خلاء میں بنایا جانے والا پہلا اسپیس ہوٹل 2025 میں مکمل ہوگا ۔ دنیا کے اس پہلے اسپیس ہوٹل میں ریسٹورنٹ، سنیما ہالز اور خصوصی قیام گاہیں (لیونگ پاڈز) بنائے جائیں گے ۔ اس ہوٹل میں 400 افراد کی گنجائش ہوگی۔ یہ ہوٹل خلائی تعمیرات کے حوالے سے مشہور کمپنی آربیٹل اسمبلی کارپوریشن کی جانب سے تعمیر کیا جارہا ہے جسے 2027 میں آپریشنل کیا جائے گا۔ اسپیس ہوٹل میں...
← مزيد پڑھئےكينبرا / ايجنسى سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے فیس بک پیجز بلاک کردیئے۔ آسٹریلیا نے فیس بک کے اس اقدام کو طاقت کا بے جا استعمال اور غلط قرار دیا ہے۔ فیس بک نےنئے آسٹریلوی قانون کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے آسٹریلوی نیوز سائٹس کے فیس بک پیجز بلاک کردیئے جبکہ صارفین بھی آسٹریلوی میڈیا کی کسی بھی خبر یا مضمون کو اپنے پیج...
← مزيد پڑھئےنيويارك/ ايجنسى واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک منفرد فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واٹس ایپ نے ’سائن آؤٹ‘ فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارف اپنی مرضی سے جہاں سے بھی چاہے گا اکاؤنٹ کو لاگ آؤٹ کرسکے گا۔ لاگ آؤٹ کے بعد موبائل یا کمپیوٹر پر اس کی رسائی ختم ہوجائے گی اور پھر یہ دوبارہ آئی ڈی کی طرح لاگ ان...
← مزيد پڑھئےناروے- نئی دہلی/ ایجنسیاں دنیا بھر کے کئی ملکوں میں کورونا انفیکشن کی روک تھام کی تدبیروں کے بیچ ٹیکہ کاری کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ اس درمیان ناروے نے دعویٰ کیا ہے کہ ویکسین لگائے جانے کے بعد یہاں ٣٠ لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ وہیں بھارت میں ایک شخص کی موت اور درجنوں کے بیمار ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں - امریکہ برطانیہ ودیگر...
← مزيد پڑھئےتل أبيب/ ايجنسى اسرائیل کے اسپیس سیکیورٹی کے سابق سربراہ نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق 87 سالہ جنرل حائم اشاد اسرائیلی وزارتِ دفاع کی اسپیس ڈائریکٹوریٹ کے سابق سربراہ اور پروفیسر ہیں۔ حائم اشاد نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل اور امریکا کئی سال سے کہکشائی فیڈریشن سے تعلق رکھنے والی خلائی مخلوق سے رابطے میں ہیں۔ خلائی مخلوق کے ساتھ تعاون میں...
← مزيد پڑھئےبیجنگ / ایجنسیاں چین نے دنیا بھر کے ممالک کو فراہم کرنے کے لیے کورونا وائرس کی ویکسین کی لاکھوں خوراک تیار کر لیں۔ چین کے شینجن ایئر پورٹ پر محفوظ انداز میں کورونا وائرس کی ویکسین کی دیگر ممالک کو ترسیل یقینی بنائی جا رہی ہے۔ کورونا وائرس کی ویکسین کے گوداموں میں داخلے کے لیے ہر فرد کا 2 ہفتے کا قرنطینہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ چین...
← مزيد پڑھئےدبئي/ ايجنسى متحدہ عرب امارات نے 2024ء میں چاند پر اپنا مشن بھیجنےکا اعلان کردیا، اس سے قبل صرف امریکا، روس اور چین کے اسپیس کرافٹ چاند کی سطح پر کامیابی سے اترنے والوں میں شامل ہیں۔ یو اے ای کے مشن کی خاص بات اس کی چھوٹی چاند گاڑی ہے جس کا وزن محض 10 کلو گرام ہے۔ اس چاند گاڑی سے متعلق سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى بهارت کے ڈاکٹر احمد کمال کا شمار دنیا کے 20 چوٹی کے سائنسدانوں میں ہوتا ہے۔ وہ حیدرآباد میں پیدا ہوئے۔ عثمانیہ یونیورسٹی سے آرگینک کیمسٹری میں پوسٹ گریجویشن اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے میڈیسنل کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کی تکمیل کی۔ ڈاکٹریٹ کے بعد ڈاکٹر احمد کا حیدرآباد میں قایم انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کیمکل ٹیکنالوجی میں بہ حیثیت سائنس داں تقرر ہوا ۔...
← مزيد پڑھئےیو ایف او(UFO) جیسی اڑن طشتری گول شکل کا خلا میں اُڑنے والا جہاز 1950 ء کے بعد اکثر دیکھنے میں آتا تھا جو کہ اجنبی مخلوق کو زمین پر لاتاتھا ۔اب اس کو حقیقت میں ایجاد کرلیا گیا ہے ۔برطانیہ کی ایک کمپنی (AESIR) نے اڑنے والی گاڑیاںتیار کی ہیں جو مختلف جسامتوں کی ہیں اور یہ عمودی طور پرپرواز کرتی ہے ۔ اس میں طاقت پیدا کرنے کے...
← مزيد پڑھئےبیجنگ، اسلام آباد/ ایجنسیاں چین مسلسل پاکستان کو جدید ہتھیار دے رہا ہے جس کا استعمال ہندستان کے خلاف ہونے کا اندیشہ مسلسل بنا ہوا ہے۔ اب ایک نئے انکشاف میں سامنے آیا ہے کہ چین۔ پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC) کی آڑ میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کا کام کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی نیوز ویب سائٹ کلاکسون نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ہتھیار پچھلے پانچ سالوں سے بنائے جا رہے...
← مزيد پڑھئے