عالمی خبریں

سعودی عرب اور امارات کیجانب سے ایرانی سیلاب متاثرین کیلئے امداد

سعودی عرب اور امارات نے ایران میں سیلاب متاثرین کےلئے امدادی سامان کی ترسیل شروع کر دی ۔ امدادی سامان کی پہلی کھیپ 95 ٹن پر مشتمل ہے ۔  سعودی عرب اور امارات کی مشترکہ امدادی مہم کے لئے متحدہ عرب امارات کی ہلال الاحمر کمیٹی کی جانب سے فراہم کردہ طیارہ امدادی سامان لیکر تہران روانہ ہو گیا۔ مشترکہ کمیٹی نے ایران کی جانب سے انہیں درکار امداد ی...

← مزيد پڑھئے

اب تک 16 لاکھ غیر ملکیوں نے سعودی عرب کو خیر باد کہہ دیا

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں سعودی لیبر مارکیٹ سے اب تک 16 لاکھ غیر ملکی نکل گئے ہیں اور سب سے زیادہ وطن واپس جانے والوں میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہیں۔ سعودی عرب غیرملکیوں پر عائد فیسوں کے علاوہ مرافقین فیس کی وجہ سے متاثر ہونے والوں میں انڈین شہری سر فہرست ہیں۔ وطن واپس جانے والوں کی جگہ سعودی شہریوں کو بھرتی کرنے میں...

← مزيد پڑھئے

افغانستان کی جیلوں میں قیدیوں پر تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 18 اپریل - اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی جیلوں میں قیدیوں کو ایذا رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے)کی افغانستان کی جیلوں میں قیدیوں کی صورت حال بارے ششماہی رپورٹ کے مطابق ملک میں جاری لڑائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے ایک تہائی افراد نے بتایا ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

امریکی صدرسے اختلافات کے بعد دھمکیاں مل رہی ہیں، الہان عمر

امریکی صدرسے اختلافات کے بعد دھمکیاں مل رہی ہیں، الہان عمرواشنگٹن:(18 اپریل 2019) امریکا کی مسلمان رکن کانگریس الہان عمر کہتی ہیں کہ انہیں ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے بعد جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان رکن خاتون الہان عمر اور صدر ٹرمپ کے درمیان تنازع روز بروز بڑھتا جارہا ہے۔مسلم رکن کانگریس الہان عمر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر...

← مزيد پڑھئے

گرفتاری کے ڈر سے پیرو کے سابق صدر نے خودکشی کرلی

لیمیا: پیرو کے سابق صدر ایلن گارشا نے گرفتاری کےڈر سے خود کو گولی مار کر اپنا خاتمہ کر لیا۔ ۔پولیس سا بق صدر کو کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرنے کے لیے پہنچی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو کے دو بار حکمران رہنے والے 69 سالہ سابق صدر ایلن گریشیا نے گردن میں گولی مار  کر خودکشی کر لی۔ سابق صدر پر رشوت لینے کا الزام...

← مزيد پڑھئے

سوڈان:معزول صدر عمر البشیر کے2بھائی گرفتار

سوڈان کے معزول صدر عمرالبشیر کے2بھائی عبداللہ اورعباس گرفتار کر لیے گئے ۔ اس بات کی تصدیق سوڈان کی فوج کے ترجمان نے بھی کردی ہے۔سوڈان کے سابق صدر کو گزشتہ روز ہی خرطوم کی کوبر جیل میں منتقل کیا گیا ہے۔ عمر البشیر کو سوڈان کی فوج نے گزشتہ ہفتہ معزول کردیا تھا اور اقتدار سنبھال لی تھی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سوڈان کی فوج کے ترجمان...

← مزيد پڑھئے

نوٹ کے بدلے ووٹ: بھارت میں منڈی لگ گئی

بھارت کے عام انتخابات میں پہلی مرتبہ الیکشن کمیشن نے ملک کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے علاقے ویلور میں انتخابی عمل کو منسوخ کر دیا، وہاں ووٹروں میں بانٹنے کے لیے 11 کروڑ روپے کے نوٹ بھی برآمد کر لئے گئے۔بھارت میں پولنگ مختلف علاقوں میں مختلف دنوں میں ہو رہی ہے، پولنگ کا پہلا مرحلہ ہوچکا، اس کے بعد دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہونے والا ہے ،...

← مزيد پڑھئے

پرتگال میں بس کے حادثے میں جرمنی کے 29 سیاح ہلاک، 21 زخمی

کینیکو ۔ 18 اپریل - پرتگال میں بس کے حادثے میں جرمنی کے 29 سیاح ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق پرتگال کے سیاحتی مقام جزیرہ مدیرا (پرل آف اٹلانٹک) میں 50 جرمن سیاحوں سے بھری بس ڈھلوان سے پھسل کے الٹنے کے بعد عمارت کی دیوار سے ٹکرا کر چھت سے پچک گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار 29 جرمن سیاح جن کی عمریں40 سے50 سال کے...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز

بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغازنئی دہلی:(18 اپریل 2019) بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ دوسرے مرحلےمیں تیرہ ریاستوں کی ستانوے نشستوں پرانتخابات ہونگے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے عام نتخابات میں نوے کروڑ ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ لوک سبھا کی پانچ سو تینتالیس نشستوں کیلئے انتخابات سات مرحلوں میں مکمل ہوں...

← مزيد پڑھئے

عورتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیوں؟ مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت دی جائے

انڈیا کی سپریم کورٹ نے منگل کو عورتوں کے مسجدوں میں داخلے کے حوالے سے دائرکی گئی درخواست پر غور کرنے کی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں یہ درخواست ایک مسلمان شادی شدہ جوڑے نے دائر کرائی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ عورتوں کو مسجد میں داخل ہونے اور نماز پڑھنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ سپریم کورٹ کے جج ایس اے بابدے نے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter