کرشنا نگر/ کیئر خبر/فرحان نور لمبنی پردیش حکومت نے مولانا مشہود خاں نیپالی کو مدرسہ بورڈ لمبنی پردیش کے نائب صدر کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے نے مدارس کے حلقوں میں افسوس اور حیرت کی لہر دوڑا دی ہے۔ واضح رہے کہ ان کے دور میں مدرسہ تعلیم میں نمایاں تبدیلیاں دیکھی گئیں۔ مولانا مشہود خاں نیپالی نے اپنے 26 ماہ کے دورِ خدمت میں...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ايجنسى برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کی نمائندہ بشریٰ خالدی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے محصور شمالی حصے میں حالات اس قدر ابتر ہو چکے ہیں کہ لوگ زندہ رہنے کے لیے جانوروں کا چارہ، گدھے اور گھوڑے کے کھانے پر گزارا کرنے پر مجبور ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نمائندہ آکسفیم کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں غذائی قلت کے باوجود لوگ جنوبی غزہ کی...
← مزيد پڑھئےنیو یارک/ ايجنسى ترک ایئرلائن کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا، جس کی وجہ سے طیارے کو ہنگامی طور پر امریکی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ کی فلائٹ کے دوران موت کے بعد ترکیہ کی ایئر لائنز کی ایک پرواز کو آج صبح نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ایئرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایئر بس اے350-900 طیارہ...
← مزيد پڑھئےنيويارك/ ايجنسى امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر ذمے دار کے مطابق اسرائیل نے بائیڈن انتظامیہ کو ایسی کوئی ضمانت پیش نہیں کی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ یہ بات امریکی نیوز چینل سى اين اين نے مذکورہ ذمے دار کے حوالے سے بتائی ہے۔ امریکی ذمے دار کا مزید کہنا ہے کہ یہ جاننا مشکل ہے کہ آیا اسرائیل 7 اکتوبر کو...
← مزيد پڑھئےغزه/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہونے والی بچی کی موت سے قبل کی گئی وصیت سامنے آگئی ہے۔ 10 سالہ بچی رشا نے اپنی شہادت سے قبل ایک تحریری نوٹ چھوڑا تھا، جو اسرائیلی بمباری کے بعد اس کے گھر کے ملبے سے امدادی ٹیموں کو ملا ہے۔ رات گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں نشانہ بنائے گئے اس گھر کے ملبے میں رشا کی یہ...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ايجنسى غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ حملے جاری ہیں، خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے 8 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 40 فلسطینی شہید ہوچکے۔ دوسری جانب مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج نے بڑا حملہ کیا ہے، اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جنین، تلکرم اور طوباس میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد...
← مزيد پڑھئےغزه/ ايجنسى اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسکول پر بمباری کردی، جس کے نتیجے میں کم از کم 17 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے فضائیہ بمباری میں شیخ ردوان محلے میں واقع الہمامہ اسکول کو نشانہ بنایا ہے، یہ اسکول ایک پناہ گزین کیمپ تھا، جہاں سیکڑوں افراد موجود تھے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے اسکول پر 2 مرتبہ بمباری کی گئی،...
← مزيد پڑھئےتہران/ ايجنسى فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایران گئے تھے۔ حماس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تہران میں اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید ہوئے، حماس کے سربراہ پر...
← مزيد پڑھئےبرطانیہ عالمی عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ کی درخواست کو چیلنج کرنے سے دستبردار ہوگیا۔ برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہمارا مؤقف ہے کہ یہ عدالت کا معاملہ ہے لہٰذا وہی فیصلہ کرے گی۔ عالمی اور ملکی سطح پر قانون کی حکمرانی اور اختیارات کی منتقلی پر یقین رکھتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چیف پراسیکیوٹر آئی سی سی نے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن / ایجنسی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی ایوان نمائندگان میں خطاب کیا، اس موقع پر مسلم رکن رشیدہ طلیب نے خاموش احتجاج کیا جبکہ دیگر نے بائیکاٹ کیا۔ سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ نیتن یاہو نےامریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب کیا۔ کانگریس کی عمارت کے باہر سینکڑوں افراد نے احتجاج اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی صدرسے...
← مزيد پڑھئے