سری لنکا میں مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر بم حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 300 ہوگئی ہے اور سیکڑوں زخمی ہیں۔ سری لنکا میں گزشتہ روز بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہوگئی ہے اور 500 افراد زخمی ہیں۔ متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔ہلاک شدگان میں غیر ملکی بھی ہیں جن میں سے 5...
← مزيد پڑھئےمتحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں خطے کے سب سے بڑے مندرکا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اماراتی وزرا اور حکام کے علاوہ ہندو ؤں کی مذہبی اور سماجی جماعت ’بی اے پی ایس‘ کے مذہبی پیشوا مہانت سوامی مہاراج نے شرکت کی۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں امارات میں انڈین سفیر اور ہندو برادری کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔ ابوظبی میں بومریخہ...
← مزيد پڑھئےمدینہ منورہ...مسجد نبوی میں ماہ رمضا ن المبارک میں روزہ داروں کو افطار کرانے کے لئے لائسنس کے اجراء کی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔ مدینہ منورہ میں مسجد نبوی الشریف کے اند راور بیرونی صحنوں میں عام لوگوں کی جانب سے روزہ داروں کیلئے خصوصی دسترخوانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ مسجدنبوی الشریف میں دسترخوان کیلئے منظور شدہ قواعد کے تحت لوگوں کو اجازت دی جاتی...
← مزيد پڑھئےبیجنگ ۔ 22 اپریل -چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی ریاست ایلی نوائے کے نائلز نارتھ ہائی سکول کے طالب علموں کے ایک خط کا جواب دیا جس میں ان طالب علموں کی جانب سے چینی اور امریکی عوام کے درمیان دوستی اور رابطے مضبوط کرنے کی کوششوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق صدر شی جن پنگ کے مذکورہ جوابی خط پر نائلز نارتھ...
← مزيد پڑھئےقاہرہ۔ 22 اپریل - مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے عرب لیگ کے وزراءخارجہ اجلاس میں اس بات پراتفاق کیاگیا ہے کہ فلسطینیوں کے حق خود اردایت کی نفی اورآزاد فلسطینی ریاست سے انکار پرمبنی کوئی بھی امن فارمولا قبول نہیں کیا جائے گا۔ اس موقع پرعرب ممالک نے تیونس میں ہونے والے عرب سربراہ اجلاس کے فیصلوں پرعمل درآمد کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے بجٹ میں مدد کے لیے...
← مزيد پڑھئےکیف:یوکرین کے مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں بھی بڑی کامیابی حاصل کرکے موجودہ صدر کو شکست دے دی اور اب وہ ملک کے صدر کی حیثیت سے منصب سنبھال لیں گے۔ رپورٹ کے مطابق زیلنسکی کا سیاست میں کوئی پس منظر نہیں ہے اور انہیں صرف ٹی وی کے ایک شو میں صدر کا کردار ادا کرنے کا تجربہ ہے تاہم انہوں نے صدر...
← مزيد پڑھئےسری لنکا:بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 290 تک پہنچ گئی کولمبو:(22 اپریل 2019) سری لنکا میں بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد دوسو نوے تک پہنچ گئی ہے جبکہ پانچ سو افراد زخمی ہیں ۔ کولمبو ایئرپورٹ کے قریب ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد دوسو نوے تک پہنچ گئی...
← مزيد پڑھئےریاض پر حملے کی کوشش ناکام ، 4 دہشت گرد ہلاکریاض:(21 اپریل 2019) سعودی پولیس نے ریاض پر دہشت گردی کا مںصوبہ ناکام بناتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ دہشتگرد شمالی ریاض کے الزلفی سینٹر پر حملہ کرنا چاہتے تھے، فورسز کی جوابی کارروائی سے چاروں حملہ آور مارے گئے ہیں، ان کے پاس مشین گن, بم اور دوسرا خطرناک اسلحہ
← مزيد پڑھئےحالیہ سروے کے مطابق یوکرین کے انتخابات میں غیر مقبول اور سیاسی پس منظر نہ رکھنے والے کامیڈین ولادی میر زیلنسکی کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں۔ یوکرین میں ہونے والے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتوار کے روز شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اب تک کے سروے اور رجحانات کے مطابق سیاسی پس منظر نہ رکھنے والے کامیڈین ولادی میر...
← مزيد پڑھئےکو لومبو - سری لنکا میں ایسٹر کا تہوارخون میں رنگ گیا، کولمبو اور نیگومبو میں یکے بعد دیگر 6 دھماکوں میں 165افراد ہلاک، چار سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ سری لنکا کے ساحلی شہر دھماکوں سے گونجاٹھے،دھماکوں کے نتیجے میں کم ازکم 165 افراد ہلاک اور چار سو سے زائد زخمی ہو چکےہیں۔اسکے علاوہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، دھماکے تین گرجا گھروں اور...
← مزيد پڑھئے