سالانہ انڈین سائنس کانگریس کے دوران آئن سٹائن اور آئزک نیوٹن کے نظریات کو بھی مسترد کیا گیا اور اس کے اس میں ہندو دیومالا پر مبنی نظریات پیش کیے گئے۔ یہ کانفرنس پہلے بھی ہوتی رہی ہے لیکن ماہرین نے کہا ہے کہ اس بارحد ہی ہو گئی ہے۔ یہ انڈین سائنس کانگریس کا 106ویں اجلاس تھا جو تین تا سات جنوری تک جاری رہا اور اس کا افتتاح...
← مزيد پڑھئےآج #ہندوستان میں ایک ایسا شخص ہم سے اچانک جدا ہوگیا، جو #ذہن ارجمند، #زبان ہوش مند اور #دل درد مند کا مالک تھا، جس کا قلم، قدم اور قول و قلب ہمیشہ قوم کے لیے چلتا رہا، اس کا آخری قول اور بول بھی قوم کے روشن مستقبل ہی کے لیے تھا، اس کی آخری سانس بھی ملت کو گرمی پہونچا گئ، جو ایک مکتب سے اٹھا اور عوام...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو شادی کے دستاویزات لینے کے لیے استنبول میں واقع اپنے ملک کے سفارت خانے گئے اور ترکی کی پولیس کے مطابق وہ وہاں سے پھر واپس نہیں نکلے۔ استنبول میں حکام کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کی چاردیواری میں انھیں مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا لیکن سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ صحافی خاشقجی سفارتخانے سے نکل گئے...
← مزيد پڑھئے(تحریر عاطف شیرازی) پاکستانی دارالحکومت کا ایچ ایٹ قبرستان، اسلام آباد کے بڑے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔ کتنے ہی شاہ سوار اور کج کلاہ یہاں مدفون ہیں، جن کی قبروں سے حسرت ٹپک رہی ہے اور اس بات کا اعلان کر رہی ہیں کہ "ہر جان دار شے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے"۔ بعض قبروں پر لگے کتبے انتہائی دل خراش ہیں۔ اس قبرستان میں اپنے دور کے...
← مزيد پڑھئےحافظ عبد الحکیم فیضی رحمہ اللہ سابق صدر شعبہ حفظ جامعہ سلفیہ بنارس مورخہ ١١ ستمبر ٢٠١٨ کو اس دار فانی سے کوچ کر گئے تھے بعض اصحاب قلم کے تا ثرات موصول ہویے ہیں انھیں نشر کیا جارہا ہے - چیف ایڈیٹر حسن و اخلاق کا پرتو تھے حافظ عبدالحکیم فیضی رحمہ اللہ: عبدالعظیم مدنی جھنڈانگر نیپال سے مولانا زاہد آزاد جھنڈانگری کے اطلاع کے مطابق جامعہ سلفیہ...
← مزيد پڑھئےدنیائے اسلام کے ممتاز مؤرخ اور دانش ور، پروفیسر فؤاد سزگین، رواں برس 30جون 2018ء کو 94برس کی عمر میں ترکی کے شہر، استنبول میں انتقال کرگئے۔ وہ بلامبالغہ موجودہ زمانے کے ایک بڑے اسلامی اسکالر تھے۔ ان کا سب سے اہم کارنامہ،Geschichte des Arabischen Shrifttums (تاریخ علومِ عربیہ و اسلامیہ) کی تصنیف ہے، جو درحقیقت جرمن محقّق، کارل بروکلمان کی اسی نام سے لکھی گئی کتاب کی تکمیل ہے،...
← مزيد پڑھئےجدہ ۔ /26 اگست (کئیر خبر ڈاٹ کام) ایم ٹی وی کی سابقہ اینکر کرسٹین بیکر نے حج کی سعادت حاصل کی ۔ اپنے مناسک حج کی تکمیل کے دوران سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اقطاع عالم سے آنے والے لاکھوں مسلمانوں کے لئے بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر بے حد متاثر ہوئی ہیں ۔ سعودی پریس ایجنسی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں بیکر نے...
← مزيد پڑھئےکھٹمنڈو، 17 اگست: وزیراعظم کے پی شرما اولی نے بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے غٰیر یقینی انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ نیپالی حکومت اور نیپال کی عوام کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آج ایک تعزیتی پیغام بھیجتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر اعظم باجپائی، وفادار، سرشار سیاستدان ، دور اندیش اور وطن کے لئے وقف سیاست داں تھے۔ تعزیتی پیغام...
← مزيد پڑھئےقصاب کی بیٹی ١٩٧٩ کے سخت ترین جاڑے کی ایک اتنی ہی سرد اور اداس شام تھی۔ یوگوسلاویہ کے دورافتادہ اور پسماندہ گاوں میں ایک قصاب بخار میں پھنک رہا تھا۔ پریشانی اس کے چہرے پہ عیاں تھی ۔ کسی نہ کسی طرح ہمت جمع کرکےاس نے گوشت تو بنا لیا- مگر اسے ریستوران تک پہنچانا اسے عذاب لگ رہا تھا۔ اتنے میں اسکی 11 سالہ بیٹی سکول سے لوٹی۔...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر 17جولائی (کیئر خبر): بڑے ھی رنج وغم کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ھے کہ جماعت اھل حدیث کی بزرگ ومایہ ناز شخصیت استادشیخ عبدالسلام مدنی ٹکریا ضلع سدھارتھ نگر ایک طویل علالت کے بعد بتاریخ 16 جولائی 2018 بروز سوموار شام 5:30 بجے کے قریب 74 سال کی عمر میں اس دار فانی کو الوداع کہہ گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون موصوف اپنے آبائی وطن...
← مزيد پڑھئے