آج ملالہ کا دور دورہ ہے انٹر نیشل میڈیا میں چھائ ہوئ ہے.ملالہ یوسف زئ تیسری مرتبہ سرخیوں میں ہے. پہلی مرتبہ اسے شہرت اس وقت ملی جب وہ نو عمر تھی. ملالہ اس وقت سرخیوں میں آئ تھی جب تعلیم حاصل کرنے اور لڑکیوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے الزام میں طالبان نے اس پر حملہ کیا تھا ملا لہ حملے میں بال بال بچ گئ. لیکن...
← مزيد پڑھئےبی جے پی کے قومی نائب صدر مکل رائے اپنے بیٹے شبھرانشو کے ساتھ اب دوبارہ اپنے پرانے گھر ٹی ایم سی میں واپس آچکے ہیں۔ بی جے پی کے ایک اور لیڈر راجیو بنرجی بھی ممتا دیدی کی ہری جھنڈی کا انتظار کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ بی جے پی کے منتخب شدہ 35 سے 40 ممبرانِ اسمبلی بھی ٹی ایم سی میں شامل ہونے کے لیے پرتول...
← مزيد پڑھئےمعروف وممتاز شاعر اکبر الہ آبادی نے کہاتھا کہ. کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو اکبر الہ آبادی کے کلام میں رنگینی ہے، شوخی ہے، طنز ہے، مزاح ہے،زبان کا چٹخارہ ہے، گہرائی اور گیرائ ہے .ان کے طنزیہ اشعار میں پیغام بھی ہے. اکبر الہ آبادی نے ذرائع ابلاغ کی اہمیت وافادیت پر جو روشنی ڈالی ہے توپ وتلوار سے بھی...
← مزيد پڑھئےمجبور وبےکس نیپالی عوام کوویڈ سے متاثر؛ ہرروز امواتیں بیشمار آکسیجن،میڈیسین،ویکسین کی عدم دستیابی موت کابگل بجارہی ہے ہرچہار جانب سوگ کا سمان ہے اور ہمارے سرکردہ سیاسی رہنما جمہوریت کا اغوا کر بار بار ایوان نمائندگان کو تحلیل کررہےہیں، اقتدار کے تحفظ اور اپنی انا کی خاطر کسی کو خاطر میں نہیں لے رہے ہیں، المیہ بڑاہے ، گذشتہ شب جب نیپالی عوام اسپتالوں میں موت و حیات کی...
← مزيد پڑھئےفلسطین میں اسرائیل کی ظالمانہ اوروحشیانہ کارروائیاں جاری ہیںجس کے خلاف دنیا بھر میں باضمیر افراد مظاہرے کررہے ہیںاور دیگر طریقوں سے اس کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں۔لیکن ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے۔ماضیِ قریب میں فلسطینیوں کے حق کی خاطر لڑنے والوں اور ان کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کرنے والوں میں عیسائی اور یہودی سرفہرست تھے۔نوم چومسکی، ایڈورڈ سعید، حنان اشروی، لیلیٰ خالد اور ایسے کئی...
← مزيد پڑھئےکہاں مرگئے آزادی فلسطین کا نعرہ لگانے والے؟ القاعدہ تنظیم جس کی وجہ سے افغانستان اور پاکستان کو تباہ کیا گیا اور جس نے من جملہ تمام مسلم حکمرانوں کی تکفیر کی اور فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگایا اس وقت کہاں چھپے ہوئے ہیں، دنیا میں کہیں بھی حملہ کرسکتے ہیں کیا وہ صرف اسرائیل پر حملہ نہیں کرسکتے؟ داعش جس کے نام پر عراق اور سیریا کو امریکہ...
← مزيد پڑھئےارض فلسطین کے سینے میں اسرائیل کا ناسور برطانوی استعمار پسندوں کا پیدا کردہ ہے۔ اقوام متحدہ، یورپی یونین، اسلامی ممالک کی تنظیم و دیگر انسانی حقوق کے عالمی ادارے اور تنظیمیں فلسطینی عوام پر ہونے والے بہیمانہ مظالم،جبر، بربریت پر جو بے حسی اور بے شرمی کا مظاہرہ کر رہے ہیں عالمی برادری کو اس کا سخت نوٹس لینا چاہئے اور اسرائیل کے خلاف ٹھوس اقدام اٹھانے چاہئے ۔...
← مزيد پڑھئےغزہ پر اسرائیل کی بھاری بمباری نے نہ صرف عمارت اور اسپتالوں کو تباہ کیا ہے بلکہ اَن تک جاتی تقریباً تمام سڑکوں کو بھی نیست و نابود کر دیا ہے۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہر حملے کے بعد لاشیں اُٹھانے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کے ذرائع بھی مسدود ہوگئے ہیں۔ فضائی حملے مسلسل جاری ہیں اور غزہ کے بڑے رہائشی و تجارتی علاقے بجلی سے محروم...
← مزيد پڑھئےفلسطین اور اسرائیل کے درمیان مسلسل کئ روز سے لڑائ جاری ہے نہتے بےگناہ ومعصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم جارحیت وبربریت کا سلسلہ جاری یے اب تک سیکڑوں فلسطینی مرد عورتیں بچے شہید ہوچکے ہیں.اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کی جس سے کئ عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں اور سیکٹروں فلسطینی جس میں حاملہ عورتیں بھی شامل ہیں موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے.یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس...
← مزيد پڑھئےاسرائیل اور حماس کے درمیان اس مرتبہ ہونے والی نئی محاذ آرائی گذشتہ بارہ برسوں کے دوران ہونے والی تین جنگوں سے مختلف ہے۔ الشرق الاوسط کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان مشرقی القدس کے محلے الشیخ جراح کے تناظر میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک ایسے موقع پر جبکہ اسرائیل میں نیتن یاہو کو حکومت سازی میں مشکلات کا سامنا تھا، فلسطینی صدر نے انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ...
← مزيد پڑھئے