانہ کاروبار طاقت کابیجااستعمال اورمذہبی جنونیت کاعنصربھی شامل ہے اگران قوتوں کوانسان اورانسانیت امن وآشتی سے الفت...
← مزيد پڑھئےبڑے ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج ملک نیپال کے مختلف حصوں میں چند شر پسند عناصر کی شر انگیزی سے ملک کی سالمیت کو خطرہ لاحق ہونے لگاہے ، جس کا اعتراف خود محترم وزیرِ اعظم نے کئی بار کیا ہے اور اسی کی ایک کڑی کپلوستو نگرپالیکا وارڈ نمبر 5 ببھنی کی مسجد میں پیش آمدہ سانحہ ہے۔ مورخہ 13نومبر بروز پیر رات 11...
← مزيد پڑھئےمسجد اقصی اہل اسلام کا قبلہ اول ہے اور وہاں کی سرزمین اہل اسلام کے لیے انتہائی مقدس اور محترم ہے, ہر مسلمان کے دل میں یہ آرزو رہتی ہے کہ وہ اللہ کے اس مقدس گھر کی زیارت کرے اور اسے قبلہ اول کا دیدار نصیب ہو، ظاہر سی بات ہے یہ ہمارے عقیدے اور ایمان حصہ ہے اور اہل اسلام کے مقدسات اسلامیہ کا ایک جزء ہونے کی...
← مزيد پڑھئےمختلف ذرائع ابلاغ کیمطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک 1800 بچوں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں سے اکثریت کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں بچوں کا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔ 20 نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد بچوں کے حقوق،...
← مزيد پڑھئےاسرائیل ظلم و جبر پر مبنی ایک ناجائز اور دہشتگرد یہودی اسٹیٹ ہے جسے استعماری اور سامراجی قوتوں کے ذریعہ ارض فلسطین پر قائم کیا گیا، پہلی جنگ عظیم (1914-1918ء) میں سلطنت عثمانیہ کے زوال کے بعد برطانیہ نے فلسطین پر نہ صرف اپنا اثر و رسوخ دکھانا شروع کیا بلکہ مکمل طور پر آمرانہ سامراج قائم کیا جس کی وجہ سے دنیا کے مختلف خطوں سے یہودی فلسطین...
← مزيد پڑھئےدور حاضر الحاد و لادینیت کے خطرناک ترین چنگل میں پھنستا جا رہاہے، یہ کام اتنی باریکی سے کیا جا رہاہے کہ عام مسلمانوں کو خبر نہیں ہو پاتی اور ذہن اندر ہی اندر اسلامی تعلیمات پر اعتراضات کرنے لگتا ہے اور دل میں شکوک وشبہات گھر کرنے لگتے ہیں، جو طاقتیں اس کام میں مصروف ہیں وہ پورے منصوبوں کے ساتھ؛ کچھ اصطلاحات، کچھ سوالات مسلسل سنا سنا کر...
← مزيد پڑھئے