اس وقت ملک ہندستان میں کورونا بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے.ملک کے شہروں قصبوں سے زیادہ تر دیہات کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں، اموات کا سلسلہ جاری ہے. انفیکشن کے معاملات ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر چکے ہیں.ملک کی سب سے بڑی آبادی والی ریاست اتر پردیش سب سے زیادہ متاثر ہے.کورونا کیا ہے؟ کہاں سے آیا ہے؟.اس پر بحث ومباحثہ جاری ہے.کئ ملکوں کے محققین واطباء...
← مزيد پڑھئےکسی شاعر نے کہا ہے کہ تعلیم سے آتی ہے اقوام میں بیداری. ہے علم کے پنجے میں شمشیر جہاں داری. قرآن مجید کانزول ہوا تو سب سے پہلے جو آیات نازل ہوئیں وہ تعلیم وتعلم سے متعلق ہیں .تعلیم روشنی ہے اور جہالت تاریکی ،تعلیم کی اہمیت وافادیت بہت زیادہ ہے تعلیم ہی کے ذریعہ ہم خیر وشر کی تمیز کر سکتے ہیں. تعلیم ایک ایسی بیش بہا دولت...
← مزيد پڑھئےماہ رمضان اپنی تمام تر رحمتیں، برکتیں اوربخششیں نچھاور کرکے بےشمار نعمتوں اور انعامات واکرامات سےمعمور، فرحت ومسرت، بہجت وانبساط اور انگنت نوازشوں کا ایک عظیم الشان دن عطا کرکے ہم سے رخصت ہو رہا ہے، عیدالفطر کی بابرکت ساعتیں ملت اسلامیہ کے ہر فرد بشر کے لیے رب کائنات کی طرف سے خوشی وشادمانی اور انعامات و اعزازات کی نوید پیش کرتی ہے، یہ دن فرزندان توحید کے لیے...
← مزيد پڑھئےموجودہ حالات میں ہر طرف موت اور بیماری کا خوف اس قدر ہے کہ ہر شخص خوف میں مبتلا نظر آتا ہے ، خوف کی فضا میں ہر شخص دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے کہ کہیں وہ کورونا کا سفیر تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس خوف میں مبتلا ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پورا عالم اس خوف میں مبتلا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ...
← مزيد پڑھئےیہ اپنی منافقت کے اعتراف کی دوسری سیریز ہے۔ خیال رہے کہ یہ محض اعتراف ہے، یہ مطمئن ضمیر کو مزید مطمئن کرنے کی کوئی فضول کوشش نہیں، اس میں کوئی اور دوسرا اخلاقی مفہوم بھی مضمر نہیں، اگر آپ ایسا کوئی مفہوم اخذ کرتے ہیں کہ خدا نخواستہ میں نے اپنی منافقت سے توبہ کر لی ہے اور اب مقامِ ولایت پر فائز ہونے کا ارادہ رکھتا ہوں تو...
← مزيد پڑھئےمجھے عائشہ کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہے اور اس کی دو وجوہات ہیں۔ اول تو یہ کہ میں ایک منافق شخص ہوں جو یہ سمجھتا ہے کہ عورت صرف اور صرف مرد کو جنسی تسکین فراہم کرنے کا فریضہ ادا کرنے کے لئے تخلیق کی گئی ہے۔ جب تک وہ مرد ذات کی وحشت کو رام کرتی رہے گی عورت ہونے کی مریادا بنی رہے گی اور جیسے ہی...
← مزيد پڑھئےنیپال کے آئین کے مطابق نیپال میں بہ طور مادری زبان بولی جانے والی ساری زبانوں کو قومی زبان کا درجہ حاصل ہے۔ کل 123 زبانیں نیپال کی مادری زبان کی فہرست میں درج ہیں، ان میں سے ایک اردو زبان بھی ہے، جو کہ دس بڑی زبانوں میں دسویں نمبر پر ہے۔ نیپال کے اکثر و بیشتر مسلمان اردو بولتے اور سمجھتے ہیں۔ جب کہ 2011 کی مردم شماری...
← مزيد پڑھئےجمنا دیوی کی زندگی کی تمام آرزوئیں پوری ہوچکی تھیں۔ دھن دولت، ٹھاٹ بھاٹ، بڑا نام کیا کچھ نہیں تھااس کےپاس ۔اب اُس کی صرف دو ہی حسر تیں تھیں کہ اپنی اکلوتی بیٹی نیلم کے ہاتھ پیلے کرے اورپھر اپنے بیٹے سنجے کی شادی کرکے ستی ساوتری جیسی بہو گھر لائے ااور پھر ہری دوار سے ہوآئے ۔ جمنا کی یہ حسرتیں گزشتہ دودنوں سے نیلم کامرجھایاہواچہرہ دیکھ دیکھ...
← مزيد پڑھئےحالیہ سروے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک نیپال میں خواتین کے مقابلے مردوں میں شراب اور تمباکو کے استعمال کی شرح زیادہ ہے۔ حکومت نیپال کے مرکزی اعداد وشمار محکمہ کے ایک حالیہ سروے کے مطابق ، 81.4 فیصد خواتین ، جن کی عمریں 15 سے 49 سال کے درمیان ہیں ، کبھی بھی شراب نہیں پیتیں ، جبکہ اسی عمر کے مردوں میں سے 43...
← مزيد پڑھئےبحیرۂ روم کامحلِ وقوع بھی خوب ہے۔یہ ایشیا،یورپ اورافریقاکاسنگم ہے۔ان میں سے ہربراعظم بحیرۂ روم سے اس طورجڑاہواہے کہ اُس سے ہٹ کر اہمیت گھٹ سی جاتی ہے۔قدیم زمانوں ہی سے یہ سمندردنیاکی بڑی طاقتوں کے درمیان زورآزمائی کامرکزرہا ہے۔ طاقت میں اضافے کیلئےبڑی ریاستیں اس خطے کواپنے حق میں بروئے کارلاتی رہی ہیں۔غیرمعمولی اہمیت کے حامل محلِ وقوع نے بحیرۂ روم کوایشیااوریورپ کےمتعددممالک کیلئےسیاسی اور جغرافیائی اعتبارسے انتہائی اہم...
← مزيد پڑھئے