خرطوم: عوام کا احتجاج رنگ لے آیا اور سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر عمر حسن کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ گزشتہ ہفتے سے صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجاً ہزاروں افراد...
← مزيد پڑھئےریاض۔۔۔سعودی وزارت توانائی و صنعت و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں سونے کی ایک ہزار کانیں دریافت ہو چکی ہیں ۔ یہ کانیں مملکت کے مختلف علاقوں میں 6لاکھ مربع میٹر سے زیادہ رقبے میں پھیلی ہوئی ہیں ۔ یہ الدرع العربی چٹانوں کی بیلٹ میں واقع ہیں۔ الدرع العربی بیلٹ مملکت کے وسطی علاقے سے مغربی علاقے تک پھیلی ہوئی ہے ۔ یہ شمال سے...
← مزيد پڑھئےریاض : سعودی عرب کے مفتی اعلیٰ شیخ عبدالعزیز الشیخ نے دیت کے حوالے سے کہا ہے کہ دیت میں لاکھوں ریال طلب کرنے کو جرم کی حوصلہ افزائی سمجھا جائے ۔ سعودی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ انہیں اس بات کا بڑا ڈر ہے کہ دیت میں لاکھوں ریال طلب کرنے سے جرائم پیشہ عناصر خود کی اصلاح کی بجائے برائی کے راستے پر چلنے...
← مزيد پڑھئےسرینگر- پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں اور دوسری اقلیتوں کے ساتھ ہورہی مبینہ ہراسانیوں کو دیکھ کر گاندھی جی جنت میں رورہے ہوں گے۔ محبوبہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ‘جنت میں گاندھی جی یہ دیکھ کر رو رہے ہونگے کہ اس کے ہندوستان میں مسلمانوں اور دوسری اقلیتوں کو کس طرح ہراساں کیا جارہا ہے، وہ آرزو کرتے ہوں گے کہ...
← مزيد پڑھئےیورپی یونین نے برطانیہ کو برسلز میں گھنٹوں جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد یورپی یونین سے علیحدگی کے لئے31 اکتوبر تک کی مہلت دے دی ہے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق 31 اکتوبر تک برطانیہ کی ڈیل یا بغیر کسی ڈیل کے یورپی یونین سے علیحدگی کا حتمی فیصلہ ہوگا۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم نے یورپی یونین سے کسی سمجھوتے کے تحت علیحدگی کے لئے 30 جون کی...
← مزيد پڑھئےسوڈان کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج عنقریب اہم اعلان کرنے والی ہیں جس کے بعد ملک بھر میں صدر عمر البشیر کے خلاف فوجی بغاوت ہونے کی افواہیں زور پکڑ گئی ہیں۔ گزشتہ 30 سال سے برسرِ اقتدار عمر البشیر کے خلاف سوڈان میں گزشتہ کئی ماہ سے مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں اب تک درجنوں افراد...
← مزيد پڑھئےبیجنگ ۔ 11 اپریل چینی دارالحکومت بیجنگ میں چائنا افریقہ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے ایک تہنیتی پیغام میں چائنا افریقہ انسٹی ٹیوٹ کے قیام پر مبارک باد پیش کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین سب سے بڑا ترقی پذیر ملک ہے جبکہ افریقہ میں ترقی پذیر ممالک کافی تعداد میں موجود ہیں، فریقین کے درمیان...
← مزيد پڑھئےممبئی - بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جس میں آج (بروز جمعرات) 20 ریاستوں میں ایوان زیریں (لوک سبھا) کی نشستوں کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ ایک ارب 30 کروڑ آبادی والے ملک میں 7 مراحل میں ہونے والے انتخابات کا آج پہلا روز ہے، یہ انتخابات 6 ہفتوں میں مکمل ہوں گے۔بھارت میں مجموعی طور پر 89 کروڑ 89 لاکھ ووٹرز میں سے...
← مزيد پڑھئےبھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ کل ہو گی، سات مراحل میں ہونے والے الیکشن کے نتائج کا اعلان 23 مئی کو ہو گا۔بھارت میں عام انتخابات کا پہلا مرحلہ کل ہو گا جس میں 91 نشستوں کے لئے آندھرا پردیش، آسام، بہار، جموں کشمیر اڑیسہ اور اترپردیش سمیت بیس ریاستوں میں ووٹنگ ہو گی۔سات مراحل میں ہونے والے عام انتخابات میں نوے کروڑ شہری اپنا حق...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی ... انڈیا میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے جاری انتخابی مہم منگل کی شام ختم ہوگئی۔ پہلے مرحلے میں لوک سبھا کی91 نشستوں پر 18ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام 2علاقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کے آخری دن هندوستانى وزیراعظم نریندرمودی،بی جے پی صدر امیت شاہ،کانگریس کے صدر را ہول گاندھی اور دیگر رہنماوں نے پارٹی کے امیدواروں کے لئے...
← مزيد پڑھئے