بھارت کے سپر اسٹار سلمان خان نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے ساتھ ہی انہوں نے لاک ڈاؤن اور پابندیوں پر عمل نہ کرنے والے بھارتیوں پر سخت برہمی کا بھی اظہار کیا ہے۔ ایک وڈیو پیغام میں سلمان خان نے کہا ہےکہ بھارت میں چند جوکروں کی وجہ سے یہ بیماری پھیلے جا رہی ہے، دعا کرو کہ وہ نوبت نہ...
← مزيد پڑھئےدنیا بھرمیں پھیلنے والی کرونا کی وباء نے چھوٹے بڑے سماجی پروگرامات اور اجتماعات بری طرح متاثر کیے ہیں مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ان پابندیوں منفرد انداز میں چیلنج کرکے اپنی من پسند سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہی میں جنوبی افریقا کے ایک نوجوان 30 سالہ ڈین ماس بھی شامل ہیں جنہوں نے کرونا کا شکار ہونے اور گھر میں رہنے کی پابندی کے باوجود اپنی...
← مزيد پڑھئےبنگلا دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے قتل میں ملوث مفرور بنگلا دیشی فوجی کیپٹن کو 25 سال بعد گرفتار کرلیا گیا، جس کے بعد اس کی سزائے موت پر عمل درآمد کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ مفرور فوجی کیپٹن عبدالمجید کو بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں رکشہ میں سفر کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔ شیخ مجیب الرحمان کے قتل کے جرم میں عبدالمجید کو دیگر فوجی...
← مزيد پڑھئےابوظبی(۔ 7 اپریل 2020 ء) متحدہ عرب امارات دُنیا بھر سے آئے افراد کو اپنے ہاں پناہ اور روزگار دیتا ہے۔ اماراتی حکومت کی رواداری پر مبنی پالیسیز کی وجہ سے یہاں پر ہندوؤں، مسلمانوں اور عیسائیوں سے یکساں سلوک کیا جاتا ہے۔ کسی بھی شخص کو مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اماراتی سرزمین پر کبھی فرقہ وارانہ یا مذہبی تعصب کی بناء پر لڑائی...
← مزيد پڑھئےلندن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو تشویشناک حالت کے باعث انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے فوری طور پر قائم مقام وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو کچھ دیر قبل اسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا اور ان کی طبیعت...
← مزيد پڑھئے( ایچ آئی وی (ایڈز) کے علاج اور تحقیق پر اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ خرچ کرنے والی عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی ڈاکٹر گیتا رام جی کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر انتقال کر گئیں۔ دنیا بھر سے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان کے ساتھی اور دوست گیون چرچ یارد نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے...
← مزيد پڑھئےیروشلم۔ 02 اپریل2020ء) اسرائیل کے وزیر صحت اور ان کی اہلیہ کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت صحت نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ 71 سالہ یاکوف لٹزمان اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور گزشتہ دو ہفتوں کے دوران وزیر صحت اور ان کی اہلیہ کے ساتھ رابطے میں آنے والوں کو تنہائی میں جانے کی درخواست کر دی گئی ہے...
← مزيد پڑھئےبھارت میں موجود گولڈن ٹیمپل میں ’حضوری راگ ‘پڑھنے والے گرو گیانی نرمل سنگھ کورونا وائرس کے سبب چل بسے۔ بدما شری ایوارڈ یافتہ، گولڈن ٹیمپل میں سکھوں کی مذہبی عبادت ’حضوری راگ ‘ پڑھنے والے گیانی نرمل سنگھ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ گورونانک دیو اسپتال میں زیر علاج رہے، آج صبح وہ اس وبائی بیماری کے ہاتھوں جان کھو بیٹھے۔ نرمل...
← مزيد پڑھئےہمارےر وحانی والد اور مربی علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی کی موت کی خبر ہمارے لیے غیر متوقع اس لیے نہیں تھی کہ لگ بھگ پچھلے تین مہینوں سے ان کی صحت کو لے کر ہم سب فکرمند بھی تھے اور دعا گو بھی اور ہر دم یہ خدشہ بھی ستائے رہتا تھا کہ کہیں وہ خبر نہ آجائے جس کا سننا ہمارے لیے بالکل بھی آسان نہیں ہوگا...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر معروف محقق مترجم مدرس پروفیسر محمدھارون انصاری نے طویل علالت کے بعد کل شام ٦ بجے کٹھمنڈو کے؛ کے ایم سی ہاسپٹل میں انتقال کرگیے، نعش روپندیہی لے جائی گئی اور اماری میں سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دئے گئے- آپ ایک کہنہ مشق مربی کے ساتھ ایک اچھے مترجم بھی تھے، درس وتدریس سے سبکدوشی کے بعد آپ نے کئی اسلامی کتب...
← مزيد پڑھئے