شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ رک جانے سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے امکانات زیادہ ہو گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مذاکرات کے تیسرے دور کے لئے تیار ہیں مگر یہ تب ہی ممکن ہو گا جب امریکہ اپنا...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں کے بعدمدینہ منورہ کے مختلف علاقوں پر جھینگروں کے لشکروں نے دھاوا بول دیا ہے اور سعودی حکام ان سے نجات حاصل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے مکہ میں جھینگروں کی ایک بڑی تعداد نے حملہ کردیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین نے مدینہ منورہ شہر کے اطراف میں جھینگروں کی بڑی تعداد کے پائے جانے کی...
← مزيد پڑھئےبرازیل میں دو رہائشی عمارتیں منہدم ہونے سے 8افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ حادثے میں لاپتہ 16 افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔ برازیل کے شہر ریودی جنیرو میں د دو رہائشی عمارتیں گرنے کے بعد قریب والی عمارتوں کو بھی خالی کرالیا گیا ۔
← مزيد پڑھئےاوسلو - ناروے کے شہر ایجرسینڈ میں مسجد کو آگ لگادی گئی، جس کے نتیجے میں مسجد کو شدید نقصان پہنچا، پولیس حکام کے مطابق ممکنہ طور پر شر پسندوں نے آگ لگائی۔ ناروے میں شرپسندوں عناصر نے مسجد کو آگ لگادی۔ آتشزدگی کے سبب مسجد کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ پولیس نے آگ لگانے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تاہم ابتدائی طور پر خدشہ ظاہر کیا ہے...
← مزيد پڑھئےریاض۔ 14 اپریل -خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سوڈان میں سیاسی تبدیلی کے عمل کے دوران حکومت کو درپیش مشکلات دور کرنے اور فوری انسانی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے، شاہ سلمان نے سوڈان میں آنے والی تبدیلی میں عوام کی خواہشات کا احترام کرنے اور سوڈانی قوم کے مستقبل کے لیے بہتر فیصلے کرنے توقع ظاہرکی ہے، ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب...
← مزيد پڑھئےعرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط نے باور کرایا ہے کہ شام کی عرب لیگ میں واپسی ... اُس تنازع کی وجوہات سے گریز کے ساتھ مشروط ہے جس کے سبب دمشق کی رکنیت کو منجمد کیا گیا۔ ابو الغیط نے واضح کیا کہ عرب ممالک اس بات کی ضمانت چاہتے ہیں کہ شام کی نشست کو ایران نہیں چلائے گا۔ عرب لیگ کے سکریٹری جنرل کے مطابق...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حکام کے مطابق نشہ آور اشیا فروخت کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والے ملزم نے اپنی حفاظت کےلئے شیر اور سراغ رساں کتے بھی رکھے ہوئے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے اڈے سے تلاشی کے دوران شراب کی بوتلوں کے علاوہ مشین گن سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
← مزيد پڑھئےویٹی کن میں پوپ فرانسس نے جمعرات کے روز جنوبی سوڈان کے سیاسی رہ نماؤں کو اُس وقت حیران کر ڈالا جب انہوں نے امن اور استحکام برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے ان رہ نماؤں کی قدم بوسی کر ڈالی۔ یہ دیکھ کر مذکورہ رہ نما خاموش اور ششدہ رہ گئے۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز پوپ کی قیام گاہ پر منعقد روحانی گوشہ نشینی کی مجلس کے اختتام...
← مزيد پڑھئےلندن-وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 7 سال کی طویل سیاسی پناہ گزارنے کے بعد برطانیہ میں ایکواڈور کے سفارتخانے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔برطانوی پولیس کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو سینٹرل لندن پولیس سٹیشن میں رکھا گیا ہے، جہاں وہ اس وقت تک رہیں گے جب تک انہیں جلد ازجلد ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش نہیں کیا جاتا۔ پولیس نے مزید کہا کہ...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن: فیڈرل اپیلٹ جج کے عہدے پر تعینات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میری این ٹرمپ بیری نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ، بیری اور ان کی فیملی پر اپنی وراثتی جائیداد میں ٹیکس بے قاعدگیوں کا الزام تھا میری این ٹرمپ بیری نے فروری میں اپنے خلاف ہونے والی شکایت کے دس دن بعد ہی ریٹائرمنٹ کی...
← مزيد پڑھئے