تازہ ترین اپ ڈیٹس

خیالات ونظریات

امت مسلمہ کے لئے سعودی عرب کی خدمات

سعودی عرب اقوام عالم میں واحد ایسا ملک ہے جس کا دستور قرآن و سنت ہے۔ اور سعودی عرب کے حکمرانوں کا مقصد نظام اسلام کا قیام اور مسلمانان عالم کے لئے ملی تشخص کا جذبہ ہے۔ سعودی عرب کے حکمران خادم حرمین شریفین نے امت مسلمہ کے لئے جو خدمات سر انجام دی ہیں وہ تاریخ کا ایک روشن باب ہے ۔ دنیا بھر کے مسلمان سعودی عرب اور...

← مزيد پڑھئے

مملكت خداداد: اے! پانی تو کچا گڑھا بھی لے گیا

آج رات میں خواب میں عزرائیل اور شیطان سے بیک وقت لڑ رہی تھی۔ میں کہہ رہی تھی کہ تمہیں ہم جیسے بوڑھے، نابکار، بیمار اور کرم خوردہ لوگ نظر نہیں آتے کہ میرے غریب، بھوکے اور بدحال بچوں کو بے گھر کرتےہوئے مارتے ہوئے میرے خدا سے بھی نہیں ڈرتے ہو، شیطان بولا۔ ہم ایسے اجاڑ دیں گے دریا کشتی بھی یہاں نہیں ملے گی سیلاب کہہ رہا ہے...

← مزيد پڑھئے

توہین رسالت ناقابل معافی جرم

parwez yaqoob madni

 ماضی قریب میں پڑوسی ملک بھارت سے شان رسالت میں وارد ہونے والی بعض باتیں بذریعہ سوشل میڈیا سننے کو ملیں، بھارت کی حزبیت زدہ پارٹی کے بعض ممبران نے آخری نبی ﷺ اور اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں بعض بھونڈے اور بھدّے قسم کا اعتراض کرکے پوری دنیا کے مسلمانوں کی رگ حمیت کو جھنجھوڑ دیا، پوری دنیا کے مسلمانوں نے اپنی اپنی سطح پر نبی...

← مزيد پڑھئے

نبی کریم ﷺ کے ناموس اطہر پر حملہ ناقابل برداشت

اللہ رب العالمین نے انسانوں کو اشرف المخلوقات کے لقب سے ملقب کیا ہے، اوپھر بنی نوع انسان میں نبی کریمﷺ کی ذات مبارکہ کوسب سے افضل وبہتر قراردیاہے۔نبی کریمﷺ کے مقام کا ذکر کرتے ہوئے رب ذوالجلال نے ارشاد فرمایا(ورفعنا لک ذکرک)یعنی ہم نے آپ کے ذکر کوبلند کردیا،اور ایک دوسرے مقام پر نبی کریم ﷺ کے اخلاق فاضلانہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:(انک لعلی خلق عظیم) یعنی: بیشک...

← مزيد پڑھئے

بلدیاتی انتخابات: کیا جادوئی تبدیلی کا امکان ہے؟

لوکل (بلدياتى) الیکشن 2022 کے نتائج نے نیپال میں لوگوں کے جذبات کو عیاں کر دیا ہے۔ کچھ شہروں نے انہی امیدواروں کو دوبارہ منتخب کیا جبکہ دیگر نے تبدیلی کا انتخاب کیا اور سیاسی جماعتوں کو ان نتائج کے بارے میں ایک مضبوط پیغام بھیجا کہ اگر وہ ووٹرز کو گمراہ کرتے رہیں گے تو انہیں کیسے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس دوران کچھ آزاد امیدواروں...

← مزيد پڑھئے

پڑوس: لنگ نامہ!

  ____ملک ہندوستان کے سیاسی، سماجی، معاشرتی اور مذھبی حالات ناگفتہ بہ دیکھ کر ہمیں ابھی تک یک گونہ اطمینان تھا کہ بھلے ہی عزت و آبرو خطرہ میں ہے لیکن لنگ تو سلامت ہے پر عزیزو اب یقینا پانی سر سے اونچا ہو چکا ہے! اب بھائی حالات واقعی بڑے نازک ہوگئے ہیں ! اب تک لوگوں کی جان و مال، نوکری و چھوکری اور ایمان و عقیدہ ہی...

← مزيد پڑھئے

جئیں تو جئیں کیسے؛ ۔۔۔۔۔۔۔ دس ہزار میں!

دینی و ملی بھائیو! مدرسین بھی انسان ہیں ، انہیں بھی گھر بنانا ہے ، ان کی بھی معاشرتی ضرورتیں ہوتی ہیں، ان کے والدین بھی ان سے آس اور مالی تعاون کی امید رکھتے ہیں، ان کے بھی رشتہ دار ہوتے ہیں ، ان کے بچے بھی اچھی تعلیم کے حقدار ہوتے ہیں ، ان کی مائیں بہنیں ، بیٹیاں اور بیویاں بھی بیمار ہوتی ہیں، وہ بھی عید...

← مزيد پڑھئے

*پھونک ڈالیں وہ چمن بھی تو ہنر ہوتا ہے* ـ راج ٹھاکرے نے حد کردی

مسلمانوں کو گالی گلوج دواسلام کو برا بھلا کہو شہرت ،دولت ،سیکورٹی سب مل جائےگی ـ اور ایک فرقے میں مقبولیت بھی حاصل یوجائےگی ـاس وقت ملک ہندستان میں بڑی تیزی سے غیر قانونی وغیر آئینی بیان دے کر شہرت اور ایک فرقے میں مقبولیت حاصل کرنے کی ہوڑ لگی ہوئ ہے  ـ ستم ظریفی یہ بھی ہے کی حکومت، انتظامیہ، قانون، آئین، دستور،  عدلیہ  سب بے بس مجبور نظر...

← مزيد پڑھئے

چینی وزیر خارجہ کا حالیہ دورہ نیپال مضبوط تعلقات کا آئینہ دار

چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا حالیہ دورہ نیپال ہمالیہ کی گود میں بسے اپنے چھوٹے پڑوسی کو اپنے سے دور نہیں جانے دینا چاہتا ہے - تین روزہ ٢٥ تا ٢٨ مارچ ٢٠٢٢ دورے میں چینی وزیر نے ہمارے صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری، وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا و دیگر وزراء، اور یو ایم ایل اور ماؤسٹ پارٹی کے سربراہان سے بات چیت کی، جب کہ دورہ کرنے...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں ایم سی سی (ملینیم چیلنج کارپوریشن) کی پارلیمانی توثیق: ایک جائزہ

ایم سی سی معاہدے پر دستخط کے پانچ سال بعد نیپال نے جب پارلیمنٹ کے ذریعے بروز اتوار، 27 فروری ٢٠٢٢ کو ملینیم چیلنج کارپوریشن کے معاہدے کی توثیق کی۔ تو ملک کو کئی سالوں سے جاری سیاسی جھگڑوں اور ہنگاموں سے نجات مل گئی، حالانکہ کچھ کے حلق میں ابھی بھی یہ معاہدہ اٹکا ہوا ہے۔ ایم سی سی نے نیپال میں سڑکوں کی دیکھ بھال اور ٹرانسمیشن لائنوں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter